We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

٭ایک عبرت ناک واقعہ٭
مکہ مکرمہ میں ایک عالمِ دین کا انتقال ہوا۔ انہیں مسلمانوں کے ایک عام قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔ اِنکی وفات کے کچھ سالوں کے بعد ایک اور شخص کا انتقال ہوا۔ چونکہ عرب کا دستور ہے کہ جب کوئی قبر پرانی ہو جاتی ہے تو پرانے مردے کی جگہ نیا مُردہ دفن کر دیتے ہیں، اور اِسطرح کئی کئی مُردے ایک ہی قبر میں دفن ہوتے جاتے ہیں۔ لہٰذا اس شخص کو دفن کرنے کے لیے اُس عالمِ دین کی قبر کھولی گئی تاکہ اس شخص کو بھی اسی قبر میں دفن کر دیا جائے لیکن قبر کھولتے ہی ایک عجیب و غریب منظر نظروں کے سامنے تھا۔
قبر میں اس عالمِ دین کی میت کی بجائے ایک نہایت حسین لڑکی کی میت تھی اور وہ لڑکی کسی یورپین ملک کی معلوم ہوتی تھی۔ سب لوگ بہت حیران ہوئے اور یہ بات تھوڑی ہی دیر میں سارے علاقے میں پھیل گئی کہ "فلاں عالم کی قبر میں انکی میت کی جگہ ایک حسین لڑکی کی لاش ہے، لوگ دور دور سے یہ منظر دیکھنے کیلئے آئے!"
اتفاق سے وہاں پورپ کے کسی ملک سے آنے والا ایک مسلمان سیاح بھی موجود تھا، جو حج کے ارادے سے مکہ آیا ہوا تھا۔ اس نے جب اس لڑکی کی صورت دیکھی تو کہا کہ "میں اس لڑکی کو جانتا ہوں یہ فرانس کی رہنے والی ہے اس کا سارا گھرانہ عیسائی ہے لیکن یہ خفیہ مسلمان ہوگئی تھی اور اس نے مجھ سے بھی اسلام کی کچھ کتابیں پڑھیں تھی، پھر کچھ دن بعد یہ بیمار ہو کر فوت ہوگئی تو گھر والوں نے اِسے عیسائیوں کے قبرستان میں دفن کر دیا تھا اور اب حیرت ہے اس کی میت یہاں (مکہ) پہنچی ہوئی ہے۔۔!"
لوگوں نے کہا کہ "اس لڑکی کی میت یہاں منتقل ہونے کی وجہ تو سمجھ میں آتی ہے کہ یہ نیک اور مسلمان تھی لیکن پھر عالمِ دین کی میت کہاں گئی۔۔۔؟"، کسی نے کہا "ہو سکتا ہے اُنکی میت اِس لڑکی کی قبر میں چلی گئی ہو۔۔!"
اس سیاح نے کہا کہ "میں حج سے فارغ ہو کر چند دن میں واپس جا رہا ہوں میں اس لڑکی کے ورثاء سے مل کر اسکی قبر کشائی کر کے دیکھوں گا کہ آخر کیا معاملہ ہے۔۔؟"، ان لوگوں نے عالمِ دین کے ورثاء میں سے ایک شخص اس سیاح کے ساتھ بھیج دیا۔
سیاح نے اپنے ملک واپس جا کر لڑکی کے والدین سے سارا قصہ بیان کیا، وہ بہت حیران ہوئے۔ چنانچہ انہوں نے لڑکی کی قبر کشائی کی تو حیران کن طور پر لڑکی کے تابوت میں اس عالمِ دین کی میت تھی جو مکہ میں دفن ہوا تھا وہ لوگ بہت حیران اور پریشان ہوئے کہ یہ کیا ماجرا ہے۔۔۔؟
مکہ میں جب یہ خبر پہنچی کے اس عالمِ دین کی میت عیسائیوں کے قبرستان میں اس لڑکی کی قبر میں ہے تو سب کو بہت حیرانگی ہوئی کہ "لڑکی کا یہاں منتقل ہونا تو اسکے مسلمان ہونے اور نیک ہونے کی وجہ سے تھا لیکن عالمِ دین سے ایسا کونسا گناہ ہو گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں عیسائیوں کے قبرستان میں منتقل کر دیا گیا۔۔۔؟"
چنانچہ اسکی بیوی سے پوچھا گیا کہ "تیرے شوہر میں ایسی کونسی بات تھی جو اس کے ساتھ یہ معاملہ پیش آیا۔۔۔؟
اس کے بیوی نے کہا کہ، "میرا شوہر تو بہت نیک اور نمازی انسان تھا، تہجد گزار اور قرآنِ پاک کا پڑھنے والا تھا۔۔۔!"
لوگوں نے کہا کہ سوچ کر بتاؤ، آخر کوئی تو ایسی بات ہوگی جس وجہ سے یہ اتنا سب کچھ ہو گیا۔۔۔!"
بیوی نے غور کر کے کہا کہ، "اس کی ایک بات پر میں ہمیشہ کھٹکتی تھی کہ جب بھی اس پر غسل جنابت واجب ہوتا تو وہ نہانے سے پہلے کہتا کہ عیسائیوں کے مذہب میں یہ بات بہت اچھی ہے کہ ان پر یہ غسل واجب نہیں ہے ہمیں سردی میں بھی نہانا پڑتا ہے۔ ہو سکتا ہے اِسی وجہ سے اللہ نے اُسے انکے درمیان ہی پہنچا دیا جن کے طریقے کو وہ پسند کرتا تھا اور اسلامی احکام اُسے ٹھیک نہیں لگتے تھے۔۔!"
حوالہ جات: (کتاب: "ذم النسیان" صفحہ نمبر: 2،
کتاب: "مواضہ اشرفیہ" جلد نمبر: 4، صفحہ نمبر: 322)
==============================
ہو سکتا ہے میرے کچھ دوست اِس واقعہ کی صحت سے اور اسکے دئیے گئے حوالہ جات سے اتفاق نہ کریں۔ لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اِس حدیث مبارکہ سے کون انکار کرے گا جس میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں۔۔۔!
جو شخص کسی قوم سے محبت کرتا ہے وہ اسی کے ساتھ محشور ہوگا۔ حوالہ: (کتاب: "سیرتِ رسول خدا"، جلد نمبر: 1)
لہٰذا میرے عزیز دوستو! ہمیں چاہیے کہ کچھ بھی بولتے وقت اپنی زبان اور الفاظ پر مکمل کنٹرول رکھیں۔ کیونکہ ہو سکتا ہے ہمارا ایک غیر ذمہ داری سے بولا گیا لفظ ہمیں کہیں سے کہیں پہنچا دے، جس کے بارے میں ہمیں وہم و گمان بھی نہ ہو۔
==============================

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 217

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

very nice sharing sisooo

aur ya bat 100% right ha  main ya bat barun sa sunni hui ha khud hi pari thi aur muja ya pata ha k ya right ha story asa hi hua tha is banda  k sath ....

well keep it up...

Han g Aniqa par kuch log is ko real story ni smjty par hamen kya hame bas is se ak sabaq milta hai k non muslims k tareeqon ko psnd na kia jay

yeap sahi kaha anam ...but ap na achi information share ki ha ...this is a good way to inform lesson 

Thanks Sis

Thanks for share...

nice info

Thank U

nice

Thnkx muskan

Too much lengthy story. plz post it's main idea or the moral of story???

Invisible Ap parho g to hi pta chaly ga

Moral ye hai k kisi b muslim ko non-muslims k mazhab me raij tareeqon ko acha nahe kehna chahiye warna Nabi Pak(PBUH) ne farmaya k wo un k sath hi pohncha dia jay ga means Mout ka bad...

nice information sis

RSS

Latest Activity

彡JK彡 ❤️ replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Iss Mien Fail Karn wali Kon C baat thi xD
3 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to + "Jɨyą's discussion okey :x
5 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to + "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •"'s discussion Muhabato me li gaye kasmain
10 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to + M.Tariq Malik's discussion غیر پھر غیر، درگزر کر دے - کون روکے زبان اپنوں کی
15 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to 彡JK彡 ❤️'s discussion ............. ایک تلخ حقیقت..........
18 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to 彡JK彡 ❤️'s discussion ............. ایک تلخ حقیقت..........
19 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Jin sey Mohabbat Ho.....
21 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to + "Jɨyą's discussion Tou ho jay shairiiii XD XD
23 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion xD.........................پرانی محبوبہ کے نام
30 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to + ! ! nO pAnGa's discussion Read this out Loud !!!!!!!!!
33 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to + Iuuoɔǝut+'s discussion STORY OF BLIND LOVE
55 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to 彡JK彡 ❤️'s discussion Dedicated To All Fake IDs............ :p:p
1 hour ago
彡JK彡 ❤️ replied to 彡JK彡 ❤️'s discussion Dedicated To All Fake IDs............ :p:p
1 hour ago
Laravel replied to Whispering Soul's discussion "Izat" do trfa chez hai..
1 hour ago
Laravel replied to + Iuuoɔǝut+'s discussion STORY OF BLIND LOVE
1 hour ago
彡JK彡 ❤️ replied to + M.Tariq Malik's discussion Follow the Main Forum & Study Groups New Added Discussions at Your Mail Address
1 hour ago
+ ! ! ! ! ᎠixieᎠuຮt꧂ replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion xD.........................پرانی محبوبہ کے نام
1 hour ago
+ ! ! ! ! ᎠixieᎠuຮt꧂ liked + Iuuoɔǝut+'s blog post The End Is Not Near, But If An 'Insect Apocalypse' Ever Happens, How Would We Know?
2 hours ago
+ ! ! ! ! ᎠixieᎠuຮt꧂ liked moniba hussain's blog post love
2 hours ago
+ ! ! ! ! ᎠixieᎠuຮt꧂ liked moniba hussain's blog post fun
2 hours ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service