Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


ایک لڑکا اپنے لیے ایک لڑکی کا رشتہ مانگنے گیا۔

ایک لڑکا اپنے لیے ایک لڑکی کا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی کا باپ اُسے ملا خوش آمدید کہا اُس کی طرف دیکھا اور کہا : . "اس سے پہلے کہ تم کچھ کہو میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں مجھے صرف ایک سوال کا جواب دے دو اگر تمہارا جواب صحیح ہوا تو ہاں سمجھو وگرنہ سمجھ لو کہ مقدر میں لکھا غالب آچکا ہے۔ .

"لڑکا اس بات سے خوش ہوتا ہے اور کہتا ہے، "انکل آپ سوال بتائیں"باپ نے لڑکے کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئےسوال کیا : . "فجر کی اذان کب ہوتی ہے۔؟" نوجوان حیران پریشان ہو کر ساڑھے تین بجے، تین پچپن پر یا پونے چھے بجے یہ جواب تھا۔ .

لڑکی کا باپ نوجوان کی طرف دیکھ کر کہتا ہے " میری بیٹی بہت مہنگی ہے میرا خیال ہے کہ تم اسکا حق مہر ادا نہیں کرسکتے کیونکہ اسکا حق مہر اسلام ہے۔" . اے اللہ مسلمان لڑکیوں کو اچھے دیندار خاوند دے اور مسلمان لڑکوں کو نیک بیویاں عطا فرما۔

‎ایک لڑکا اپنے لیے ایک لڑکی کا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی کا باپ اُسے ملا خوش آمدید کہا اُس کی طرف دیکھا اور کہا : . "اس سے پہلے کہ تم کچھ کہو میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں مجھے صرف ایک سوال کا جواب دے دو اگر تمہارا جواب صحیح ہوا تو ہاں سمجھو وگرنہ سمجھ لو کہ مقدر میں لکھا غالب آچکا ہے۔ . "لڑکا اس بات سے خوش ہوتا ہے اور کہتا ہے، "انکل آپ سوال بتائیں"باپ نے لڑکے کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئےسوال کیا : . "فجر کی اذان کب ہوتی ہے۔؟" نوجوان حیران پریشان ہو کر ساڑھے تین بجے، تین پچپن پر یا پونے چھے بجے یہ جواب تھا۔ . لڑکی کا باپ نوجوان کی طرف دیکھ کر کہتا ہے " میری بیٹی بہت مہنگی ہے میرا خیال ہے کہ تم اسکا حق مہر ادا نہیں کرسکتے کیونکہ اسکا حق مہر اسلام ہے۔" . اے اللہ مسلمان لڑکیوں کو اچھے دیندار خاوند دے اور مسلمان لڑکوں کو نیک بیویاں عطا فرما۔‎

Views: 488

Reply to This

Replies to This Discussion

very nice

v nice sharing

thanks

welcome

ameen.....sumameen

Allah ham sb ko naik kre ameen

sahiiiiiiiiii

nice

Ameeen 

JazakAllah

good one

aj kal ki larkiyon ko b ye Q nahi ata ho ga... :)

Ameen

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service