We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

یہ بات ایک حقیقت ہے کہ دین اسلام اور ہمارے معاشرے میں ماﺅں کا مقام اور مرتبہ بہت بلند ہوتا ہے حدیث نبوی بھی ہے کہ ”جنت ماﺅں کے قدموں تلے ہوتی ہے“ ماں کوایک مرتبہ مسکرا کر دیکھنا بھی نیکی میں شمار ہوتا ہے لیکن آج کے دور میں نظر اُٹھا کر دیکھیں تو ہمارے اطراف میں آج کی اولادوں اور آج کی مائیں کیا اپنا فرض صحیح طریقے سے ادا کررہی ہیں؟

نہیں ایسا ہرگز نہیں ہے آج کا دور بہت زیادہ تیز رفتار ترقی کا دور ہے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈا کی ترقی نے اور الیکٹرانک اشیاءکی بھر مار نے جہاں زندگی کو آسان سہل اور پرتعیش بنا کر پیش کردیا ہے وہیں ہم ماﺅں کی ذمہ داریوں میں بھی بے پناہ اضافہ کردیا ہے اور کیا دور حاضر کی ماں ان ذمہ داریوں کے احسن طریقے سے پورا کررہی ہے آج کا یہ سوال نئے دور میں تمام ماﺅں کے لئے ایک سوالہ نشان ہے؟

آج کی ماﺅں کو دراصل دوہرے محاذ پر لڑنا ہوگا انہیں اسے اپنے آپ کو اس قدر تیکنیکی ساﺅنڈ کرتے ہوئے اپنے بڑھتے ہوئی عمر کے بچوں کی نگہداشت کرنی ہوگی کہ انہیں یہ محسوس نہ ہو کہ ان پر کوئی پابندی عائد کی جارہی ہے یا وہ کسی دباﺅ کا شکار ہیں نو عمر بڑھتی ہوئی عمر کے بچے اور بچیاں نازک سے پھلوں کی کلیوں کے ماند ہوتے ہیں جنہیں معاشرے میں بڑھتی ہوئی آلودگیوں سے بچانے کے لئے ماں کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور عصر حاضر کی ماﺅں کی کمپیوٹر امیج کے ان بچوں کو ہینڈل کرنے کے لئے بہت دانشمندی اور عقل و فراست سے کام لیتے ہوئے انہیں مطلوبہ ٹائم دینا ہوگا کہ کہیں یہ کلیاں جنہیں پھول بن کر کھلنا ہے بن کھلے ہی نہ مرجھاجائیں اور یہ ہم ماﺅں کی ہی ذمہ داری ہے کہ ہم ارفع کریم ارندھا معین نوازش ملالہ یوسف زئی اور شرمین عبید چنائے بننے میں مدد دیں اپنی بڑھتی ہوئی عمر کے بچوں کو قوت دیں انہیں بزرگان دین کے بارے میں اور اسلام کی بنیادی باتوں کا شعور دیں ان کی نصابی اور ہم نصاب سرگرمیوں میں ان کا ساتھ دیں جب وہ ٹی وی چینل کھولیں یا کمپیوٹر اور نیٹ وغیرہ کا استعمال کریں تو حتیٰ المقدور وقت ان کے ساتھ رہ کر گزاریں یہ آج کے بچے ہی ہیں جو کل کے اچھے معاشرے اور بہترین پاکستان کا مستقبل ہیں نپولین نے کیا خوب کہا تھا کہ ”تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمہیں بہترین قوم دوں گا۔

آیئے ماضی اور  حال اور مستقبل کے آیئنے میں دیکھتے ہیں کہ کیا  ماں کا کردار اپنے فرض کو نبھا رہا ہے؟؟

ماں میں یہ دکھ کس سے کہوں کیا تو آج بھی میرا دکھ جاننے کی صلاحیت رکھتی ہے ؟ کیا آج کی ماں اولاد کا دکھ سمجھتی ہے؟میرا یہ سوال ماں سے ہے۔۔۔۔


HAMID ALI BELA - Maaye Ni Main Kino Aakhan... by muhammad-naseer1

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 608

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

maan ki eltejaaaaa

 :میرےخیال سےاس دنیا میں ماں کےعلاوہ کوئ بھی شخص اولاد کے دکھ درر نھیں سمجھ سکتا

:اسی لیے تو کہتے ھیں کہ ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں 

..so sad dear, Allah Tallah Mother k bad apko Apni khas shafqat o rehmat sy nawazay at every turn of your life and here after too. Ameen.

ویسے تو آپکا سوال اسپیشل اک ماں سے ہے. لیکن ننگ پر مائیں شاد و نادر ہی دیکھی گئیں ہیں البتہ باپ وافر

..مقدار میں موجود پائے گئے

مس بلاشبہ بچے کی ابتدائی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے لیکن سچ یہ کہ اس آئی ٹی ایج/عہد میں اولاد کی تربیت صرف ماؤں کے لیے ہی نہیں بلکہ دونوں والدین کے لیے اک بہت بڑا چیلنج بن چکی ہے.


جہاں تک سوال ماؤں کا اس آئی ٹی ایج میں اپنی ذمہ داریوں کا ہے تو ابھی بھی بہت سی مائیں اس چیلنج کا سامنا کرتے ہوے اولاد کی تربیت میں کوتاہی کرنے سے گریز نہیں کرتیں. ہاں سچ ہے کہ آج بھی بہت سی مائیں  بچوں کے ہنستے ہوے چہروں سے بھی دکھ پڑھ لینے کی بخوبی صلاحیت رکھتی ہیں.


جبکہ اک دوسرا پہلو بھی نوجوان ماؤں میں دیکھنے کوعام ہے، جہاں باپ کے گھر سے جاتے ہی مائیں نیٹ کی دنیا میں اس قدر مشغول پائی جاتیں ہیں کہ ان میں ذرا سا بھی احساس باقی نہیں کہ وہ اپنے بچوں کو تربیتی عمر کے خاص حصّے میں، جہاں قدم قدم پر بچے کو ماں کے ساتھ وابستگی اور رہنمائی کی اشد ضرورت پڑتی ہے، اس طرح تنہا اور لاوارث چھوڑ رہیں ہیں کہ فیوچر میں یہی مائیں نہ صرف اپنے بچوں کی بربادی، بلکہ بڑھاپے میں اپنے لاوارث پن کی سب سے بڑی وجے بنتی ہیں.

آج کی بیٹی کل کی ماں بھی ہے کیا آپ آج کی لڑکی کی اخلاقی اقدار و معیار کو اس نہج پر دیکھ  سکتے ہیں کہ وہ اعلیٰ و ارفع کردار کے حامل بچوں کی پرورش کر سکے؟

بہت کم لڑکیاں ایسی ملیں گٰیں جو آنےوالی نسلوں کی پرورش بہتر طریقے سے کر ۔۔۔سکیں

Saroosh ma'am hum betia hy 

hum sy betio wala swal pocha jaye maon wala 

آیک جنرل آبزرویشن بھی ہوتی ہے کیا آپ آج کل کی ماوں میں وہ استقامت دیکھ سکتے جو ایک قوم تخلیق کر سکے؟؟

کیا آج کل کی بیٹی اس راہ پر گامزن ہے کہ آنے والا وقت اپنی چال نہیں چل سکے گا؟؟

اگر آج کے دور میں دیکھا جاۓ تو آجکل ماؤں مین وہ استقامت دیکھنے کو نھیں ملتی جو ایک قوم کی تخلیق کر سکے۔ آج کل کی ماؤں کی پاس اپنی زات کے علاوہ کسی اور کے لیۓ وقت ہی نہیں۔ وہ اپنی زات کے محور سے باہر نکلتی ہی نہیں۔ اور جب ایک ماں کے پاس اولاد کی تربیت کے لیے وقت ہی نہ ہو تو آنے والی بیٹیاں کیسی ہوگیں اسکا تصور تو ہم کر ہی سکتے ہیں۔

RSS

Latest Activity

Abdul Majid Jamil posted a photo
7 minutes ago
Profile IconUmar Ahmed, MUHAMMAD MUZAMMIL BHUTTA, Rida Jaffery and 10 more joined Virtual University of Pakistan
13 minutes ago
Moji posted discussions
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! Dîxîě Dûsť꧂ updated their profile
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! ! maho+++ liked Azhar Sagar's discussion How to make srs Software Requirements Specification
1 hour ago
Aqsa Khan updated their profile
2 hours ago
+ IUUOƆƎUT + updated their profile
2 hours ago
+ M.Tariq Malik replied to Aijaz khan's discussion CS608 - Software Verification and Validation Assignment No. 2 Need Solution
2 hours ago
+ M.Tariq Malik liked Aijaz khan's discussion CS608 - Software Verification and Validation Assignment No. 2 Need Solution
2 hours ago
+ M.Tariq Malik replied to Waseem Aziz's discussion PROJECT MANAGEMENT (MGMT627)required Solution in the group MGMT627 Project Management
2 hours ago
+ M.Tariq Malik liked Waseem Aziz's discussion PROJECT MANAGEMENT (MGMT627)required Solution
2 hours ago
Ahsan Sandhu updated their profile
2 hours ago
Ahsan Sandhu liked Ahsan Sandhu's profile
2 hours ago
+ M.Tariq Malik replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Best Places To Propose Someone :-P
2 hours ago
+ M.Tariq Malik liked +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Best Places To Propose Someone :-P
2 hours ago
+ M.Tariq Malik replied to waqas ahmad's discussion isl 201
2 hours ago
+ M.Tariq Malik liked waqas ahmad's discussion isl 201
2 hours ago
+ M.Tariq Malik replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion CS408 Human Computer Interaction Online Quiz No 01 Fall 2019 Solution Discussion Last Date: 21-11-2019 in the group CS408 Human Computer Interaction
2 hours ago
+ M.Tariq Malik liked + IUUOƆƎUT +'s discussion List of Topics BNK619 by VU
3 hours ago
+ M.Tariq Malik liked Azhar Sagar's discussion How to make srs Software Requirements Specification
3 hours ago

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service