We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

کچھ یہی حال ہمارے معاشرے کا بھی ہے،

چھے اندھے لوگوں کا ہاتھی سے سامنا ہو گیا۔ کسی نے ان کو کہا کہ، "یہ ایک ہاتھی ہے، ذرا ہاتھ لگا کر اپنے اپنے اندازے سے بتاؤ کہ ہاتھی کیسا ہوتا ہے۔۔۔؟" چنانچہ وہ سب ہاتھی کی طرف بڑھے اور جس کے حصے میں جو آیا اُس نے ہاتھی کی تعبیر ویسی ہی کی۔۔۔!!
٭۔ ایک نے ہاتھی کی ٹانگ پکڑ لی اور چلّا چلّا کر ساتھیوں کو بتانے لگا کہ، "مجھے پتہ چل چکا ہے کہ ہاتھی کیسا ہوتا ہے۔ ہاتھی بالکل کسی درخت کے تنے کی طرح ہوتا ہے۔۔۔!"
٭۔ دوسرے نے اس کے پیٹ پر ہاتھ رکھ دیا اور کہنے لگا کہ، "ہاتھی دیوار کی طرح ہوتا ہے۔۔۔!"
٭۔ تیسرے نے اس کی دم پکڑ لی اور دعویٰ کرنے لگا کہ، "ہاتھی تو رسی کی مانند ہوتا ہے۔۔۔!"
٭۔ چوتھے نے ہاتھی کی سونڈ تھام لی تو وہ کہنے لگا کہ، "تم تینوں بیوقوف ہو ہاتھی تو ایک بڑے سانپ کی طرح ہوتا ہے۔۔۔!"
٭۔ پانچویں کے ہاتھ میں ہاتھی کا دانت آ گیا تو وہ کہنے لگا، "جاہلو! ہاتھی تو ایک نیزے کی مانند ہوتا ہے۔۔۔!"
٭۔ چھٹے کا ہاتھ جب ہاتھی کے کان پر پڑا تو وہ کہنے لگا کہ، "تم سب یا تو جھوٹ بول رہے ہو یا پھر بڑے ہی احمق ہو۔ ارے ہاتھی دراصل دستی پنکھے کی طرح ہوتا ہے۔۔۔!"
================================
کچھ یہی حال ہمارے معاشرے کا بھی ہے، ہم کسی بھی مسئلے کا حل علم کی روشنی میں نہیں بلکہ جہالت کی تاریکی میں تلاش کرتے ہیں۔ اور پھر اُن اندھوں کی طرف جو سرا ہمارے ہاتھ لگتا ہے، ہم اُسے ہی اپنی دانست میں حرفِ آخر سمجھ کر اپنے آپ کو عقل کُل تصور کرتے ہیں۔
اور یہ جہالت کی سب سے خطرناک منزل ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم کی شمع سے فیضیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 64

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.