We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

Looking for Something at Site? Search Below

آجکل لڑکا، لڑکی کی دوستی بہت عام ہوتی جا رہی ہے۔

آجکل لڑکا، لڑکی کی دوستی بہت عام ہوتی جا رہی ہے۔ فون پے رابطے سے لے کر ملاقاتوں تک کا سفر ،جھوٹے وعدے ، جھوٹی قسمیں ، ناجائز جنسی و جسمانی تعلقات وغیرہ، ایک دوسرے کے دیکھا دیکھی یہ ایسی بد ترین عادت بنتی جا رہی کہ جس کا کوئی نہ ہو تو وہ خود میں کوئی کمی محسوس کرتا جیسے وہ خوبصورت نہیں یا سمارٹ نہیں تبھی کوئی لفٹ نہیں کرواتا / کرواتی ۔
اپنے دوستوں کو میسج کرتے ہوے یا فیس بک پے چیٹ کرتے دیکھ کر قدرتی خواہش جاگتی کہ کاش کوئی لڑکا/لڑکی مجھے پیار کرتا/کرتی۔ اس کا ذمہ کوئی موبائل کو دیتا کوئی انٹرنیٹ کو اور کوئی مخلوط تعلیم کو یا میڈیا کو ۔ لیکن یہ سب تو راستے ہیں مرے بھولے بھالے لوگو بس۔۔ اس تمام برائی کی اصّل وجہ جس پے لوگ توجہ نہیں دیتے وہ ہے والدین کا اپنا کردار مطلب کہ Character اور دھیان نہ دینا بچوں پر کے کیا کر رہے ہیں کس سوسایٹی میں بیٹھے ہیں -
پندرہ سولہ سال کے لڑکوں لڑکیوں کے پاس موبایل موجود ہے- اور اس پہ کوڈ لگاے ہوے ہوتے تاکہ پکڑا بھی نا جایا سکے-
سیدھی سے بات ہے جناب! اگر آپ اچھے ہیں، صاف ستھری، شریفانہ ، حلال کمائی، مظبوط کردار کی، پاکیزہ سوچ ،نیچی نظر اور اپنے رب کی مان کر زندگی گزار رہے تو بےپروا ہو جائیں آپ کی اولاد ان ڈراموں ، فلموں ، موبائل ، انٹرنیٹ یا مخلوط تعلیم کے ہوتے ہوے بھی آپکا سر بلند ہی رکھے گی۔ اگر آپ کے کردار میں کوئی کمی کوتاہی ہے جو چلیں جلدی سے توبہ کریں رب کو منا لیں تاکہ آپکی اولاد گھر جلدی آے ، موبائل سے زیادہ آپکو وقت دے اور رات وقت پے سو کر روزانہ صبح فجر کی نماز آپ کے ساتھ پڑھے ۔
اور اگرآپ میں یہ سب کچھ ہے تو اولاد میں کمی محسوس کر رہے ہیں تو جلدی سے ان پر دھیان دینا شروع کریں
سمجھ آ گئی ہو تو عمل کریں اور دوسروں کو بھی اس وجہ کا بتائیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ جزاک اللّه۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 523

Reply to This

Replies to This Discussion

thanks for sharing

u always welcome ulfat :)

nice post

thanks a lot Rani

Nice thought provoking post.

thanks a lot +Shakeel Ahmad

Keep it up

i will do it InshAllah  +Shakeel Ahmad

Hamza mustafa am agree with u just 50% and am not blaming to all parents which live in Pakistan..........

sab duniya k parents aik jasa bi ni hota aur sab burra bi ni hota main just un parents ko kaha jo asa karta ha unan koi tawajoo ni data just..

thanks for comment

nice Sharing 

Jazak Allah !

RSS

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

Today Top Members 

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.