We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

اس کا نام شن تھا،
عرب میں اسکی پہچان ایک نہایت زہین و فطین اور ذکی انسان کی سی تھی
لوگ اسکی خوبصورت حکمت بھری ذو معنی کفتگو سنتے اور خوش ھوتے ،
دور دور تک اسکی عزت تھی ، اسکی شادی کی عمر تھی شادی کے لیے تگ و دو شروع کیا، خواہش اسکی یہ تھی کہ بیوی ایسی ملے جو اسکی طرح عقل والی اور سمجھدار ہو، اس نے کہا، میں اپنے علاقے میں مختلف جگہیں جاوں گا اور اپنے لیے بیوی تلاش کروں گا، ، اس مقصد کے لیے اس نے قریبی گاوں کا ارادہ کیا، ابھی اپنے گاؤں سے نکلا ہی تھا کہ ایک آدمی مل گیا ، وہ بھی اسی گاؤں جانے کا ارادہ رکھتا تھا، دونوں چلنے لگے تو شین نے پوچھا،
" تم مجھے اٹھاوگے یا میں تمیھں اٹھاو "
اس آدمی نے کہا
اے جاھل بھلا کھبی ایک سوار نے دوسرے سوار کو بھی اٹھاہا ھے؟
زرا آگے بڑھے تو ایک کھیتی نظر آئ جس کی فصل پک چکی تھی، شین کہنے لگا
" تمھارا کیا خیال ھے ؟ اس کھیتی کا اناج کھایا گیا ھے یا نہیں،؟
اس آدمی نے کہا
اے جاھل انسان کیا تجھے نظر نھییں آتا کہ فصل ابھی کھڑی ھے
زرا آگے بڑھے تو ایک جنازہ نظر آیا شن نے اپنے ساتھی سے پوچھا
تمھارا کیا خیال ھے میرے دوست کہ یہ جنازۓ والا انسان زندہ ہے یا مردہ
اب تو اس کے ھمسفر کا پیمانہ لبریز ہوچکا تھا کہنے لگا
دنیا میں بڑے بڑے جاہل اور غبی لوگ دیکھے مگر تیرے جیسا کوی نہیں دیکھا
کیا کھبی تم نے زندہ شخص کا جنازہ قبرستان جاتے ہوے دیکھا ھے ؟
اس دوران ان کا مطلوبہ گاؤں آگیا وہ آدمی اپنے گھر گیا، تو اپنے گھر والوں سے تمام ماجرہ بیان کیا جو راستے میں پیش آیا، اس شخص کی ایک بیٹی تھی جس کا نام
"طبقہ" تھا اس نے اپنے والد سے کہا ابا جان اس شخص کا یہ کہنا " تم مجھے اٹھاوگے یا میں تمیھں اٹھاو " اسکا مفہوم یہ تھا کہ وہ آپ سے گفتگو کرنا چاہتا تھا تاکہ کہتے سنتے سفر اچھا رھے
اس شخص کا یہ کہنا تمھارا کیا خیال ھے ؟ اس کھیتی کا اناج کھایا گیا ھے یا نہیں،؟ اس کا مفہوم یہ ھے کہ کہی ایسا تو نہیں کہ اس کھیتی کے مالکان نے اس کھڑی فصل کو فروخت کرکہ اسکی قیمت کھا لی ہو
جبکہ مسافر کا یہ سوال کہ جنازہ زندہ ھے کہ مردہ سع مراد یہ ھے اس مردے نے اپنے پیچھے کوی نیک اولاد یا کوی قابل قدر کارنامہ چھوڑا ھے جس سے اسکا زکر خیر باقی رھے،
لڑکی کا باپ شن کو تلاش کرتے ہوے اس تک جا پہنچا اور اسکو اپنی بیٹی کی باتیں سنا دی، شن نے کہا مجھے ایسی ھی بیوی کی تو تلاش ھے چنانچہ اس نے لڑکی کا ھاتھ مانگ کر شادی رچا لی،
شن اور طبقہ واقعی میں تھے یا نہیں یہ تو مجھے نھیں پتہ اتنا ضرور پتہ ھے کہ ھم سب نے مرنا ہے موت کا نہ آنا ھمارے بس کی بات نھی ھاں اپنے آپکو مرنے کے بعد بھی لوگوں میں زندہ رکھنا ہمارے بس کی بات ھے اس وجہ سے اقبال بھی کہہ چکے ھے
افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ،

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 114

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

O HO TOO LENGTHY POST HA. MENE READ NAHI KI. BUT AP NE MEHNAT KI HA GOOD.
AP IK DAFA READ KAR-KE APNI LANGUAGE ME THORI PRECISE KAR-KE REPRESENT KYA KARE.

agr ap bhi thori mehanat kr lein ge tu kuch ni ho ga Knowledge hi increase hona ha 

nice sharing. thought proving

RSS

Latest Activity

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.