We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

بندہ عرض کرے گا یا اللہ واقعی گنہگار ہوں لیکن تیری رحمت سے نا امید نہیں۔

مروی ہے کہ قیامت میں جب بہشتی بہشت میں اور دوزخی دوزخ میں چلے جائیں گے تو ایک غمگین آواز جہنم کے اندر سے سنائی دے گی جو کوئی کہنے والا کہہ رہا ہو گا،
یا حنان یا منان یا ذوالجلال والاکرام۔

اللہ تعالٰی جبرائیل علیہ السلام سے فرماۓ گا اے جبرائیل ! میرے اس بندے کو فوراََ جہنم سے نکال لے۔ 
جب اس بندے کو جہنم سے نکال لیں گے تو وہ کوئلے کی طرح سخت سیاہ ہو چکا ہو گا اور اس کا گوشت جل کر راکھ اور جسم گل کر ریزہ ریزہ ہو گیا ہو گا، وہی بندہ جبرائیل علیہ السلام سے عرض کرے گا کہ اے جبرائیل علیہ السلام مجھے اللہ تعالٰی کے پاس نہ لے جا مجھے گھبراہٹ ہوتی ہے اس سے سخت ڈر لگتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی اسے اللہ تعالٰی کے ہاں لایا جاۓ گا۔
اللہ تعالٰی فرماۓ گا اے میرے بندے! فلاں فلاں سن اور فلاں فلاں تاریخ میں تو نے فلاں گناہ کیے تھے۔ عرض کرے گا: ہاں، یا اللہ! اس پر اللہ تعالٰی فرماۓ گا کہ اسے جہنم میں لے جاؤ۔ جب اسے جہنم میں لے جا رہے ہوں گے تو وہ مڑ مڑ کر پیچھے کی طرف دیکھے گا۔
اللہ تعالٰی فرماۓ گا اسے وآپس لے آؤ۔ جب واپس لایا جاۓ گا تو اللہ تعالٰی فرماۓ گا: اے میرے بندے تو مڑ مڑ کر کیاں دیکھتا تھا)حالانکہ رب تعالٰی دلوں کے حال خوب جانتا ہے(
بندہ عرض کرے گا یا اللہ واقعی گنہگار ہوں لیکن تیری رحمت سے نا امید نہیں۔ اللہ تعالٰی فرماۓ گا، مجھے اپنی عزت و جلال اور بلندی اور بلند مرتبہ کی قسم میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق کا کام کرتا ہوں جس طرح اس کی مجھ سے امید ہوتی ہے میں اس کی امید پوری کرتا ہوں۔ اب میرے بندے کو بہشت میں لے جاؤ۔۔!!

)تفسیر روح البیاں
صفحہ 190
حضرت علامہ الشیخ اسماعیل(

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 258

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

Jazak Allah 

v nice.....

Beshk Allah ghafoor raheem hai.....

vvvv nice discussion...

 Anum ali thnks 

Subhan Allah

Jazak Allah 

nice

Jazak Allah 

RSS

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.