We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

نواب زادے صاحب زادے تو سنا تھا اب ایک نئی اصطلاح   ہم نے دریافت کی ہے 

موبائل زادے

آپ کے گرد و نواح میں ایسے موبائل زادے بکثرت نظر آتے ہوں گے 

ان میں عمر کی رنگ و نسل کی کوئی قید نہیں

اللہ تو لوگوں کو صاحب زادوں سے نوازتا ہے لیکن آج کل کی مائیں ان کو  اپنی گونا گوں مصروفیات یعنی فیس بک سوشل میڈیا سٹار پلس کی وجہ سے جلد ہی موبائل زادوں میں ڈھال لیتی ہیں

نیتجہ مشینی نسل پروان چڑھ رہی پے جو احساس و جذبات سے عاری خلاؑ میں آوارہ گردی کرتی پائی جاتی ہے ہر ایک نے اپنی الگ ہی دنیا جس کو وہ جنت سمجھتے ہیں بسائی ہوئی ہے

اسی لیے کہتے نا

ہے دل کے لیے موت مشینوں کی خکومت 

احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات

ہم کا سوال ہے کہ اتنے چھوٹے بچوں کے کونسے بزنس رک جائیں گے جو آپ ان کو موبائل سروس مہیا کرنے پر مجبور ہیں؟

ماییں آج کل اتنی مصروف کیوں ہو گیئ ہیں؟

کیا یہ صرف ماوؑں کا قصور ہے یا باپ کا بھی اتنا ہی حصہ ہے اس گناہ میں؟

کیا سوسایئٹی اس سلسلے میں محرک تو نہیں؟

کیا موبائل کے بنا زندگی ادھوری ہے؟

موبائل نیئ نسل کے اخلاق پر کس طرح اثر انداز ہو رہا ہے؟

اس کی بیخ کنی کیسے کی جا سکتی ؟

آہئے  اس مسلےؑ کا جائزہ لیں اور اس کے تدارک کے لیے ہم کیا راہ اپنا سکتے ہین تجویز کریں تاکہ یہ ہم کی نسل میں ناسور نا بن پائے۔۔۔

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 899

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

well said..

ہے دل کے لیے موت مشینوں کی خکومت 

احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات


A Silent Message to All Mobile Users..... by jangtv

wawoo great Malika shishoooo bht hi ashi lagi 

thantu fol shaling wid ush :)

نائس ملیکا ؎اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ فطرت سے اور اپنوں سے قریب رہیں

یقین مانیں یہ لوگ بھی اچھے ہی ہیں کبھی ان کے ساتھ بھی وقت گزار کے دیکھیں

آپ پہلے سے بہتر محسوس کریں گے ۔موبائل آپ کو اپنوں کے ساتھ  ہوتے ہوئے بھی دور رکھتا ہے

کیا یہ مشین آپ کو اپنے پیاروں سے بھی زیادہ پیاری پے؟؟

,شکریہ آپ لوگوں کا.

واقعی مس ، مشینی دنیا سے ہٹ کے اپنوں کے ساتھ وقت گزارا تو احساس ہوا کہ یہ لوگ بھی اچھے ہیں..

صرف موبائل ہی نہیں بہت سی الیکٹرانک مصنوعات کے بے مصرف استعمال نے فطری خوبصورتی اور خوشیوں کو محسوس کرنے سے قاصر کر دیا ہے.

'ایڈکشن (لت) بہت بری چیز ہے اب چاہے وہ کسی بھی چیز کی ہو ایک بار لگ جائے تو کبھی مجبوری بن جاتی تو کبھی کمزوری..'


اسکا حل... توازن ، میانہ روی

isi leye tu me kehta hoon i want my 90s back...................!

Guys this is simple. Cellphone is a way of communication. We communicate with our friends and family. Now it depends on the individual that how much time one spends on cellphone to communicate with his folks.

Aur agar koi zaida cellphone ka use karta hai to is se wo ehsas o jazbat se khali nahi ho jata. So for me there is nothing wrong if one spends more time on cellphone. 

جب کوئی زیادہ وقت موبائل پر گزارتا ہے اس وقت وہ اپنے پیاروں کا وقت فضول کاموں مکیں ضائع کر رہا ہوتا ہے موبائل کے بے جا استعمال کے بارے بات ہو رہی جو لوگ بنا کسی کام کے یاوہ گویئ میں اپنا وقت گزار رہے ہوتے یہ ضرورت کی چیز ہے جو رابطے کے لیے استعمال ہونی چاہیے جبکہ لوگ اس کو تفریح طبع کے لیے استعمال کر رہے ہیں

کسی بھی چیز کی زیا دتی اس کی اچھائی۔افادیت  کو کم کر دیتی ہے۔

ایس ایم ایس کی لت  آپ کو دنیا سے بے خبر کر دیتی ہے لڑکیوں کی ہانڈیاں جل جاتی ہیں  اور لڑکوں کے ہوش اڑے رہتے ہیں

Handiyan jal jati

Actually main sms k ilawa bhi baat kar rha tha. Cellphone aj kal sirf calls k liye nahi use ho rha. It's an entertainment in pocket too. Almond Displays, Heavy duty processors aur Features ye sab hamari entertainment k liye hain

Kiu k agar cellphone k maqsad sirf rabta hota to 3310 bhi kafi tha :P

wese subway surfer khailty bhi larkion ki handiyan jal sakti hain.

Admn Agla Dour Hy Hi Macheeno Ka..Hum Kuch Nhi Kar Sakty.

Use of mobile, I pads and tablets by young children can potentially cause cerebral disorders. Photonic rays emissions from mobile phone screens are dangerous. One must exercise caution and restraints.

RSS

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.