Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

بدمعاش پاکستانی ثقافت کا ایک حصہ ہیں بظاہر ایک منفی کردار لیکن اس کے مثبت اثرات سے مخفی طور پر فیض یاب ہونے والوں کی ایک کثیر تعداد ان کے مترجم ہے۔یہاں ہر گلی کوچے گاوں میں ان کی ایک نماٰ یاں حثیت ہے یہ ایک طرح کے اپنے علاقے کے لوگوں کی جان مال آبرو کے رکھوالے ہیں کسی کی جرات نہیں کہ ان کے علاقے میں مداخلت کر سکے ہر غرض و توعیت کے کام چٹکی بجاتے میں حل ہو جاتے ہیں محلے کا بدمعاش اصل میں ان کا ان داتا ہوتا جو ہر طرح کے مصایب سے ان کی خلاصی کا موعجب بنتا یہ ایک طرح کی پنچایت کے فرایؑض بھی انجام دیتا اور کسی کے مجال نہیں کہ فیصلے سے روگردانی کرے اتنا بر وقت فیصلہ تو ہماری عدلیہ بھی کرنے سے قاصر ہے محلہ تو ایک طرف علاقے کی پولیس بھی کچھ معاملات میں ان کی مقروض رہتی ۔۔

کیا آپ نے کبھی کسی شریف انسان کو ناانصافی پر کسی کو ٹوکتے سنا؟؟؟

کیا کبھی ہم جیسے سو کالڈ لوگوں نے آگے بڑھ کے کسی کی امداد کی کوشش کی؟؟؟

کیا ہم اپنی بہنوں ماوں کے علاوہ کبھی کسی کے سر کی چادر کے محافظ بن سکے؟؟؟

جو شرافت کسی اوباش کا راستہ نا روک سکے وہ شرافت نہیں بیماری ہوتی آپ کیا کیا خیال اس بارےمیں؟؟؟

بدمعاش اور اوباش میں فرق ہوتا کیا؟؟

جب شریفوں کی شرافت ان کو بزدل بنا دے تو تب کیا بدمعاشوں کی بد معاشی معاشرے کی حفاظت کرتی؟؟؟

کیا اس کردار کو شریف بدمعاش کہنا مناسب ہو گا؟؟؟

کیا اس نیۓ خطاب کے بعد معاشرے میں اس جیسے کرداروں کی گنجایش رکھنی چاہیے؟؟

یا پھر بدمعاش بدمعاش ہی ہوتا ہے چاہیے اچھا ہو یا برا؟؟؟

آپ کے تنقیدی خیا لات اور تبصروں کے منتظر

Views: 711

Reply to This

Replies to This Discussion

ہاہاہا  شکریہ ابھی اطلاع دینے کا  اور پیشگی کمنٹ دینے کی کمٹمنٹ کا

کوئی بات نہیں آپ کی پوسٹ پہ کمنٹ کرنا بھی ہم سعادت ہی سمجھتے ہیں ۔ 

ہم کے ہاں دیہاتوں میں پنچایت کا نظام ہے جو آج کل بزرگوں کی بجائے اس قسم کے بدمعاشوں کے سپرد کر دیا گیا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟

is ki waja un shareef bazurgo ka kamzor hona  aser rasooukh na hona  hai  jab k in bad maash type logo k relations  boht unchy logo tak hoty is liy ye apny aser  rasukh sy logo k kam asani sy ker leety

lakin ye aser rasukh hasil kenry k liy baz dafa un ko siyasi logo k siyasi or gheer siyasi kamo main hisa b leena hota hai jo k is tabqy ka aik or rukh hai

ager shareef  buzdil ho to us ko begaiert kahty hain

likn agr shareef galit k  against awaz uthany wala ho to wo buhader kahlata hai

likn humary han  asy shareef  boht kam pay jaty hain

hahahhahhaha bhhtt aallaaa...mukhtasir but bht aallaa keh gai...

yani shareef asal main sher angeez or afat ki waja hoty hain agr wo chup raheen

un ki khamoshi un ki sherafat ko un k liy or dosro k liy sher bna deti hai good definition ..

سوال یہ تھا کہ جب کوی زور آور اپنی طاقت کا استعمال کر کے اپنے لوگوں کی رکھوالی کرتا تو کیا وہ بدمعاش کہلاتا؟؟

پاکستان میں ہر علاقہ کا اپنا مافیا اپنی چوپال اپنا جرگہ ہے ایسے لوگ دوسرے طاقتور لوگوں سے اپنے علاقے کے لوگوں کی حفاظت کرتے ہیں عرف عام میں ان کوپہلوان، دادا ،بھایؑ جگا،وغیرہ کہا جاتا ہے

esy logon ko shareef logon ny ye "bad maash" wala name diya hai,,,q k wo chahty hn k kuch na kar k b hamari izzat bani rahy,,,aur ye sab kuch kar k b badnaam rahy,,,shareef log asal me meesny hoty hain,,,bad maash saaf dil k hoty hain,,,straight,seedhy,,,agla bnda jesa ho wesa banny waly,,,asal me ye log bad maash nei bahadur hain...

اور جو یہ سو کالڈ شریف لوگ صرف اپنی عزت کو عزت کا درجہ دیتے باقی ارد گرد کیا ہو رہا ان کی بلا سے کیا ایسے لوگ شریف کہلانے کے مستحق ہیں؟

ایسے لوگ نواز شریف کہلا سکتے ھیں۔۔۔ 

میں دوبارہ آتی ہوں ٹک بریک کے بعد 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service