We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

کیا خواتین کو شیو کرنی چاہیئے؟ماہرین جلد کے انکشافات نے دنیا بھر کی عورتوں کو مشکل میں ڈال دیا



لندن(نیوزڈیسک)آپ نے اکثر مردوں کو چہرے کی شیو کرتے ہوئے سنا ہوگا لیکن اب ماہرین جلد کا خیال ہے کہ اگر خواتین بھی یہ عادت اپنا لیں تو یہ ان کے لئے اچھا ہے کہ اس طرح ان کی جلد مردوں کی طرح تازہ رہے گی اور وہ جوان نظر آئیں گی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ بات بھی غلط ہے کہ شیو کرنے سے جلد کے بال موٹے ہوجاتے ہیں۔

ایک 46سالہ برطانوی خاتون اینجیلا گارون پچھلے آٹھ سال سے ہفتے میں کم از کم تین بار اپنے چہرے کے بالوں کو شیو کے ذریعے پاک کرتی ہے لیکن آج تک اسے کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوا۔اس کا کہنا ہے کہ شروع شروع میں یہ عجیب لگتا تھا لیکن اب وہ اس کی عادی ہوچکی ہے اور ماضی کی طرح اب وہ سکرب اور دیگر مسائل سے آزادہو چکی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ شیو کے بعد جو بال آتے ہیں وہ موٹے ہوجاتے ہیں تو میں انہیں بتانا چاہوں گی کہ ایسا ہرگز نہیں اور آٹھ سال سے شیو کرنے کے باوجود اس کے بال ابھی تک ویسے ہی ہیں جیسے پہلے دن تھے۔اس کا کہنا تھا کہ میک اپ کرنے میں بھی اسے کسی بھی طرح کی دشواری کا سامنا نہیں ہوتا بلکہ اب میک اپ آسان ہوگیا ہے اور زیادہ جاذب نظر لگتا ہے۔
جلد کے ماہرڈاکٹر مائیکل پراگر کہتے ہیں کہ جلد کے بال موٹے یا باریک آنے کا شیو سے کوئی تعلق نہیں۔اس کا کہنا تھا کہ جب ہم اپنے چہرے کی شیو بناتے ہیں تو جلد کے باہر والے بال صاف ہوتے ہیں لیکن جلد کی جڑ میں موجو د بال وہیں رہتے ہیںلہذ جلد کی جڑ کے بالوں کی موٹائی میں کوئی فرق نہیں پڑتا ،جب بال بڑھتے ہیں تو بالوں کی موٹائی پہلے جیسے ہی رہتی ہے۔اس کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ شیو کرنے سے بال تیزی سے آنے لگتے ہیں اور جوں جوں شیو کرنے کا وقت بڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے ہماری شیوجلد آتی ہے ۔ اس کے مطابق حقیقت میں ایسا نہیں ہے اور بالوں کی نشوونما شروع سے لے کر آخر تک ویسے ہی رہتی ہے بلکہ عمر ڈھلنے کے ساتھ یہ نشوونما کم ہوتی جاتی ہے۔ڈاکٹر مائیکل کا کہنا تھا کہ 40سال کی عورتوں کے مقابلے میں مردوں کی جلد تروتازہ اور شاداب ہوتی ہے اور اس کی واحد وجہ شیو کرنا ہے۔
ماضی کی مشہور اداکارئیں مارلن منرو،الزبتھ ٹیلراور کیلوپیترا شیو کیا کرتی تھیں اور ان تمام کی جلد باقی خواتین سے اچھی نظر آتی تھی۔

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 275

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

Reply to This

Replies to This Discussion

han g shave krni chahye thory arsy bad yeh tehqeeq kren gy  k lrkiyan b darhi rkh lain males ki trh...achi hai un k liye............in scientist or tehqeeq krny walon ka kya aitbar aye din koi nayi baat he krty hen

lerkiyaan aur shavee

ahan kuch suit nhi kr rha

wese ISLAMIC point  of view se aurat ko loha istimaalkrna mnna ha...

so i disagree with this search..................... 

bas lohay k dande se males ki pitayi kr sakti hn bas iski ijazat hai hainaa

maddest post

Angrez to krte honge

Ajeeb o ghareeb h ye to

RSS

Latest Activity

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service