We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

میں آیئنہ ،معاشرہ میرا عکس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں جاتا
دیوار سے بھونچال کو روکا نہیں جاتا

دعووں کے ترازو میں تو عظمت نہیں تُلتی
فیتے سے تو کردار کو ناپا نہیں جاتا

فرمان سے پیڑوں پہ کبھی پھل نہیں لگتے
تلوار سے موسم کوئی بدلا نہیں جاتا

چور اپنے گھروں میں تو نہیں نقب لگاتے
اپنی ہی کمائی کو تو لُوٹا نہیں جاتا

اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی
اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا

فولاد سے فولاد تو کٹ سکتا ہے لیکن
قانون کو قانون سےبدلا نہیں جاتا

ظلمت کو گھٹا کہنے سے بارش نہیں ہوتی
شعلوں کو ہواؤں سے تو ڈھانپا نہیں جاتا

طوفان میں ہو ناؤ تو کچھ صبر بھی آئے
ساحل پہ کھڑے ہو کے تو ڈوبا نہیں جاتا

دریا کے کنارے تو پہنچ جاتے ہیں پیاسے
پیاسوں کے گھروں تک کوئی دریا نہیں جاتا

اللہ جسے چاہے اُسے ملتی ہے مظفر
عزت کو دوکانوں سے خریدا نہیں جاتا

یہ ہماری اور ہم کے معاشرے کی عکاسی کرتے  الفاظ ہیں  کیا آپ اس سے متفق ہیں ؟؟اگر ایسا ہے تو اس  پر قد غن کیسے لگائی جا سکتی ہے

اس کے لیے کس قسم کے عمل کی اقدام کی ضرورت ہے ؟؟

ہم اپنے معاشرے کے آیئنہ دار ہوتے ہیں اور معاشرہ ہمارا عکاس

آیئے اپنا اور اپنے معاشرے کا جائزہ لیتے ہیں ہم کدھر غلط ہیں اور کہاں سے ہم کو درستگی کی شروعات کرنا ہیں؟؟

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 387

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

CID

Jab discussion amazing hai to osay serious lain aur koi kam ki

bat share bhi kr dain, sirf amazing keh dainy sy post ki value

nae barh jati, jis maqsid k liay sarosh ny post di hoi wo pora

krain..

I dont mean this.. mera maqsid yeh nae tha... main just yeh kehna chahta tha k koi creativity type ki aap apni lines dain es topic pay, otherwise aur kuch nae.. agr hurt hoi to sorry.

it's okay  sir stay blessed 

n sorry ager kisi ko meri yeh harkat buri lagi ho tc....

ہمیں درستگی کی شروعات اپنی ذات سے کرنی ہوگی۔

سروش آپ کی پوسٹ ہمیشہ کی طرح ہی علمی، اصلاحی ، ، معاشرتی اور مثبت انداز کی تنقیدی ہوتی ہے ۔ جس سےسب کو کافی کچھ حاصل ہوتا ہے۔ اور اگر کوئی کچھ حاصل نہیں بحھی کرناچاہیے تو کم از کم سوچنے پہ ایک دفعہ مجبور ہو جاتا ہے ۔ اور آپ کی پوسٹ ک مطابق اپنے گریبان میں جانکھتا ضرور ہے ۔ معاشرہ کوئی اور چیز تو ہے نہں اور نہ ہم سے علیحدہ کوئی چیز ہے اور نہ کسی اور چیز سے بنا ہے ۔۔ یہ ہمارا ہی سارا عکس ہے جو کہ معاشرہ کہلاتا ہے۔ اسے بنانے اور بگاڑنے والے ہم ہیں اس کے اندر رہنے والے لوگ، کوئ باہر سے آکہ اسے نہیں بناتا ہے نہ بگارتا ہے  ۔لہذا یہ یمارا ہی عکس ہے ۔ ہمارے اپنے معاشری قانون ہمارے معاشرے کو تھامے ہوئے ہوتے ہیں ، تو ان کی قانون سازی بہت حساس اور تخلیقی کاوش کی مرہون منت ہونی چاہے ۔کہنے اور لکھنے کو تو اتنا کچھ ہو شاہد اس پےکہ کتابیں بنتی چلی جائیں  

کیا صرف قانون سازی سے ہم معاشرے کی بگڑی صورت کو سنوار سکتے ہیں؟؟؟

صرف قانون بنا دینے کا کوئی فائدہ نہیں جب تک ان پر عمل نہ ہو سکے۔

اور عمل کا دارو مدار نیتوں پر ہے

بات پھر وہیں آ جاتی ہے کہ اپنے گریبان میں جھانکے کون؟؟

یہ شعور کس طرح بیدار کیا جا سکتا ہے؟؟

ہم اپنے بچوں کو آدھے سچ کی تبلیغ کرتے ہیں جو کہ سم قاتل ہے ان کے کچے ذہنوں کے لیےکیونکہ آدھا سچ جھوٹ سے بھی خطرناک ہوتا ہے۔

sab say pehlay "درستگی" ki درستی kar leni chaye 

منتہا برخورداری اگر ہم کسی کی اصلاح کرنا چاہیں تو اس کا سب سے مناسب طریقہ یہ  بھی ہو سکتا کہ ہم اس کی مثال اپنے اوپر لاگو کر کہ دیکھائیں۔ ایسے میں آپ کی بات بھی پہنچ جائے گی اور اور سامنے والا اپنی نکاتی بھی محسوس نہیں کرے گا ۔

کیا خیال ہے آپ کا اس بارے   میں کہ کونسا طریقہ بہتریں  ہو گا؟؟

ویسے ہم کے خیال میں  لفظ درستگی درست استعمال ہوا ہے فیروز اللغت  کے مطابق جس کا مطلب ہے

accuracy.corrigibility

بہت سے الفاظ ایسے ہیں اردو میں جن کے بارے روز مرہ میں ادائیگی کا میعار بدل چکا ہے اس لیے لوگو ں کو وہ صحیح نہیں لگتے لیکں  ہم اس فورم پر ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ہین۔ نشاندہی کر کہ امید ہے آپ ہم سے نالاں نہیں ہوں گی 

زبان سے نکلا ہوا لفظ اور کمان سے نکلا تیر کبھی واپس نہیں ہو سکتا  ،، بیشک سوشل میڈیا میں آپ یہ لفظ واپس لے سکتے ہیں ڈیلیٹ کا   بٹن دبا کر لیکن یاد رہے کہ اس کی گونج اس جگہ رہ جاتی ہے۔

یہ بھی ہم کے معاشرے میں ہماری عکاسی کرتا ہے کہ ہم اپنی غلطی کو ماننے کی بجاے اور اس سے سیکھنے کی بجائے شاڑٹ کٹ ڈھونڈتے ہیں

اپنی خطا  تسلیم کر لینے سے کبھی انسان چھوٹا نہیں ہوتا ۔۔ چھوٹا انسان تب ہوتا ہے جب وہ ایک چھوٹی سے کوتاہی پر بہانوں ترانوں کے بوجھ لادنا شروع کر دیتا ہے

سیکھنے کا عمل کسی سے بھی ہو سکتا ہے اس میں چھوٹے بڑے کی کوئی قد غن نہیں

ہم یہ ہمت کریں گے تو ہمارا خوبصورت عکس ہم کے معاشرے میں منعکس کرے گا۔

اپنی غلطی تسلیم کرنا بہادروں کا شیوہ ہے ۔ سو اپنے آپ کو مضبوط بنائے

RSS

Latest Activity

+ M.Tariq Malik liked + Iuuoɔǝut+'s discussion Har Shaks Naraz hy meri baton sy
16 seconds ago
+ Adeeena replied to + Adeeena's discussion usay pasand hai
43 seconds ago
+ Adeeena replied to + Adeeena's discussion usay pasand hai
55 seconds ago
Profile IconArham, Muhammad Farhan and Zahid Hussain joined Virtual University of Pakistan
1 minute ago
+ Iuuoɔǝut+ posted a discussion
1 minute ago
+ "AS" liked +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Jin sey Mohabbat Ho.....
6 minutes ago
+ "AS" liked +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Urdu Waqt kasay bachatie Hai xD
6 minutes ago
+ "AS" liked Muhammad Umar's discussion Kash K Mari Muhabhat Ku Is Tera Samjh Jahay
6 minutes ago
+ "AS" liked +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Beshak...
6 minutes ago
+ "AS" liked + Adeeena's discussion usay pasand hai
6 minutes ago
+ "AS" replied to + "AS"'s discussion Jesi Ab hai ..
6 minutes ago
+ "AS" replied to + "AS"'s discussion Suna Hai Ab ..
8 minutes ago
+ M.Tariq Malik left a comment for Mughal G
10 minutes ago
+++LEARNER+++ replied to + Adeeena's discussion usay pasand hai
26 minutes ago
+ Iuuoɔǝut+ replied to + "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •"'s discussion Muhabato me li gaye kasmain
27 minutes ago
+"Khwab Zaadi"+ replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Mujhe Bachpan Sey He xD
32 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + Adeeena's discussion usay pasand hai
33 minutes ago
+"Khwab Zaadi"+ liked +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Mujhe Bachpan Sey He xD
33 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked + Adeeena's discussion usay pasand hai
33 minutes ago
+"Khwab Zaadi"+ liked + Adeeena's discussion usay pasand hai
36 minutes ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service