Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

سچ تو کہیں نہیں ہوتا اور جھوٹ بھی کہیں نہیں ہوتا یہ ہمارا اپنا نقطہ نظر ہے کہ لفظوں کو معنی مل گئے ہیں
کسی کا گلا گھونٹ دو یہ قتل ہے کسی کی انا کا گلا گھونٹ دو یہ بھی قتل ہے
لیکن ہمارے ہاں*صرف پہلا جرم سنگین سمجھا گیا ہے دراصل یہ نقطہ نگاہ کا فرق ہے جس نے سچ اور جھوٹ کی الگ الگ شکلیں متعین کر لی ہیں اگر میرا بس چلتا تومیں انسانی قتل کے مقابلے میں انسانی انا کے قتل کو بڑا جرم قرار دیتی تب سچ کی یہی شکل حقیقی ہوتی
یہی حال رومان کا ہے

بعض لوگ رومان کی خاطر مر جاتے ہیں یہی انکا سچ ہوتا ہے
بض لوگ رومان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہیں یہ ان کے نزدیک سچ ہوتا ہے
بعضلوگ زندگی کے ہر رویے کو محض معاشی نقطہ نگاہ سے ماپتے ہیں یہ انکا سچ ہوتا ہے
ا س زمین پر اتنے سچ بکھرے پڑے ہیں کہ اصل سچ ہاتھ ہی نہیں آتا
شاید یہ مٹی کی تاثیر ہو جیسے پرانے زمانے کا وامع ہے کہ ایک فرمانبردار ہندونوجوان بیگی کے ایک بڑے پلڑے میں ماں کو اور دوسرے پلڑے میں باپ کو سوار کر کے یاترا کے لیئے جا رہا تھا سینکڑوں میل کا سفر کر کہ جب و ہ سیالکوٹ پہنچا تو اس نے بینگی زمین پر رکھ دی
ور والدین سے بولا بس ہو چکا یاترا میں آگے نہیں جا سکتا کیونکہ تمھارا بوجھ اٹھانے کی ہمت اب مجھ میں نہیں رہی
بھوڑے والدین سخت پریشان ہوئے لیکن اس کا باپ جہاں دید آدمی تھا نرمی سے بولا
واقع بیٹا جتنی تم نے ہماری سیوا کی کوئی نہیں کر سکتا تھا ہم تمھارے مشکور ہیں لیکن تم نے جو ہمارے لیئے کشٹ کاٹی ہے
ایک تکلیف اور کرو ہمیں ایک میل اور آگے لے جاؤ بھگوان نے چاہا تو کوئی نہ کوئی آسرا بن جائے گا
لڑکا بمشکل رضامند ہو گیا مگر جونہی وہ ایک میل کا سفر طے کر کے سیالکوٹ کی سرحد سے باہر ہوا تو اپنے سلوک پر سخت شرمندہ ہوا
والدین کے پاؤن پڑ گیا اور رو رو کر معافیاں مانگنے لگا
باپ نے اسے تسلی دی بیٹا تیراکوئی قصور نہیں تھا یہ اس مٹی کا قصور تھا جس پے تم نے بینگی روک لی تھی سو اب بات ختم ہوگئی کیونکہ وہ زمین اب پیچھے رہ گئی ہے

جنت کی تلاش………………………رحیم گل

Views: 400

Reply to This

Replies to This Discussion

veryy nicee

بہت پرانے زمانے میں پڑھا تھا یہ ناول کبھی

itnay purany hai ap ya Dosra janam hai :O

sorry just kidding lol

v nice GH...

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service