Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

سن کے نےؑ کہتی ہے اپنی داستان
درد ہجراں سے ہویؑ ہے نوحہ خواں
کاٹ کر لاےؑ نیستاں سے یہاں
مرد و زن میری نوا سے خونچکاں
جو بھی اپنی ازل سے ہو گا جدا
ہو گا وصل خشت اس کا مدعا
یہ نواےؑ نےؑ اسی کے دم سے ہے
زندگی کی لے اسی کے دم سے ہے


Nawai Ney, Tina Sani, Coke Studio Pakistan... by سروش

آج ہم اپنا طریق بدل رہے آج سوالات آپ سب اٹھاییں گے جو ہم پوسٹ میں شامل کرتے جاییں گے اور ان کے جواب تلا ش کرنے کی کوشش کریں گے آپ سب کو سوالات کی دعوت دی جاتی ہے ہم مشکور ہوں گے

Views: 1287

Reply to This

Replies to This Discussion

ہاتھ  کھڑے کرنے کو نہیں بولا  سو نہیو ۔۔ عنوان  تجویز کریں پھر سوال کریں

عنوان ku tajveez krna hai ???
kia likha hai samjh nhi ayi

ہم نے پوسٹ کا نام نہیں رکھا آپ لوگوں پر چھوڑا ہے کہ بتایؑیں کیا نام رکھیں  جس  کا تجویز کردہ سب سے مناسب ہو گا  وہ چن لیا جاےؑ گا

عنوان  پوسٹ کے متن یا اس کے فہم سے ملتا ہونا چاہیۓ

زندگی کی لے اسی کے دم سے ہے

usi k dam se hai ??? kis k dam se ?????

زندگی  کس کے دم سے رواں دواں ہے؟؟؟

کون یہ نطام حیات چلا رہا ہے؟؟

Salute to Grande!

عنوان واضح ہے:

-----------------

وصل خِشت کی دعا

اور  خِشت ہوتا ہے

نہ کہ  خیشت

آپ نے اوپر خیشت تحریر فرمایا ہے۔

جی ٹایؑپنگ کی غلطی تھی آپ کے کہنے سے لمحہ پہلے ہم اصلاح کی

متشکر

بلا عنوان

ye title kesa hai

باگڑ بلا

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service