We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

ایک دلچسپ اور محنتی استاد جو روزانہ ایک ندی تیر کر بچوں کو پڑھانے آتا ہے۔

ایک دلچسپ اور محنتی استاد جو روزانہ ایک ندی تیر کر بچوں کو پڑھانے آتا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق۔



کیرالا میں ریاضی کے استادعبدالملک کبھی سکول سے لیٹ ہوئے نہ کبھی چھٹی کی بچپن سے استاد بننا چاہتا تھا ‘استاد بننے سے ہمیں اچھا شہری بننے میں مدد ملتی ہے بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہائش پذیرریاضی کے استاد عبدالملک گزشتہ بیس برسوں سے روزانہ ندی تیر کر پار کرتے ہیں اور دوسرے گاؤں کے سکول میں پڑھانے جاتے ہیں۔

نئی دہلی (بی بی سی)استاد عبد الملک نے 20 سال میں کبھی سکول پہنچنے میں تاخیر نہیں کی اور نہ ہی کبھی کوئی چھٹی لی ہے ۔آج بھی وہ سر پر بیگ رکھ کر ربڑکے ٹائر کے سہارے تیرکر بچوں کو پڑھانے سکول جاتے ہیں۔ اپنی زندگی کی یہ انوکھی داستان عبد الملک نے بی بی سی کے خاص پروگرام آؤٹ لک سے بات کرتے ہوئی بیان کی۔اپنے گاؤں کے بارے میں عبدالملک نے بتایا کہ یہ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ۔ چھوٹا گاؤں ہونے کے باوجود یہ بہت ہی خاص ہے ۔ بہت سے تعلیم یافتہ لوگوں کا یہاں ہونا ہی اس کی خصوصیت ہے ۔استاد بننے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں استاد بننے سے ہمیں اچھا شہری بننے میں مدد ملتی ہے ۔ میں بچپن سے ہی استاد بننا چاہتا تھا۔ تعلیم ہمیں بچوں کے لیے مثالی بننے میں مدد کرتی ہے ۔سکول سے ندی کی دوری کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سکول میرے گاؤں سے گزرنے والی کادالندی ندی کے دوسرے کنارے پر آباد ایک گاؤں میں ہے ۔ سڑک کے ذریعے سکول کا فاصلہ سات کلومیٹر ہے جبکہ ندی عبور کر کے جانے میں یہ فاصلہ صرف ایک کلومیٹر رہ جاتا ہے ۔ اس گاؤں میں نہ تو کوئی استاد ہے اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر۔ یہ گاؤں تین طرف سے ندی سے گھرا ہوا ہے

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 294

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

 gud luck teacher G.

Jazak Allah 

so nice....

gud luch for the techer

very nice sharing

nice

proud of these teacher

He has a real passion of teaching. 

MASHALLAH

yes u r right. wsy Pakistani teachrz ka b real passion hy 

RSS

Today Top Members 

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.