Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

کہتے ہیں کہ عورت ذات کو سمجھنا مشکل ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ عورت کیلئے مرد کی نفسیات کو سمجھنا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے!

کہتے ہیں کہ عورت ذات کو سمجھنا مشکل ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ عورت کیلئے مرد کی نفسیات کو سمجھنا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے!
مرد کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایک شکاری ہے اور عورت اس کا شکار ، طوائف کے روپ میں سامنے آئی عورت سے وہ ایک کھلونے کی طرح کھیلتا ہے مگر جب اسی شکاری کو کسی عورت سے (سچا) عشق ہوتا ہے تو خود اس کے ہاتھوں میں ایک ایسا کھلونا بن جاتا ہے ، جسے لاکھ توڑا جائے ، پھینکا جائے مگر اف نہیں کرتا ، اسے وہ اپنے دل کی رانی بنا کر رکھتا ہے !
مگر اس کے جواب میں وہ عورت سے وفا مانگتا ہے ، مکمل وفا !
ہمارے معاشرے میں مرد خود جتنا بھی بے باک ہو ، پیار کیلئے اسے شرم و حیاء کے لبادے میں لپٹی ہوئی مورتی ہی چاہئے ، جسے وہ دنیا کی گندی نگاہوں سے چھپا کر رکھے ، ایسی عورت کی وہ عزت کرتا ہے اور اس کیلئے وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا !
جب کسی عورت کی چاہت میں ایک مرد کی آنکھوں میں آنسو دیکھو تو مان لینا کہ وہ اپنے پیار میں سچا ہے اور اس کیلئے جان دے بھی سکتا ہے اور جان لے بھی سکتا ہے !
اب یہ عورت پر منحصر ہے کہ وہ اپنے مقام کا تعین خود کرے کہ اسے دل کی ملکہ بننا ہے یا سڑکوں پر پیروں تلے روندا جاتا ہوا خزاں رسیدہ ایک پتا !

Views: 209

Reply to This

Replies to This Discussion

very nice siso

hmm

:) :)

Awsum...

thanks

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service