Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

نظر جتنی بھی خراب ہو، بغیر عینک کے ہر چیز واضح طور پر دیکھنے کا آسان لیکن انتہائی حیران کن طریقہ

لندن(نیوزڈیسک)جو لوگ عینک استعمال کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس کے بغیر وہ دنیا کو بالکل بھی نہیں دیکھ سکتے لیکن کیاایسا ممکن ہے کہ وہ اپنی عینک کے بغیر دنیا کو دکھ سکیں۔جی ہاں ایسا بالکل ممکن ہے کیونکہ آج ہم آپ کو جو طریقہ بتائیں گے اسے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
اس طریقے میں آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ اپنی شہادت کی انگلی کو انگوٹھے کی جانب موڑ کر ایک چھوٹا سے سوراخ بناناہے اور اب اسے اپنی ایک آنکھ پر رکھنا ہے۔آپ چاہیں تو دور کی لکھی ہوئی عبارت کو بآسانی بغیر کسی عینک کے پڑھ سکتے ہیں۔
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ایسا کیسے ممکن ہے تو اس کا جواب بھی بہت سادہ ہے۔جب روشنی کسی چیز سے ٹکرا کر ہماری آنکھ میں داخل ہوتی ہے تو کمزور نظر والے افراد میں یہ روشنی آنکھ کے ریٹینا پر پڑنے کی بجائے پھیل جاتی ہے اور انہیں وہ شکل دھندلی دکھائی دیتی ہے اور اس کے علاج کے لئے ہم عینک کا استعمال کرتے ہیں۔لیکن اگر آپ اپنے ہاتھوں یا کسی بھی چیز سے چھوٹے سوراک بنا کر چیز کو دیکھتے ہیں تو مذکورہ چیز سے ٹکرا کر روشنی اس ننھے سوراخ میں آتی ہے اور صرف مخصوص روشنی ہی آنکھ میں داخل ہوتی ہے جس کی وجہ سے امیج واضح نظر آنے لگتا ہے یعنی آنکھ صرف ایک چیز پر فوکس کرتی ہے اور اس کا امیج پھیلتا نہیں اور ہمیں صاف نظر آنے لگتا ہے۔کمرے بھی اسی اصول کے تحت کام کرتے ہوئے اشیاءکو فوکس کرتے ہیں اور اچھی تصویر دیتے ہیں۔کیمرے کا اپرچر جتنا اچھا ہوگا اتنی ہی اس کی تصویر بہتر آئے گی۔



Views: 2244

Reply to This

Replies to This Discussion

haha awww sarosh .. 

thanks thats great thing for peoples

oh ye method aaj pta chla aap ko 

mn to bachpan se apny dada abu ko dekhti hun wo esy kr ky dekhty door ki cheezon ko 

Abeer .. unka experience tha na .. mujay tu abi pta chala .. krtay tu hum b bachpan sy asy but kbi ghor ni kia k is ka ye effect hai 

I saw this on TV program TV program. Its really works. 

hmmm

shalo ma'am  jala khud kl k dekhao phil me v aishy klna hy :P :P :P 

main ny kl lia chandu ab tum b kl lo 

ap pic bna k dekha to me shekh jaondi phil k keshy klty hy :x :(

chanduuu ap ki thek hia tu ni kro na phir 

Really amazing information.!!!

SK doo hazar sola ka noble inaam barai biology apka howa......................!

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service