ہم اپنے پہلے موضوع کا آغاز اللہ تعا لیٰ کے با برکت نام سے کرتے ہیں
' سورہ النحل 16-60 ۔۔ وَلِلَّهِ الْمَثَلُ الْأَعْلَى وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالیٰ کے 99 نام ہین 100 تفریق1 واحد اور یکتا اور واحد عدد اس کا محبوب ہے۔جو کویؑ ان ناموں کو شمار کرے گا جنت میں داخل ہو گا۔
وہ اللہ ہے اور کویؑ اس کا ثانی نہیں
عمومی طور پر یہ راے عامہ پایؑ جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ناموں کی خصوصیات کا پر تو ہماری شخصیت کا حصہ ہوتا ہے
لیکن ہم کو گہرا یؑ میں جا کر سوچنا چاہیے جیسا کہ وہ حق رکھتا ہے
اللہ تعالیٰ کو اسے جانو جیسا کہ وہ جاننے کا حق رکھتا ہے اور اس نکتہ کے لیے بہتریں ذریعہ اسما ء الحسنی ہیں
امام غزالی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ اپنے کردار کو اللہ کی خصوصیات سے اس کے خلق سے آراستہ کرو۔
لیکن یہاں یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ہم کبھی بھی اللہ کو ایسے جان نہیں سکتے ،بیان نہیں کر سکتے تصور نہیں کر سکتے جیسا کہ وہ خود اپنے بارے جانتا ہے یہ ہمارے لیے کبھی بھی ممکن نہیں اور نہ کبھی ہو گا
ایک ہوتا علم الیقین یعنی ہم کو علم کہ اللہ کی ذات اقدس ہے ایک ہوتا عین الیقین یعنی ہم اپنے مشاہدات سے تجربات سے یہ تعین کرتے کہ اس کی ذآت نظام قدرت چلا رہی ایک ہوتا حق الیقین ہم کبھی بھی ایسے اس کو نہیں جان سکتے جیسا کہ وہ خود اپنے آپ کو جانتا ہے
پس ہم اس کی خصوصیات سے اپنے کرداروں کو مزین کر نے کی کوشش کر سکتے ہیں
آپ سب کو دعوت ہے کہ آیؑے اور اپنے لیے آج کہ دن کسی اسما ء الحسنی سے اپنی ذات کو مزین کریں ۔
اس طرح روزانہ ہم اپنا معمول بنا لیں گے کہ کسی بھی ایک خصوصیت سے اپنے آپ کو آرستہ کرنے کی کوشش کریں گے اللہ تعالی آپ سب کی اس کوشش میں اپنا فضل شامل کر دے آمین
ہم سب سے پہلے آج کے دن اپنے لیے جس نام الہی سے ٖفٰیض یاب ہونا چاہیں گے وہ ہے
یا رحیم یہ لفظ رحم سے نکلا جیسا کہ ماں کا رحم بچے کو اپنی حفاظت میں ہمہ وقت رکھتا اس بوجھ کو خوش دلی سے اٹھاتا ہمارا رب اس سے زیادہ خوش دلی سے ہمارا بوجھ اٹھاتا
تو ہم کی کوشش ہو گی کہ ہم سب سے رحم و حلاوت برتنا سیکھیں اور اس کو بوجھ نہ سمجھیں
ایسے ہی تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اپنے لیے ایک ایک نام کو تجویز کریں اور اس کی خصوصیت پر محتصر روشنی بھی ڈالیں متشکر
99 Names of Allah Asma-ul-Husna by saroosh
Tags:
برخورداری آپ نے اپنے لیے کویؑ اسما ء الہی تجویز نہیں کیا؟؟؟
I think name apne liye choose kerna to zarori nahi hona chahiye bcos log kuch confuse ho jayenge is bat pe.
But I will comment on my my most favorite Allah's Name and its "Al-Raheem". Bcos mujhe insano ki baksish ki koi or waja samaj nahi aati, ma'siwa k Allah apni rehmat se humain bakhsh de......apne amaal ki kia auqat k Uski ibadat ka haq ada ker sakain.
نام منتخب کرنے کا مطلب یہ تھا کہ آپ اپنے لیے کسی ایک نام کو تجویز کریں اور کوشش کریں کہ ان خصوصیات کو اپنے اندر اجاگر کریں اپنے کردار کو اس سے مزین کریں جیسے ہم لوگ ہر سال اپنے لیے ریزولویشن بناتے کہ اس سال یہ ہدف حاصل کرنا
Please also add these images to your post, so the people could comment on their favorite name with its understanding.
Allah Hu Akbar Subhan Allah Masha Allah Jazak Allah
جی بیشک مدعا و مقصد یہی تھا لیکن ہم تصوری خاکہ جات کی جگہ سمعی و بصری معاون کو استعمال کیا تا کہ پوسٹ کا تاثر مضبوط ہو۔تمام ممران سے یہی گزارش ہے کہ اپنے پسندیدہ ترین نام مبارک سے آگاہ کریں اور ان ناموں سے ان کی زندگی میں کیا مثبت پن آیا تاکہ مزید ممبران بھی ان کے فوایؑد سے کما حقہ آگاہ ہوں اور فیض حاصل کر سکیں۔
..جزاک اللہ
© 2021 Created by + M.Tariq Malik.
Powered by
Promote Us | Report an Issue | Privacy Policy | Terms of Service
We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.
We are user-generated contents & non-commercial site. All product, videos, pictures & others contents on site don't seem to be beneath our Copyrights & belong to their respected owners & freely available on public domains. All Contents on site are for personal & non-commercial use.We believe in Our Policy & do according to them. If Any content is offensive in your Copyrights then please email at m.tariqmalik@gmail.com with copyright detail & We will happy to remove it immediately.
Management: Admins ::: Moderators
Awards Badges List | Moderators Group
All Members | Featured Members | Top Reputation Members | Angels Members | Intellectual Members | Criteria for Selection
Become a Team Member | Safety Guidelines for New | Site FAQ & Rules | Safety Matters | Online Safety | Rules For Blog Post