Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


ایک لڑکی نے نیا آئی پیڈ خریدا،،

  کے باپ نے جب اس کے پاس نیا آئی پیڈ دیکھا تو پوچھا

:بیٹا !

اس آئی پیڈ کے خریدنے کے بعد تم نے سب سے پہلا کام کیا کیا؟

بیٹی : میں نے سب سے پہلے اس کی سکرین پر سٹیکر لگایا جو اسے خراشوں سے محفوظ رکھے اور اس کی حفاظت کے لیے ایک کور خریدا۔۔

باپ :

کیا کسی نے تمہیں اس کام کے لیے مجبور کیا ؟

بیٹی :

نہیں تو ۔۔

باپ :

بیٹا !

نئے ٹیبلٹ کے لیے کور ؟ کیا یہ کمپنی پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں؟

بیٹی : نہیں

بابا ، بلکہ کمپنی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تو یہ کام کیا ہے۔۔

باپ :

کیا یہ بیکار چیز ہے،، اس لیے تم نے اس پر کور چڑھایا ہے ؟

بیٹی :

نہیں ! بلکہ اس لیے کہ اس پر خراش وغیرہ لگنے سے اس کی قیمت کم نہ ہوجائے۔۔

باپ :

بیٹا ! کیا تمہارے کور چڑھانے سے یہ بد نما اور بھدا نہیں ہو گیا ؟

بیٹی :

میری نظر میں تو نہیں ، اگرچہ کوئی ایساسمجھتا ہے تو سمجھتا رہے ۔۔ اس کی حفاظت میری نظر میں ضروری ہے ، اسے جب بھی کور سے نکالیں گے، یہ پہلے دن کی طرح خوبصورت اور نیا نظر آئے گا۔۔

باپ نے اسے شفقت بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا :

بیٹا ! .یہی تو حجاب ہے ۔۔۔اسی کو تو پردہ کہتے ہیں۔۔.

بیٹی کے دل میں باپ کی یہ شفقت بھری دلیل گھر کر گئی اور اس نے آئندہ نقاب کرنے کا عزم کر لیا۔۔!!

Views: 574

Reply to This

Replies to This Discussion

nice message

nice 

very nice

but sad q???

perfect

Amazing msg keep it up 

Sachiiii

RSS

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service