Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

عورت کو ڈانٹو مت ایک دوست کی طرح سمجھاؤ محبت کرو اگر اسکا دل جیتنا ہے تو اسکو عزت دو پیار دو وہ سارا جہاں چھوڑ کر تمہاری ہو جائے گی،

مرد کس طرح اپنی بیوی کو اپنی محبت میں گرفتار کر سکتا ہے ۔
مرد کو چاہئے کہ کبھی بھی اپنی عورت کے سامنے کسی دوسری عورت کے حسن و جمال یا اسکی خوبیوں کی تعریف نا کر ورنہ بیوی کو بدگمانی ہو جائے گی کہ شائد میرے شوہر کا س عورت سے کوئی چکر ہے۔
اپنی بیوی کی بری باتوں پر اسکو ڈانٹو نا بلکہ پیار سے ایک دوست کی طرح اسکو سمجھاؤ اور نبی پاک ﷺ کی حدیث یاد رکھو اگر کوئی برائی تمکو اپنی بیوی میں نظر آتی ہے اسکو چھوڑ کر اسکی اچھائیوں کو نظر میں رکھو اس سے اللہ کی اتنی برکت ہوگی کہ مرد کی زندگی میں اللہ سکون بھر دیگا۔
عورت جو بھی بنائے اگر مرد کو پسند نہیں بھی آتا تو بھی اسکی تعریف کرے اس سے عورت کا دل کرے گا میں اگلی مرتبہ اپنے شوہر کے لئے اچھے سے اچھا کھانا بناؤں اور اگر آپ اسکے کھانے میں نقص نکالیں گے تو وہ اچھے سے اچھا کھانا بھی بنانا چھوڑ دے گی۔
عورت کو عزت دو اسکو احساس دلاؤ کہ تم گھر کی حکمران ہو ناکہ اسکو احساس دلاؤ تم کمزور ہو یا میں شادی کر کے تم پر احسان کیا ہے۔ اپنی بیوی کی تعریف کرو اسکے کپڑوں کی اسکے بالوں چاہئے وہ جیسی بھی ہو اس سے عورت اپنے مرد کے قریب اسکی ہر چیز کا خیال رکھے گی۔
عورت اگر میکہ سے کوئی چیز لا کر یا خود بنا کر پیش کرے تو مرد کو چاہئے اسکی تعریف کرے بے شک چیز گھٹیا ہی کیوں نا بنی ہو مرد اسکی اس چاہت کو دیکھے جس سے وہ چیز بنا کر یا لے کر آئی ہے اللہ کی برکت سے چیز میں ذائقہ آجائے گا۔
لوگوں کی باتوں سے پرہیز کیا جائے جو یہ کہتے ہیں عورت جوتی کی نوک ہے کیونکہ وہ خود ایک جوتا ہوتے ہیں جو ایسا سوچتے ہیں۔ اچھے مرد بادشاہ ہوتے ہیں اور اپنی بیوی کو ملکہ بناتے ہیں۔ عورت سے حسن سلوک کرو گے تو اللہ آپ کی زندگی میں برکت دیگا اور گھر میں سکون رہے گا کھانے میں زائقہ بھی اچھا ہوگا بچے میں اچھے ماحول میں جی سکیں گے۔
مرد کبھی اپنی عورت کے بستر والے راز دوستوں میں جا کر نا بیان کرے اس سے رشتے میں برکت نہیں آتی اور اللہ کا غضب نازل ہوتا ہے۔
عورت کے گھر والوں کو عزت اور مقام دو تاکہ وہ تمہارے گھر والوں کی عزت اور مقام دے ۔ آپ اگر اسکے گھر والوں کی بے عزتی طعنے دو گے تو وہ کیسے آپ کے گھر والوں کی عزت کرے گی۔ اپنے سالے اور سالیوں کی بہن بھائی بناؤ تاکہ وہ تمہارے بھائی بہن کو اپنے بھائی بہن بنائی اسکے ماں باپ کی ایسے عزت کرو جیسے تم چاہتے ہو وہ تمہارے ماں باپ کی کرے۔
عورت کبھی دلیل سے نہیں مانتی وہ ہمیشہ محبت کی بھوکی ہوتی ہے اگر اسکا دل جیتنا ہے تو اسکو عزت دو پیار دو وہ سارا جہاں چھوڑ کر تمہاری ہو جائے گی،
اپنی بیوی کے ہوتے کسی اور عورت سے تعلق رکھنے سے پہلے یہ فیصلہ کر لو کہ اگر تمہاری بیوی بھی کسی سے تعلق رکھے چھپ کر تو تمکو اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔
بیوی کو میسج کر کہ کام کے دوران اپنے پیار کا اظہار کرنا چاہئے۔ اکسو بتاؤ مجھے کب تم اچھی لگتی ہو۔ عورت اور نازک چیز ہے اگر غلطی کرتی ہے تو نظر انداز کرو اسکی تعریف کرو وہ اپنی غلطی خود سمجھ جائے گی۔
عورت کو ڈانٹو مت ایک دوست کی طرح سمجھاؤ محبت کرو۔ لوگوں کے سامنے مزاق میں بھی اسکی بے عزتی نا کرو اس سے عورت ٹوت کر رہ جاتی ہے۔

Views: 739

Reply to This

Replies to This Discussion

Are u married?

As per my perception

As you sow, so shell you reap.

I am not married yet.

nice sharing 

Nish post sisooo but me k liye ni hy

Gh very nice work .... keep it up

may ALLAH TAALA give u great reward for this and u really deserve that 

very nice 

agr ya sb kuch dana k baad b wo chor jy phr kya krna chaya 

nice sharing....

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

+ Audit Officer posted a discussion
36 minutes ago
Shaaz WahCantt replied to Mr Siren Head's discussion Ning Chats
20 hours ago
Mr Siren Head replied to Mr Siren Head's discussion Ning Chats
22 hours ago
M. Haris left a comment for Sana rajput
yesterday
M. Haris left a comment for Sana rajput
yesterday
M. Haris liked Sana rajput's profile
yesterday
M. Haris liked MUSFIRA's profile
yesterday
M. Haris liked MUSFIRA's profile
yesterday

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service