Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

کردار

شوہر ،بیوی۔ ساس ،سسر۔نند ،دیور۔ماں ،باپ ۔بہن ،بھائی

کردار نگاری

مندرجہ بلا کرداروں کو لے کر اپنی مرضی کے رنگ بھریں اور  ایک منظر تشکیل کریں جو  ہم کے معاشرے کا عکاس ہے۔۔

منظر نامہ

پھر ہم سوالات اٹھاییں گے کہ آیا یہ کردار اصلی معاشرے کے اصلی عکاس ہیں یا ان کے کرداروں  کو اپنا اسلوب تبدیل کرنے کی ضرورت ہے؟؟

ہم کے سماج کا بنیادی مسئلہ جس کے لیے سوچ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔آپ کس قسم کی تبدیلی کی خواہاں ہیں؟؟ 

اس مسئلے کے حل کے لیے بنیادی کردار کون ادا کر سکتا ہے؟؟

مسئلے کی بنیادی وجہ کوں ہے؟؟

کون سے کردار کلیدی ہیں کون س ثانوی؟؟

آپ کے خیال میں مظلوم کون ہے؟؟ اور ظالم کون؟؟

کیا سماج کے اس مسئلے میں ترقی پسندیت کوئی متوازن پیش رفت کر سکتی ہے یا روایت پسندی ہی اس کا جوہر؟؟؟

ہر گھر  کی الگ داستان جو جذبات اور کیفیات کے اتار چڑھاو کا پیش خیمہ ہے کیا  اس کا کوئی حل ممکن نہیں؟؟

وہ کون سے عوامل ہیں جن کو اپنانے کی ضرورت ہے؟؟

آئیے اس مسئلے کی الجھنوں کو سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔

Views: 1018

Reply to This

Replies to This Discussion

جب لڑکی میکے سے سسرال  کا سفر سمجھ کر کرتی ہے تو پھر سسرال کو گھر بنتے دیر لگتی ہے

اسی لیے ہم نے پوچھا کہ یہ سفر گھر سے گھر تک ہو نا چاہییۓ نا کہ گھر سے سسرال تک؟

ساس کو ماں اور  سسر کو باپ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟

ni na saroosh Ma'am bahu choti hoti hy na to sas ko pehly usy beti samjhna chahea , phir wo bhi maa hi samjhi gi na :P

sas bi to kabi ghar chore ka ai the chanda 

سوچ میں تبدیلی کی ضرورت ہے

کیا آپ یہ محسوس نہیں کرتی کہ یہ تبدیلی ایک عورت لا سکتی ہے ماں کے روپ میں اگر وہ اپنے بیٹے کی تربیت صحیح نہج  پر کرے  تو معاملات بہتر کیے جا سکتے ہیں کیا خیال ہے آپ کا اس بارے میں؟؟

,بالکل

..ماں کی تربیت بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ان معملات میں.. بیٹے کی ہو یا بیٹی کی

shoher  zima dar hai sab maslou ka

wo balance na rakhy to war and terror  ka  masla  peda hota

شادی کے بعد جہاں بیوی کی زمہ داریاں بڑھتی ہیں اس سے کہیں زیادہ زمہ داری شوہر کی ھوتی ہے۔ 

پہلے وہ ایک بھائی اور بیٹا تھا اب وہ ایک شوہر بھی ہے۔ اس کی زمہ داریاں بڑھ گئی جاتی ہے۔  اب اسے اپنے سے جڑے ہر رشتے کو اسکا حق دینا ہے۔  اور جہاں مرد سے اسکے فرض ادا کرنے میں کوتاہی ہوتی ہے تب ہی مسائل پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ 

بیوی کے حقوق بڑھتے ہیں یا فرائض؟؟

i think faraiz brhty hy haqoq ko to koi dekhta hi ni :(

حقوق بھی بڑھتے ہیں اور فرائض بھی۔ مگر بیوی کو چاہیے وہ اپنے فرائض خوش اسلوبی سے پورے کرے تا کہ جب وہ اپنے حقوق مانگے تو کوئی یہ کہ کر اسکی حق تلفی نہ کرے کہ وہ اپنے فرائض پورے نہیں کرتی۔

Thumb up..

سسرال میرے پیچھے ہے تو میکہ میرے آگے

ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

+ ! ! ! ! ! ! ! Captain+ replied to иαвєєℓ αнмє∂'s discussion Kya hal hain ning awam?
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! ! ! Captain+ replied to иαвєєℓ αнмє∂'s discussion Kya hal hain ning awam?
1 hour ago
Batool updated their profile
1 hour ago
Terry Brown replied to irshad kausar's discussion math
2 hours ago
Profile IconTerry Brown and Fahad Chaudhary joined Virtual University of Pakistan
2 hours ago
+ Dazzling smile updated their profile
5 hours ago
Muhammad Rizwan Ansari liked Karina Lopez's profile
8 hours ago
alvia khan and Shoaib Hasan Khan are now friends
9 hours ago

© 2022   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service