Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


* جو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اور حسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔
* جو اپنی بیوی کے حقوق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کریں۔
* جو اپنی بیوی کا اس طرح ہو کر رہے کہ کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ ڈالے۔
* جو اپنی بیوی کو اپنے عیش و عشرت میں برابر سمجھے۔
* جو اپنی بیوی پر کبھی ظلم اور کسی قسم کی ذیادتی نہ کریں۔
* جو اپنے بیوی کے بعض دفعہ غصے اور بداخلاقی پر صبر کریں۔
* جو اپنی بیوی کی خوبیوں پر نظر رکھیں اور معمولی غلطیوں کو نظر انداز کریں۔
* جو اپنے بیوی کی مصیبتوں، بیماریوں اور رنج و غم میں اس کی دلجوئی کریں اور وفاداری کا ثبوت دیں۔
* جو اپنے بیوی کی عزت اور آبرو کی ہر قیمت پر حفاظت کریں۔
* جو اپنی بیوی کو ذلت و رسوائی سے بچائے رکھیں۔
* جو اپنی بیوی کو دین کی ترغیب دیتا رہے اور شریعت کے راہ پر چلائے۔
* جو بیوی کے اخراجات میں بخل اور کنجوسی سے کام نہ لے اور خوش دلی سے اس کے جائز اخراجات پوری کریں۔
* جو اپنی بیوی کو ہر قسم کی برائی سے بچائے رکھیں-
٭ جو اپنی بیوی کو اپنے ساتھ جنت میں لیکر جانے کا خواہش مند ہو-
Daily Qudrat's photo.

Views: 734

Reply to This

Replies to This Discussion

Million dollar post!

kiya bat hai wa wa

right say sadan bro 

i will try my best to do it..............

good to know M. Asif

RSS

Looking For Something? Search Below

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service