Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


تکیے کلام سے ہم کی مراد ہہاں وہ تکیہ نہیں ہے جس سے ٹیک لگا کر کلام کیا جائے بلکہ یہ وہ انداز سخن ہے جو کسی کی گفتگو کو یا تو چار چاند لگا دیتا ہے یا سننے والے کے چودہ طبق روشن کر دیتا ہے۔بسا اوقات بات کرنے والے کو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ اپنی گفتگو میں کس تکیے یعنی ( یعنی الفاظ ) کا سہارا لیے ہوے ہے

کچھ لوگ تو تکیوں کے ساتھ ساتھ ان کے غلاف بھی استعمال کرتے ہیں۔

آپ کا بھی کوئی تکیہ کلام ہے؟

آپ بتایئں آپ کے تکیے کیا کیا کام انجام دیتے ہیں مطلب کب کب استعمال ہوتے ہیں؟

اور آپ کے پاس کتنے تکیے ہیں؟

کیا اس تکیے کے بنا آپ کے انداز سخن میں خوبصورتی پیدا ہوتی ہے یا اس کی ٹیک کرب کا باعث بن جاتی ہے؟

آج سب اپنے اپنے تکیے  زرا یہاں شیئر کریں دیکھتے ہیں کس کا تکیہ سب سے خوبصورت ہے۔۔۔اور کس کا ہیبت ناک

Views: 519

Reply to This

Replies to This Discussion

Mzy ki post ..new topic ... 

main apny takiay wash kr k sja k lati hon 

Bongi ho is liye.

سارا ذرا بتانا احمد کا تکیہ کونسا ہے کبھی مشاہدہ کیا ہو آپ نے؟؟

ہم نے بولا کچھ لوگوں کو معلوم بھی نہیں ہوتا جبکہ وہ کسی نا کسی تکیے کو استعمال کر رہے ہوتے ہیں

No I'm sure I don't have one.

None

۔۔ہاہاہا  سارا تکیے کے ساتھ ان کے غلاف بھی لیتی آنا

جب ہم چھوٹے تھے تب ہم کا تکیہ تھا

ہے نا۔۔۔۔ 

and mera  takiya hai

pata hai  

Sarosh jee First of all you should share with us your Takiyyah Kalaam,

fair we will speake

جی اسی سپیک کیتا سی

کہ ساڈا تکیہ  ہے گا سی

ہے نا

ہون ساڈا یہ تکیہ گواچ گیا ہے اس واسطے آج کل اسی بنا تکیے کے گزارا کر رہے ہیں

مثال

ہے نا ابو جی میں سبق یاد کر لوں تو پھر ہم مارکیٹ جایئں گے ہے نا پھر پارک چلے جائیں گے

ہے نا باجی آپ بھی ہمارے ساتھ جانا ہے نا کتنا مزۃ آیے گا

ہاہاہاہاہہا

لو جی جن پہ تکیہ تھا 

واہ پری آپ کے پاس تو کافی تکیے ہیں

RSS

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service