Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


. ہرشخص اپنے دل کا حال بذات خود اچھی طرح جانتا ہے

. ہرشخص اپنے دل کا حال بذات خود اچھی طرح جانتا ہے پہلی فرصت میں اپنے دل کا جائزہ لیں اس میں جو بُرے خیالات بیٹھے ہیں انہیں کھرچنے کی کوشش کریں اگر ہم گناہوں سے باز آجائیں قرآن کریم کی تلاوت کرنے لگیں قران کی تعلیمات کو سمجھیں اور موت کو ہروقت ذہن میں تازہ رکھیں توکوئی وجہ نہیں کہ ہماری یہ حالت برقرار رہے جس سے فی الوقت دوچار ہیں پھر اس کے بعد نماز کی ادائیگی بےحد آسان ہوجائے گی اور ذہن میں بُرے خیالات بھی راہ نہ پائیں گے جب نماز کے ليے کھڑے ہوں تو اللہ کی عظمت وجلال کو دل پرطاری کرلیں کہ ہم ایک عظیم ہستی کے سامنے کھڑے ہیں جب بندہ اللہ اکبر کہتا ہے تو آخر یہی اعتراف کرتا ہے نا کہ اللہ سے بڑھ کر کوئی ذات نہیں پیارے نبی صلى الله عليه وسلم کا یہ فرمان عمل کا دار و مدار نیتوں پر ہے آدمی کو وہی کچھ ملنے والا ہے جس کا اس نے ارادہ کیا ہے جدید انسان کو اپنی ترقی پر ناز ہے اس نے دنیا کی وسعتوں کو سمیٹ کر اسے گاؤں کی شکل دی ہے اس نے اسکی مسافتوں کو لپیٹ کر رکھ دیا ہے مگر وہ اپنے ہی دل کی باتوں سے انجان بنا ہوا ہے انٹر نیٹ پہ تو جس کا جو جی چاہے وہ لکھ سکتا ہے صرف ایک چیز اس لکھنے میں مانع ہوتی ہے اور وہ ہے صحیح اور درست اخلاق اچھا وہی ہے جو تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا نقطہ نظر بیان کرے اور جوش خطابت میں ہوش نہ کھو بیٹھے وہی لوگ زندگی میں کامیاب ہوئے ہیں جنہوں نے ہمیشہ جذبات کی بجائے عقل سے کام لیا ہے اور کبھی بھی کسی بھی موقع پر صبر کا دامن نہیں چھوڑا یہی ہمارے نبی کی تعلیم ہے اوریہی اسلام کا پیغام ہے شاید کہ ہمارے دل میں اتر جاے یہ بات؟

Views: 319

Reply to This

Replies to This Discussion

nice sharing,thx

thanks

JAzk Allah Khair 

magnificent sharing :)

hmm

GOOD

          INSAAN HIMSELF QUITE COMPETENT TO CHOSE A BETTER WAY ACCORDING TO HIS WILL.

hmm

Masha ALLAH, Really great message. Jazak-ALLAH-e-bilkhairan kaseera.

ہر نماز یہ سوچ کر پڑہیں جیسے یہ آپکی آخری نماز ہو۔

yeah 

RSS

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

Latest Activity

Mani Siddiqui posted a status
"کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے ‏کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ"
4 minutes ago
ልጠክል ጌዘልፕፕጎ replied to ልጠክል ጌዘልፕፕጎ's discussion !!!!!!!!!!!!HAPPY FATHER'S DAY!!!!!!!!!!
18 minutes ago
Mani Siddiqui posted a status
"Pakistan’s Haroon Khan has claimed a bronze medal at the 24th Asian Taekwondo Championship in Beirut, Lebanon"
34 minutes ago
Mani Siddiqui liked Honey Chaudhary's discussion Sabit to kar
55 minutes ago
Saba liked Honey Chaudhary's discussion Sabit to kar
1 hour ago
Mani Siddiqui commented on Mani Siddiqui's blog post Tu Mujha Souch Kabhi
1 hour ago
Blessing commented on Honey Chaudhary's photo
2 hours ago
+ ₱ɆⱤ₣Ɇ₵₮ ҉S҉M҉O҉K҉ER ⱫɆⱠⱠłsH ♥♥ commented on Honey Chaudhary's photo
2 hours ago

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service