We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

قرآن اور حدیث میں عورت کے مختلف کردار اور اس میں ہم کے لیے کیا تعلیمات مخفی ہیں؟؟

ہم آج جس موضوع کو آپ سے شیؑر کرنے کو چنا وہ ہم کا یہاں کے وقت کا تجربہ اور اس کا حاصل ہے

قرآن زندگی کے ہر موضوع کا احاطہ کرتا ہے لیکن ہم اس کو اس نگاہ سے، سوچ سے نہیں دیکھتے قرآن قصے کہانیوں کی کتاب نہیں یہ نظآم حیات کو چلانے کا سبق دیتا ہے ہر بات میں کوؑی نا کوؑیی تعلیم دی جا رہی ہے ہم کو صرف اس تعلیم کو احذ کرنا اور اپنی زندگی کا حصہ

بنا نا ہے۔

موضوع ہے قرآن اور حدیث میں عورت کے مختلف کردار اور اس میں ہم کے لیے کیا تعلیمات مخفی ہیں؟؟ آیؑے تلاش کرتے ہیں

قرآن میں بہت سی خواتیں کا ذکر آیا ہے اور ایک ترتیب سے آیا ہے ہم کوشش کریں گے کہ اس ترتیب کو برقرار رکھیں

اماں حوا

شیطان نے سب سے پہلے اماں حوا کو ورغلایا کہ آپ لوگ اگر یہ پھل کھا لیں تو ہمیشہ کی زندگی اور جنت پا لیں گے

یہ واقعہ آپ سب جانتے اس میں ہم خواتین کے لیے کیا تعلیم مخفی ہی؟؟؟؟

پہلا سبق : اگر آپ کسی غیر متعلق شخص کی بات مانیں گے اس کو اپنے خدا اور اپنے شوہر یا اپنے گھر کے بڑے کی بات پر ترجیح دیں گے تو ذلیل ہوں گے۔۔

کیسے؟؟؟

اماں حوا نے حضرت آدم کو بھی راضی کیا کہ ہم یہ کھا لیتے تو اس عمل میں وہ اپنے رب کا حکم بھول گؑے ایک انجان کی باتوں میں آ کر تو نتیجہ یہ ہوا کہ ان کے ستر کھل گؑے پردہ جاتا رہا۔

دوسرے ان کو جنت سے بھی نکال دیا گیا

تیسرے اللہ بھی ان سے ناراض ہو گیا

اس ایک واقعہ میں یہ تعیلم پوشیدہ ہے کہ ہم خواتین کا کسی بھی انجان انسان سے متعلق کیا رویہ ہونا چاہے۔

کبھی بھی کسی غیر متعلقہ شخص کی بات نہین ماننی چاہے چاہے وہ دل کو کتنی ہی بھلی کیوں نہ لگے۔۔

کیونکہ جو اپنی حیا کو قایم کر رہے یں اور باپردہ ہیں وہ اللہ کی سنت پر ہیں کیونکہ اللہ سب سے بڑا پردے والا ہے کوؑی ہے جو کہہ سکے کہ میں نے اللہ کو دیکھا ہے سو جو اللہ کی سنت پر ہوں گی وہ اللہ کی پسندیدہ ہوں گی اور اللہ حیا اور پردے کو پسند کرتا ہے

پہلا قانون یہ ہے کہ کسی غیر کے مشوروں پر عمل نہیں کرنا

دوسری تعلیم یہ کہ بے پردگی سے پردہ کو ترجیح دینی ہے

آپ جب بھی ایسا عمل کریں گے تو اس کے نتیجے میں آپ رسوا ہوں گے

آپ کا پردہ جاتا رہے گا

آپ اللہ کو ناراض کریں گے

تو یہ سمجھ لینا چاہے کہ جب جب ہم ایسا عمل کریں گے اللہ کے حکم اور اپنے حاکموں یعنی بیوی کے لیے شوہر بیٹی بہن کے لیے باپ بھاؑی ان کے حاکم ہوتے۔ ان کی بات سے روگردانی کریں گے تو ایسے مصایؑب کا شکار ہوں گے۔۔

زوجہ حضرت نوح علیہ اسلام

قرآن کہتا ہے وہ ڈوبنے والوں میں سے تھی۔۔

وہ ایک عظیم پیغمبر کی بیوی تھی جن کو پہلا صیحفہ بھی ملا تھا یہاں اس بات کی تعیلم دی جا رہی کہ

اگر آپ کا شوہر نیک ہے ولی ہے حتیٰ کے پیغمبر ہے تو بھی اس کے اعمال آپ کے لیے نہیں ہیں آپ یہ نا سمجھیں کہ آپ ان کے سہارے پار ہو جایں گی۔ ہر ایک کو اپنا بوجھ خود اٹھانا ہے یہاں دو تعلیمات ملتی ہیں۔

ہر ایک نے اپنا بوجھ خود اٹھانا ہے،

بیشک آپ کے شوہر یا بزرگ آپ کے عیال دار ہوتے ذمے دار ہوتے اور وہ اس کے لیے جوابدہ بھی ہوتے لیکن پھر بھی اپنے کیے کا آپ نے خود حساب دینا ہے

شوہر سے منافی حق سے روگردانی آپ کو ڈوبنے والوں کا ساتھی بنا دے گی۔

زوجہ حضرت لوط علیہ اسلام

قرآن کہتا ہے وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔

اس کردار میں یہ تعلیم ہے کہ حق کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے نا کہ برادری کے ساتھ

یہ معاملہ ہم روز مرہ زندگی میں عام دیکھتے کہ لوگ حق کی بجاے اپنوں کو بچانے کی کوشش کرتے۔ ان کی زوج نٓے یہی کیا کہ جب ان کو کہا گیا کہ حکم ہے اللہ کا کہ یہاں سے کوچ کرو تو وہ اپنے خاندان کے ساتھ جا کھڑی ہوؑی کہ وہ ان کو زیادہ عزیز بجاؑے اللہ کے حکم کے۔

اس نے پیغمبر کی بات اور اللہ کی بات سے اعراض برتا اور اپنے خاندان کا ساتھ دینا مناسب سمجھا تو ایسے عمل کے لیے بھی وعید اؑی کے وہ ہم میں سے نہیں رہیں گے۔تو مزاج میں خواتین اس قسم کی عدات کی حامل ہوری ہیں یہاں اسی بات کو واضح کیا گیا ہے کہ آپ کو اقربا پروری کی بجاے حق بات کا ساتھ دینا ہے۔۔

حضرت سارہ علیہ اسلام

فرشتے نے آپ کو اولاد نرینہ کی نوید دی۔

آپ زوجہ حضرت ابرہیم علیہ اسلام ہیں فرشتے نے نوید دی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹے سے نوازیں گے تو فرمایا کہ میں بوڑھی اور بانجھ ہوں شوہر میرے ضعیف ہیں ہم کے ہاں اولاد کیسے ہو گی تو فرشتے نے جواب دیا اللہ سب کر سکتا ہے جب چاہیے جیسے چاہیے۔۔۔۔

اس کردار میں پیغا م اور تعلیم ان لوگوں کے لیے مایوس ہو جاتے ۔۔

اسباب کو نہ دیکھیں مسبب الاسباب کو دیکھیں ۔آپ اسباب کی ممکنات اور ناممکنات کو دیکھ کر مایوس نا ہوں بلکہ مسبب الاسباب پر توکل کریں۔۔ اگر اللہ ایک جرثومے سے اولاد پیدا کر سکتا ہے تو وہ یہ جرثومہ بھی پیدا کر سکتا ہے اس کی ذات کو کسی اسباب کی ضرورت نہین۔ بس آپ کا ایقان مکمل ہونا چاہیے۔

یہ تعلیم صرف اولاد کے سلسلے میں نہیں دی جا رہی بلکہ زندگی کے ہی پہلو میں اس کو لاگو کیا جانا چاہیے لیکن عورتوں کے حوالے سے بات ہو رہی اس لیے ہم کا فوکس ان پر اور ان کے مسایؑل پر ہے۔کیو نکہ گھریلو مسایؑل سے گھبرا کر عورتیں ہی اسباب کی تلاش میں نکل پڑتی اور گمراہ ہوتی ہیں۔

حضرت ہاجرہ علیہ اسلام

آپ کی زندگی بہیتریں تعلیمات کا مجموعہ ہے تاریخ انسانی کی سب سے عظیم خاتون زوجہ حضرت ابرہیم علیہ اسلام تھیں۔

چھوٹا سا بچہ اور لق و دق صحرا اور شوہر کہتے ہیں کہ اللہ کا حکم ہے کہ میں تم کو یہاں چھوڑ جاوں ۔آپ صبر و رضا کا پیکر اور اللہ پر مکمل ایمان رکھنے والی خاتون فرماتی ہیں جو میرے اللہ کا حکم آپ بجا لاییں ۔۔۔

یہاں یہ تعلیم ملتی کہ اللہ پر کامل یقین کے وہ پیغمبر کی اولاد کو ے آسرا نہیں چھوڑے گا

دوسری بات ان میں صبر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔

تیسرے یہ جانتی تھیں کہ اگر شوہر کی فر مانبردار نا رہیں گی تو اللہ بھی ان کا نا رہے گا

تو ان کے کردار میں پہلی تعلیم آپ کو شوہر کیا فرمانبراداری کی مل رہی

دوسری تعلیم بطور ایک مومنہ کے اللہ پر کامل یقین

اب تیسرا ان کا کرادار ایک ماں کا ہے

کہ پانی کی تلاش میں صفا و مروہ کے سات چکر لگاتی ہیں۔اللہ کو ان کا یہ عمل اتنا پسند آیا کہ اس کو ہم کی عبادت کا تا قیامت حصہ بنا دیا۔۔اور قرآن میں کہہ دیا کہ

جو سعی تو صفا و مروہ میں کرتا ہے تو کل کو تجھ پر کوؑی گناہ نہیں۔۔

یہ حکم اس لیےآ یا کہ کل کو کوؑی نکتہ اٹھا سکتا کہ یہ عمل ایک غیر پیغمبر نے کیا تو اس کہ کیوں کیا جاے یہ تو گناہ ہے۔۔

ایک شوہر کی فرمانبردار بیوی

ایک متوکل عورت

ایک ہمت والی جستجو والی ماں

یہاں عورتوں کو تعیلم دی جا رہی ہے کہ اگر تم کو انی جان بھی اولاد کی تربیت اور حفاظت واسطے دینا پڑے تو نچھاور کر دو۔

دوسری بات اللہ نے انعام کیا دیا کہ بچے کی ایڑیوں سے پانی نکال دیا اور اللہ نے بتا دیا کہ وہ محنت کو ضایؑع نہیں کرتا۔۔یہ قبولیت تھی ایک عورت کی اپنے بچے کے لیے سعی کی محنت کی۔

پھر ایک سبق آموز واقعہ کہ ابراہیمؐ فرماتے ہیں کہ اللہ کا حکم ہے کہ بچہ قربان کرو

آپ پھر اسی استقامت اور ایمان سے فرماتی ہیں کہ جو حکم خدا۔۔

اور اسماعیل تیار ہو جاتے ہیں کیوں؟؟؟

کس نے بچے کو تربیت دی والد تو کوسوں دور تھے پر بچہ پھر بھی باپ سے محبت کرتا ان کا اخترام کرتا ہے۔۔۔ ماں نے یہ محبت بچے کے دل میں ڈالی تو اس سے یہ تعلیم ملی کہ

اولادیں نیک اور فرمانبردار بھی ہو سکتی ہیں اگر ماں اپنا حق ادا کرے

ہم کے ہاں تو ماییؑں پارٹی بن جاتی ہیں بچوں کو شوہر کے خلاف اکساتی ہیں

تو اس کردار میں ہم کو یہ تعلیم دے دی گؑی کہ اگر اللہ کو راضی کرنا ہے تو تم کو اپنا مال اولاد اپنی چاہیتیں قربان کرنا ہوں گی۔ تو صبر استقا مت اثیار محبت محنت آپ کو اپنی زندگیوں میں اختیار کرنا ہو گا۔

ملکہ سبا

ملکہ سبا ک ذکر سورہ سبا میں آیا جن کا تخت بلقیس آصف بلقیا کے ذریعے دربار سیلمان ؐ میں لایا گیا وہ ایک عقل مند اور جہاندیدہ خاتون تھی کہ ایک بادشاہ مقرر ہو ؑی ۔۔

یہاں یہ تعلیم دی جا رہی کہ آپ بھی سنجیدہ ہوں تعلیم ،تحقیق جستجو کریں تو اللہ آپ کو بھی نوازے گا۔۔۔ یہاں اللہ نے سمجھا دیا ہے کہ خواتین بھی بادشاہت کر سکتی ہیں ان میں بھی اتنی اہلیت ہو سکتی ہے کہ نظام خکومت چلا سکیں۔۔تو اللہ نے خواتین کے مختلف کرداروں کے ذریعے ہم کو بتلا دیا کہ کیا ہونا چاہیے کیا نہیں اب ہم کو اس میں پورا اترنا ہے اور اللہ کو راضی کرنا ہے۔

زلیخا

ان کا ردار کچھ بڑھیا نا تھا لیکن قرآن مکیں پیش کیا گیا کہ اسے بھی کردار ہیں آپ کو ان سے بچنا ہے آپ نے کسی غرور حسن اور علمیت سے اتنا متاثر نیں ہو جانا کہ اپنے دامن پر داغ لگوا بیٹھو۔۔ سو اسے ہر عمل سے دور رہنے کی ترغیب دی گؑی اور اس واقعہ میں بہترین مثآل موجود کہ ایسے عمل کا انجام کیا۔۔۔۔

دختران حضرت شیعب ؐ

موسٰی علیہ اسلام جب بھاگ کر حضرت شیعب کے پاس جاتے تو ان کو راستے میں دو لڑکیاں نظر اییں جو اپنے جانوروں کو پانی پلانا چاہتی ہیں لیکن لوگ انہیں پلانے نہیں دیتے اور وہ دیر تک اپنی باری کا انتظار کرتی ہیں ،حضرت موسٰی آگے بڑھ کر یہ کام کر دیتے ہیں۔جس پر بچیاں کہتی ہیں آپ ہم کے بابا سے مل لیں۔۔۔۔

یہاں یہ تعلیم دی گؑی ہے کے جن لڑکیوں کے والد ضعیف ہو چکے گھر میں کوؑی مرد نہیں کمانے والا تو وہ اپنی گزر اوقات کے لیے مشقت کے لیے باہر جا سکتی ہیں قرآن یہ سہولت دے رہا ہے کہ سخت مجبوری کی صورت مین آپ باہر نکل کر کام کر سکتی اس پر شرمندہ نہیں ہونا ۔ ساتھ ہی یہ بھی بتا دیا کہ جب آپ معاش کے سلسلے میں باہر جاو گی تو مشکلات آییں گی تو گھبرانا نہیں۔۔یعنی وہ باری نا آنے کے باوجود جگہ سے نہیں ہٹیں جانور لے کر واپس نہیں گؑی

دوسری تعلیم یہ تھی کہ بیشک حضرت موسٰی نے ان کی مدد کی تھی وہ ان کے ساتھ نہیں گؑی بلکہ ان کو بولا کے آپ ہم کے والد سے مل لیں۔

حضرت مریم علیہ سلام

اللہ نے ان کو اتنا معزز کیا کہ اللہ کہتا ہے کہ اس کھجور کے درخت کو ہلاییں اس سے میٹھی کھجوریں ملیں گی۔۔

ایک معجزہ ان سے ظہور ہو ا کہ ایک کمزور حاملہ عورت کھجور کے درخت کو ہلاے

پھر اعزاز کے حضرت زکریا ؐ کو ذمےلگایا کہ آپ کا خیال رکھیں۔۔

حضرت مریم نے اپنی پاکیزگی کیسے ثابت کی؟؟

آپ اللہ کے حکم سے دور خلوت میں چلی گؑیں اور اس سارے معاملے کو صبر سے برداشت کیا ان کا یقین اور اللہ سے تعلق اتنا قریب تھا کہ انہوں نے زمانے پر اپنی پاکیزگی ثابت کر دی ہمت سے دنیا کا سامنا کیا

یہا ں یہ تعلیم دی جا رہی کہ اگر آپ پر کوؑی بہتان لگتا ہے تو گھبرا نہیں جانا خود کشی نہیں کر لینی بلکہ اللہ پر مکمل ایمان رکھتے ہوے سچاؑی کے ساتھ زندہ رہنا اور زمانے کا مقا بلہ کرنا ہے۔سو ہم کو بھی ڈیپریشن میں نہیں جانا ہے بلکہ سچاؑی پر کامل رہنا ہے صبر کا دامن ہاتھ سے نہین چھوڑنا ہے۔۔

حضرت آمنہ

استقامت اور صبر کا پیکر شرافت و نجابت کی خوگر والدہ ماجدہ حضور ﷺ ایک بڑے خاندان کی بیٹی ایک معزز خاندان کی بہو لیکن ابھی حضور دنیامیں تشریف لاتے نہیں کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا لیکن آپ کی والدہ نے روکھی سوکھی پر گزارا کیا لیکن کسی کے آگے مدد کو ہاتھ نہیں پھیلایا کیونکہ حضور کی پرورش ایک خود دار ماں کے ذمہ تھی

آپ کی شخصیت سے یہ سبق ملتا ہے کہ اگر اولاد کو شرافت و نجابت اور خود داری کا خوگر بنانا چاہتے ہو تو اس کی پرورش اسی پیمانے پر کرو۔جب ہم اپنی خوداری کو کسی کے آگے جھکا دیتے تو مزاج میں درباریت آ ہی جاتی۔اور یہ ہو نہیں سکتا کہ اگر بچے کی تربیت صبر سے محنت سے کی جاے تو بچے کہ جوہر ظاہر نہ ہوں۔ یہ وہ کردار ہین جن کو ہم نے اپنانا ہے اگر ہم اس کو اپنا لیں تو یہ ہو نہیں سکتا کہ ہم کامیاب نا ہوں۔آج کل ہر دوسری خاتون ڈیپریشن کا شکار بالکل ایسے ہی جیسے یہ فیشن ہو ۔ ورنہ محض یہی ہے کہ قباعت نہٰن صبر نہیں۔۔تو ہم کو ان صفات کو اپنا کر اپنا آپ سنوارنا ہے اپنی زندگی کو جنت بنانا۔

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

آپ عرب کی سب سے امیر خاتون تھیں ۔۔آپ نے ایک ایسے آدمی سے شادی کا فیصلہ کیا جس کے پاس کچھ نا تھا لیکن ان کی نظر بینا تھی انھوں نے آپ ﷺ کا انتخاب کیا تو یہاں کیا تعلیم تھی کہ شادی کے لیے ظاہر نہین دیکھنا مال نہیں دیکھنا ۔سیرت دیکھنی چاہیے ۔جس میں مہارت ہی جس میں گن ہیں جس میں کردار ہی اس کا انتخاب کرنا چاہیے آج کل ہم کا سارا معاشرہ اس تعلیم سے برعکس کر رہا ہے اور اس کے مضمرات بھی دیکھ رہا۔

دوسری تعلیم آپ کی شخصیت سے کیا ملتی ۔جب نبی پاک ﷺ کو وحی نازل ہوی تو آپ کانپتے ہوے گھر داخل ہوے تو آپ نے ان کی ہمت بند ھای کہ آپ صلہ رحم ہیں اپنے رشتے داروں سے اللہ آپ کو کبھی رسوا بہیں کرے گا۔پھر آپ کی مزید تسلی کے لیے اپنے کزن ورقہ بن نوفل کے پاس لے گیں یہاں تعلیم یہ کہ اگر شوہر پریشان تو آرام سے نہیں بیٹھنا اس کی پوری تسلی تک اس کی دلجوی کرنا ہے۔

پھر آپ نے اپنا سارا پیسہ اپنے شوہر پر قربان کر دیا جس خاتون کے اونٹوں کا شمار نہیں کیا جا سکتا تھا جب شعب ابی طالب میں وافات پای تو اس وقت اناج کے لیے بھی رقم نہ تھی سارا پیسہ راہ حق میں اسلام کی اشاعت میں اپنے شوہر کی اعانت کے لیے خرچ ہو چکا تھا۔۔ تو اس سے ہم کو یہ تعلیم ملتی کہ آپ اپنے شوہر کی ہر ممکن امداد اور دلجوؑی کریں۔اس کے شانے سے شانہ ملا کر کھڑی ہوہیں

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا

حضور ﷺ کی زوج مبارک ابو سفیان کی بیٹی جب باپ بیٹی سے ملنے آتے تو بیٹی باپ کو اس پر بیٹھنے سے روک دیتی کہ آپ مشرک ہیں رسوال خدا کے بستر پر نہیں بیٹھ سکتے۔۔ یہاں یہ تعلیم دی جا رہی ہے کہ شوہر کا بستر کا کیا تقدس ہے کہ آپ کو اس کا ہر دم خیال رکھنا ہے اس کو پامال نیہں ہونے دینا۔۔

حضرت عاشہؑ رضی اللہ عنہا

آپ دیکھیں کہ اسلام کے سارے عایؑلی قوا نین آپ کے توسط سے ہم کو ملےصحابہ کرام آپ سے رہنمای لیا کرتے تھے ان کی مروی احادیث سے زیادہ تر عاؑیلی قوانین وضع پاے۔۔ تو آپ کے لیے تعلیم یہ کہ آپ کو یہ قوانین سیکھنا ہیں ۔خواتین بھی فہم و ادراک کی حامل ہو سکتی ہیں اور ان کو بھی یہ علم حاصل کرنا چاہیے۔جب ایک خاتون اس علم کو پا لے گی تو صحیح بنیادوں پر اپنے خاندان کو استوار کر سکے گی

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا

صبر برداشت انکسار اور عاجزی کا پیکر۔۔مدینے کے سربراہ کی بیٹی لیکن گھر میں فقر کے ڈھیرے۔۔ شرافت نجابت آپ پر ختم ہوتی صبر قناعت کی معراج پر تھیں کہ حضور ﷺ کی بیٹی ہوتے ہوے اور اتنے جلیل القدر صحابی کی بیوی ہوتے ہوے اور اتنے عظیم بیٹوں کی ماں ہوتے ہوۓ بھی ساری زندگی قناعت سے بسر کی آپ کی شخصیت ہم کے لیے عملی نمونہ ہے باپ سے محبت شوہر سے وفاداری بیٹوں کے لیے قربانیوں کا عظیم کردار۔۔ہم تو ان کے کردار کا پر تو بھی پا جاییں تو بیڑا پار لگ جاے۔

یہ سارے کردار ہم کے لیے پینٹ کیے گؑے کہ ہم ان سے تعلیم حاصل کریں اور ان کی روشنی سے اپنے کرداروں کو منوار کریں

ہم نے ایک عا جزانہ کوشش کی کہ ان کرداروں کو آپ کے سامنے کھولیں تاکہ ان کی شخصیت سے ہم اپنے لیے تعلیم وضع کر سکیں ان کرداروں کے اور بھی بہت سے پہلو ہوں گے آپ اپنے طور پر محض اس نکتہ نظر سے جایؑزہ لیں گے تو اور بھی پرتیں کھلیں گی ۔اور بھی اسباق حاصل ہوں گے ۔ان کو یہاں شیر کریں تاکہ ہم بھی مستفید ہو سکیں ۔۔۔شکریہ

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 366

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

ہم خواتین کا انجان مردوں سے متعلق کیسا رویہ ہونا چاہیے؟؟

پردہ اور حیا کس کو کہتے ہیں؟؟

کیا صرف ظاہری آنکھ کا چہرے کا جسم کا پردہ حیا کے معنوں میں آتا ہے یہ باطن کی حیا کچھ اور ہوتی ہے؟؟؟؟؟

insan k batin mein haya ho to kardar mein khud ba khud dar ati hai.

lekin bazahir parda krnay walay ka batin b hayadar ho zaroori nahi...

so, parda alehda cheez haya alehda..

مو جودہ دور میں حیا کا اطلاق کن معنوں میں کتنا اور کہاں ہو سکتا ہے؟؟؟؟

Sumayyah bint Khayyat

ʻAmmār ibn Yāsir ibn ʿĀmir ibn Mālik Abū al-Yaqzān (Arabicعمار بن یاسر‎) 

 is known in the Islamic traditions as the first person in history to be martyred for having adopted the faith of Islam, in pre-Hijra Mecca. Sumayyah was the wife of Yasir ibn Amir and the mother ofAmmar ibn Yasir, both well-known early entrants. The earliest reference to the incident is found in Ibn Ishaq's (died 761)biography of MuhammadSiratu Rasulullah ("Biography of the Messenger of God")

بیشک اسلامی تاریخ ایسی اولوالعزم اور دانشور خواتین سے بھری پڑی ہے 

جن کی مثا ل نہین ملتی اور وہ ہم کے لیے عملی نمونہ ہیں

Jazaak Allah

JAZAKALLAH nice sharing

اللہ انسان کی پردہ پوشی کرتا ہے وہ کونسا لمحہ یا عمل ہوتا ہے کہ پردہ چاک کر دیا جاتا ہے؟؟؟؟

جب انسان اپنے نفس کو حکم خدا وندی پر ترجیح دیتا تو ذلیل ہوتا دوسرے اس کو 3 دفعہ مہلت دی جاتی لیکن اگر نفس کو لگام نہ ہوتوبتہ النصوح نہ ہو تب پردہ فاش ہوتا تیسرے

انسان کا پردہ اس وقت چاک ہوتا ہے جب وہ اپنے اور رب کے علاوہ کسی تیسرے کو اپنے درمیان لے آتا ہے اس کی

مثل ہم ایک واقعہ سے دیں گے

حضرت موسیٰ علیہ اسلام کے پاس ایک خاتون آییں اپنا مسلہ بیان کیا کہ آج سے 20 سال پہلے میری شادی ہوی اور ایک لڑکا پیدا ہوا پھر میرا شوہر سفر معاش پر روانہ ہو گیا اور لڑکا میرا گم گیا 20 سال انتظار کے بعد اب پھر میری شادی ہوی ہے ایک نوجوان آدمی سے مجھے نہیں معلوم تھا کہ وہ کون ہے لیکن اب مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ وہ میرا گمشدہ بیٹا ہے کچھ عرصہ تو میں خاموش رہی لیکن اب یہ حقیقت میری برداشت سے باہر ہے اب مجھے اس بارے مشورہ دیں کہ ایسے نکاح کی کیا حثیت ہے کیا یہ گناہ ہے؟؟

تو سیدنا موسیٰ علیہ اسلام کو اللہ نے بتایا کہ جب تک اس عورت کا راز اس کے اور میرے درمیان تھا مین نے اس کا پردہ رکھا نکاح جایز تھا لیکن جیسے ہی اس نے اس معاملے کو دوسروں کی آگاہی میں لا دیا اس کا پردہ چاک ہو گیا اور حد جاری ہو گؑی اب نکاح فسخ ہو گیا

تو بتانا مقصود یہ تھا کہ اللہ ہم لوگوں کی پردہ پوشی کرتا کیونکہ وہ رحیم ہے ہم کو مہلت دیتا لیکن ہم خود اپنے پردے فاش کرتے یہ اللہ کا ایک قدرتی نظام ہے کہ جب جب تین دفعہ کی مہلت مل جاتی اور ہم باز نہیں آتے تو قدرت خود ہم ۔کے ہی ہاتھوں ہم کی تباہی کا بے پردگی کا انتظام کر دیتی ہے

اور اگر وہ عورت اپنا راز کسی کو نا بتاتی تو کیا یہ گناہ کے زمرے م نہ آتا؟ کیونکہ اُسے معلوم تھا پھر بھی وہ اسے چھپاتی؟

RSS

Latest Activity

+ + + Haniya + + + replied to +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion کیسے مجھکو ڈھونڈ لیا ہے کس پہچان سے آیا هو گا ؟
53 minutes ago
+ + + Haniya + + + liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion کیسے مجھکو ڈھونڈ لیا ہے کس پہچان سے آیا هو گا ؟
54 minutes ago
+ + + Haniya + + + replied to +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion کیا تم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
56 minutes ago
+ + + Haniya + + + liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion کیا تم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
56 minutes ago
+ + + Haniya + + + liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری پاگل
1 hour ago
+ + + Haniya + + + replied to +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری پاگل
1 hour ago
+ ! ! ! ❣ maho ❣ ! + liked Naeem Shahzad Arshad's discussion Teaching Practice in B,ed Secondary 1.5 Year Program
1 hour ago
+ ! ! ! ❣ maho ❣ ! + liked + Drama Queen's discussion HaPpii HapPi birthday Dear RepaUnzel.........My pUbg loveR ....
1 hour ago
+!!!вαявιε!!!+ liked + ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! +'s discussion !!!Thanks to all for wishing me and also making my birthday so special!!!
1 hour ago
UMER UMER posted photos
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + replied to + Drama Queen's discussion HaPpii HapPi birthday Dear RepaUnzel.........My pUbg loveR ....
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + liked + Drama Queen's discussion HaPpii HapPi birthday Dear RepaUnzel.........My pUbg loveR ....
1 hour ago

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.