Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

بدمعاش پاکستانی ثقافت کا ایک حصہ ہیں بظاہر ایک منفی کردار لیکن اس کے مثبت اثرات سے مخفی طور پر فیض یاب ہونے والوں کی ایک کثیر تعداد ان کے مترجم ہے۔یہاں ہر گلی کوچے گاوں میں ان کی ایک نماٰ یاں حثیت ہے یہ ایک طرح کے اپنے علاقے کے لوگوں کی جان مال آبرو کے رکھوالے ہیں کسی کی جرات نہیں کہ ان کے علاقے میں مداخلت کر سکے ہر غرض و توعیت کے کام چٹکی بجاتے میں حل ہو جاتے ہیں محلے کا بدمعاش اصل میں ان کا ان داتا ہوتا جو ہر طرح کے مصایب سے ان کی خلاصی کا موعجب بنتا یہ ایک طرح کی پنچایت کے فرایؑض بھی انجام دیتا اور کسی کے مجال نہیں کہ فیصلے سے روگردانی کرے اتنا بر وقت فیصلہ تو ہماری عدلیہ بھی کرنے سے قاصر ہے محلہ تو ایک طرف علاقے کی پولیس بھی کچھ معاملات میں ان کی مقروض رہتی ۔۔

کیا آپ نے کبھی کسی شریف انسان کو ناانصافی پر کسی کو ٹوکتے سنا؟؟؟

کیا کبھی ہم جیسے سو کالڈ لوگوں نے آگے بڑھ کے کسی کی امداد کی کوشش کی؟؟؟

کیا ہم اپنی بہنوں ماوں کے علاوہ کبھی کسی کے سر کی چادر کے محافظ بن سکے؟؟؟

جو شرافت کسی اوباش کا راستہ نا روک سکے وہ شرافت نہیں بیماری ہوتی آپ کیا کیا خیال اس بارےمیں؟؟؟

بدمعاش اور اوباش میں فرق ہوتا کیا؟؟

جب شریفوں کی شرافت ان کو بزدل بنا دے تو تب کیا بدمعاشوں کی بد معاشی معاشرے کی حفاظت کرتی؟؟؟

کیا اس کردار کو شریف بدمعاش کہنا مناسب ہو گا؟؟؟

کیا اس نیۓ خطاب کے بعد معاشرے میں اس جیسے کرداروں کی گنجایش رکھنی چاہیے؟؟

یا پھر بدمعاش بدمعاش ہی ہوتا ہے چاہیے اچھا ہو یا برا؟؟؟

آپ کے تنقیدی خیا لات اور تبصروں کے منتظر

Views: 689

Reply to This

Replies to This Discussion

no,,,esy log meesny,matlbi,khud gharz,darpok wgera kehlaye jany k qabil hain,,,bas apna ulu seedha rakhny waly...

ye koi zindagi nei jeety,,,bus guzarty hai....

کیا بات ہے جناب ۔

آج مجھے بہت دنوں بعد آپ کی پوسٹ سے استفادہ ہونے کا موقع ملا۔۔ 

یعنی ہم کافی عرصہ بعد بہتر لکھنے کے قابل ہوئے

 

کیا ہم بھی انہی لوگوں میں سے ہیں ؟ 

برائی کو دیکھ کر دل سے تو غلط سمجھتے ہیں لیکن کبھی اس کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت نہیں کی ۔ ایسے تو ہم بھی شریف بدمعاش ہی ہوئے  سب اپنی آنکھوں سے ہوتے ہوئے دیکھ کر بھی چپ رہتے ۔

ایسے لوگوں کے بارے یہی کہا جا سکتا ہے کہ ان کی غیرت سو چکی ہی کیونکہ غیرت یہ نہیں ہوتی کہ آپ صرف اپنے اہل خانہ کے لیے آواز اٹھائیں بلکہ غیرت و حمیت کہتے ہی اس کو ہیں جو ہر کس و ناکس کے لیے  تڑپ اٹھے۔ ہزاروں میل کی مسافت کر کے محمد بن قاسم اپنے رشتے داروں کی حفاظت کے لیے نہیں آیا تھا بلکہ ایک مسلم بہن کی آواز سن کے آیا تھا

بات یہ ہے کہ ہر کسی کو اس کی رعیت کے لیے جواب دہ ہونا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ظلم ہوتے دیکھ کر خاموشی اختیار کر لی جائے کہ یہ ہم کا معاملہ نہیں ہے ۔

جہاں آواز اٹھا سکتے وہاں بھی مصلحت کے تحت خاموشی ظلم ہے اس کے اثرات بعد کی زندگی میں نمایا ں ہوتے ہیں جب آپ میں دفاع کی قوت ہی ختم ہو جاتی ہے اپنے اور دوسروں کے حق سے روگردانی کی عادت پڑ جاتی ہیں کمپرومائز کو سبق نے اصلاح کے مواقع ختم کر دئیےہیں۔سمجھوتہ اچھی چیز ہے لیکن حمیت کے معاملہ میں نہیں

بلکہ غیرت و حمیت کہتے ہی اس کو ہیں جو ہر کس و ناکس کے لیے  تڑپ اٹھے۔

سمجھوتہ اچھی چیز ہے لیکن حمیت کے معاملہ میں نہیں

Bilkul sahi..very well said,

to phir kia aesa nahi k dosaron ko aesay khatab nawaznay mein HUM hi ghalati par hein...Jo ik 'Shareef' or 'Badmash' mein farq krnay sy qasir hein??

Qasooswar kon??

سوسائٹی نے ایسے اصول وضع کر دئیے ہیں کہ ان  سے انحراف کرنا آپ کے لیے معاشرتی طور نا ممکن بنا دیا گیا ہے۔ لوگ کسی شریف کمینے کو بیٹی کا رشتہ دینے میں شش  و پنج کا شکار نہیں ہوں گے جتنا ان کے لیے ایک بہادر  بدمعاش کو قبول کرنا مشکل ہو گا۔

ایسا کوئی سر پھرا ہی کر سکتا ہے جومعاشرے کی اقدار سے مخالفت مول لے سکتا ہو لوگ آسان زندگی گزارنا چاہیتے ہیں اور اس کو آسان بنانے کے لیے وہ بزدلی کا لبادہ اوڑھے رکھتے ہیں۔

قصور وار ہم ہیں ہم کا معاشرہ ہے جو صحیح غلط کی تمیز سے قاصر ہے

i think jo bahader logon k sath zindagi guzarta hai wo sehi maano me zindagi enjoy karta hai,,,aik aur bat me yahan likhny ja raha shaid apko ajeeb,mazhka khez lagy,,,ye shareef logon ki nisbat larkyun k mamly me zyada caring hoty hain....

esa 100% b nei hai...but zyada tar esa hi hai....

یہاں یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ غیرت و حمیت کیا ہے اور اس کے کتنے درجے ہیں؟؟اس کی حدود و قیود کیا ہیں؟

بہترین

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service