Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


'' غافل مچھلیاں اور دانا بچّی ''
ایک بزرگ کے حالات میں لِکھا ہے کہ:
آپ مچھلیاں پکڑ رہے تھے اور آپ کے ساتھ آپ کی چھوٹی بچی بھی بیٹھی تھی۔آپ جو بھی مچھلیاں پکڑتے وہ اپنی لڑکی کو دیتے جاتے اور وہ لڑکی اپنے والد سے مچھلیاں لے لے کر پِھر دریا میں ڈالتی جاتی۔حضرت فارغ ہو کر اُٹھے تو لڑکی سے فرمایا:
'' بیٹی! مچھلیاں کہاں ہیں؟ ''
وہ بولی:
'' ابّا جان! میں نے تو ان سب کو پِھر دریا میں ڈال دیا ہے۔ ''
حضرت نے فرمایا:
'' تم نے یہ کیا کِیا؟ ساری محنت برباد کر دی۔ ''
وہ بولی:
'' آپ ہی نے تو بتایا تھا کہ جو مچھلی ذِکراللّہ سے غافل ہو جاتی ہے وہی جال میں پھنستی ہے۔تو آپ جس مچھلی کو پکڑتے تھے میں سمجھ لیتی کہ یہ ذِکراللّہ سے غافل ہے جبھی تو پکڑی گئی ہے۔اِس لیے میں نے اس خیال سے کہ غافل مچھلیاں کھا کر اُن کی صُحبت سے کہیں ہم بھی ذِکراللّہ سے غافل نہ ہو جائیں۔لہٰذا میں نے وہ ساری مچھلیاں پِھر دریا میں ڈال دیں۔ ''

Views: 219

Reply to This

Replies to This Discussion

waooo nyc <3

 v nice

Nice

RSS

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service