Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین ،جسے آپ جیب میں ڈال کر بھی پھر سکتے ہیں

دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین ،جسے آپ جیب میں ڈال کر بھی پھر سکتے ہیں





بیجنگ (نیوز ڈیسک) دوران سفر ، کسی تقریب میں یا دفتر میں لباس پر کھانے یا کسی دیگر چیز کا داغ لگ جائے تو آپ اسے دھلوانے کیلئے کہیں نہیں جا سکتے۔ ایسی صورتحال پیش آنے پر اب کوئی پریشانی نہیں ہوگی کیونکہ چینی انجینئروں نے پاکٹ سائز واشنگ مشین ایجاد کر لی ہے جسے آپ جیب میں رکھ سکتے ہیں یا دفتر میں دراز میں رکھ سکتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت کام آئے۔ ہائر کمپنی کی تیار کردہ ننھی واشنگ مشین

Coton

سلنڈر نما ہے اور اس کے سرے سے خارج ہونے والا ڈیٹرجنٹ اور پانی نہایت صفائی کے ساتھ ہر قسم کے داغ صرف نصف منٹ میں غائب کر دیتا ہے۔

اسے چلانے کیلئے تین بیٹری سیل استعمال کئے جاتے ہیں اور بیٹری سمیت اس کا کل وزن صرف 200 گرام ہے۔ جاپان میں اس کی فروخت کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ دیگر ممالک میں بھی اسے جلد متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس کی متوقع قیمت تقریباً 10,000 روپے ہو گی۔



Views: 323

Reply to This

Replies to This Discussion

Amazing Machine hai.. Ary bhai ye to shrarti kaka k liye hai

Amazing

Nic,, kb aye ge Pak mn? 

jab faqiha ko kapray dhony aa gaiy tab 

SiS mil k mangwatay hen :P

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

© 2022   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service