Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ

یہ نظم ہم نے  اپنے ملکی تناظر میں سورہ فیل سے متاثر ہو کر لکھی

ماضی اور حال کی مما ثلت رکھتے ہوئے مستقبل کی پیشن گوئی کی ایک ادنی کاوش  ایک التجا کہ جیسے اس وقت اپنی مدد سے ہاتھی والوں کو ناکامی کا منہ دکھایا ہمارے لیے بھی ایسی ہی مدد کی نوید بنا دے آمین

اور اب حال یہ امید دیتا ہے کہ بیشک خدا کی نصرت آ پہنچی اور مستقبل قریب میں امت مسلمہ کا بول بالا ہو گا اور اللہ خود اپنے گھر کی خفاظت کرے گا جیسا کہ اس نے وعدہ کیا ہے۔

الم تر کیف

خالق وقت اتنا بتا؟

کیاوہ لمحہ بھی تیری ہی تحریر تھا

بیشک وہ لمحہ بھی تیری ہی تحریر تھا

جس گھڑی میرے شہروں کی بستی ہوئی بستیان

قتل کر دی گئیں خون سے بھر دی گئیں

اور سن لامکانوں کے تنہا مکین

تیرے گھر کو گرانے جوآیا کوئی

تو پرندے پیام اجل بن گئے

اور تیرے شہر میں جتنے آباد تھے جو مکان

جل گئے

اور برندوں کے سب آشیان جل گئے

ابرہہ اور اس کے سبھی لشکری

تیرے در سے ناکام لوٹے تو کیا

تیرے شہروں پہ یوں آ کہ وارد ہوئے

ہم زمین زاد لوگوں کے گھر لٹ گئے

آشیان گر بڑے تو شجر لٹ گئے

رب کعبہ

تجھے تیرے گھر کی قسم

جو سلامت رہا اور سلامت رہے

تاقیامت رہے

میرے برباد شہروں کی فریاد سن

اب جہاں

ابرہہ کا وہی لشکر فیل ہے

ہم کو پھر انتظار ابابیل ہے

سروش سحرؔ

Views: 360

Reply to This

Replies to This Discussion

FANTASTIC Miss..

اور اب حال یہ امید دیتا ہے کہ بیشک خدا کی نصرت آ پہنچی اور مستقبل قریب میں امت مسلمہ کا بول بالا ہو گا اور اللہ خود اپنے گھر کی خفاظت کرے گا جیسا کہ اس نے وعدہ کیا ہے۔

be shak..
 recently jo hua, uski Qudrat dekh k aqal dhang reh gai..koi shak nahi k WOH bht Bra Karsaz or Negheban hai, yaqeenan WOH apna ehad nibah kr rahay ga.

    nice

                  Abraha ka wahii lashkari feel hy...

                  ham ko fir intezar e ababeel hy..

awesome

By the way, is waqiay k paish e nazar mind mein ik swal buri trah gardish kr rha hai.. 

آپ سوال کریں ہم اس پر بات کرنے کی کوشش کریں گے۔اگر اپنی کم علمی اور کوتاہ نگاہی کے سبب جواب نہ دے سکے تو باقی ممبران اور انٹلیکچو ئیل ممبران سے  گزارش ہے کہ وہ اس پر روشنی ڈالیں۔

veeeeryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy  nice.I really like it.

ye wakai es wkt ki zaroret hy.

This poetry is really full of wonders, classically integrated with historical reality.

May Allah bless my country from these morally & mentally sick people who use Islam as their sheild :(

Ameen

Jazak Allah - Keep it up!

mashAllah. 

kea baat hy. Owsome 

jzakAllah, 

superb 

really nice.........

Very Nice, Great...!

MashaAllah g boht alaaaaaaaa

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service