Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

دنیا کے ٹاپ فائیو سیاحتی مقامات جانیئے

 
دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی اس فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر ترکی کا دارالحکومت استنبول ہے جہاں سیاحوں کو خوبصورت نیلی مسجد ( Blue Mosque ) دیکھنا کا موقع ملتا ہے

 
اٹلی کا دارالحکومت روم بہترین سیاحتی مقامات کی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے- روم نے فہرست میں یہ مقام نیویارک سے چھینا ہے

 
لندن اس سال صرف گزشتہ سال والی پوزیشن کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا باوجود اس کے کہ شاہی خاندان میں آنے والے نئے مہمان کی آمد کے باعث دنیا بھر کی نگاہیں لندن پر مرکوز تھیں- دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں لندن تیسرے نمبر پر ہے-

 
دنیا کے سب سے بہترین سیاحتی مقامات کی اس فہرست میں چوتھے نمبر پر چین کا دارالحکومت بیجنگ ہے اور اس کا شمار چین کے سب سے زیادہ آبادی والے شہروں میں کیا جاتا ہے-

 
فہرست میں پانچواں نمبر چیک ری پبلک کے دارالحکومت Prague کو حاصل ہے- اس شہر میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد Saint Guy Cathedral کو دیکھنے کے لیے آتی ہے-
 

Views: 229

Reply to This

Replies to This Discussion

nyc post madam .

kbhi tickets b bejhy na

itni door sy maza ni ata

DUBAI bhi bht best tourism ki option hy. 

I went to dubai and it's really good place for tourists 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service