Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

*~*~*~*ناسا نے زمین کے برابر کا نیا سیارہ ’’کیپلر‘‘دریافت کرلیا*~*~*~

اے پی پی بدھ 28 جنوری 2015 (2) تبصرے صفحہ شیئر کریں صفحہ پرنٹ کریں دوستوں کو بھیجئے نیا سیارہ ہماری کہکشاں کے قریب ایسے زون میں اپنے مدارکے گردگردش کررہاہے۔ فوٹو: فائل واشنگٹن: خلائی تحقیق کے امریکی ادارے (ناسا) کی کیپلرخلائی دوربین کی مددسے زمین کے سائزکا سیارہ دریافت کرلیاگیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ نیا سیارہ ہماری کہکشاں کے قریب ایسے زون میں اپنے مدارکے گردگردش کررہاہے جس میں زندگی کے لیے سازگار حالات موجود ہیں۔ اس نئے سیارے کو کیپلر 186 ایف کانام دیاگیاہے۔کیپلر 186 ایف اپنے ستارے کے گردمدارمیں ہر130دن میں ایک چکر لگاتا ہے۔ نئے سیارے کی دریافت بہت اہم کامیابی ہے کیونکہ اس سے قبل جتنے سیارے دریافت کیے گئے ہیں وہ سائز

میں زمین سے تقریباً 40 فیصد بڑے تھے۔

Views: 333

Reply to This

Replies to This Discussion

Nice Lia keep it up,,,,,,,,,,,,,

سائنسدانوں نے ابلے انڈے کو 20منٹ تک 90 ڈگری سینٹی گریڈ پر ابال کر اس میں ایک خاص قسم کا پروٹین داخل کیافوٹو: فائل

ویب ڈیسک 27 منٹ پہلے

ابلے انڈے کو اپنی اصل شکل میں لانے کا عمل مستقبل میں اہم پیشرفت ثابت ہوسکتا ہے، سائنسدان

تبصرے

Nice share

RSS

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service