We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

بدمعاش پاکستانی ثقافت کا ایک حصہ ہیں بظاہر ایک منفی کردار لیکن اس کے مثبت اثرات سے مخفی طور پر فیض یاب ہونے والوں کی ایک کثیر تعداد ان کے مترجم ہے۔یہاں ہر گلی کوچے گاوں میں ان کی ایک نماٰ یاں حثیت ہے یہ ایک طرح کے اپنے علاقے کے لوگوں کی جان مال آبرو کے رکھوالے ہیں کسی کی جرات نہیں کہ ان کے علاقے میں مداخلت کر سکے ہر غرض و توعیت کے کام چٹکی بجاتے میں حل ہو جاتے ہیں محلے کا بدمعاش اصل میں ان کا ان داتا ہوتا جو ہر طرح کے مصایب سے ان کی خلاصی کا موعجب بنتا یہ ایک طرح کی پنچایت کے فرایؑض بھی انجام دیتا اور کسی کے مجال نہیں کہ فیصلے سے روگردانی کرے اتنا بر وقت فیصلہ تو ہماری عدلیہ بھی کرنے سے قاصر ہے محلہ تو ایک طرف علاقے کی پولیس بھی کچھ معاملات میں ان کی مقروض رہتی ۔۔

کیا آپ نے کبھی کسی شریف انسان کو ناانصافی پر کسی کو ٹوکتے سنا؟؟؟

کیا کبھی ہم جیسے سو کالڈ لوگوں نے آگے بڑھ کے کسی کی امداد کی کوشش کی؟؟؟

کیا ہم اپنی بہنوں ماوں کے علاوہ کبھی کسی کے سر کی چادر کے محافظ بن سکے؟؟؟

جو شرافت کسی اوباش کا راستہ نا روک سکے وہ شرافت نہیں بیماری ہوتی آپ کیا کیا خیال اس بارےمیں؟؟؟

بدمعاش اور اوباش میں فرق ہوتا کیا؟؟

جب شریفوں کی شرافت ان کو بزدل بنا دے تو تب کیا بدمعاشوں کی بد معاشی معاشرے کی حفاظت کرتی؟؟؟

کیا اس کردار کو شریف بدمعاش کہنا مناسب ہو گا؟؟؟

کیا اس نیۓ خطاب کے بعد معاشرے میں اس جیسے کرداروں کی گنجایش رکھنی چاہیے؟؟

یا پھر بدمعاش بدمعاش ہی ہوتا ہے چاہیے اچھا ہو یا برا؟؟؟

آپ کے تنقیدی خیا لات اور تبصروں کے منتظر

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 434

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

wel said sisoo 

hmari society bhari pari aisy logon sy jo galat ko rokna to dur

ki bat usy muhaz zuban sy galat kehny sy b darty heyn ......

sahi kehty hn malik Sherz bhai aisy log meesny, matlabi r darpok hoty hn 

ہم نے سوال اٹھایا  تھا کہ کہ بدمعاش چاہیے بہادر ہے لوگوں کے کام آنے والا ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والا ہے لیکن کچھ امور تو اس کے ایسے ہوتے ہیں  جن کی بن اپر اس کو یہ خطاب دیا جاتا ہے۔

تو کیا ایک غیر قانونی  ذریعے سے کیا جانا والا قانونی کام جائز قرار دیا جاے؟؟؟

یعنی ایک غلط بندے کے ذریعے ہونے والا اچھا کام  کیا معنی رکھتا ہے؟؟

جیسے شراب حرام ہے تو کیا شراب بیچ کر اس کی آمدن سے صدقہ خیرات  کرنا قبول ہو گا؟؟

کیسے ہو سکتا۔ جب روزگار ہی حرام ہے تو باقی رہ کیا جاتا؟

i think k ap ki ye example galt hai,,,sharab haram hai,,badmash haram nei,,,sharab ki aamdni haram ho sakti hai,,,bad maash k kaam nei,,,haram chezon ki kherat nei ho sakti,,,badmaash k kaam se kisi ko insaaf mil sakta...

بدمعاش اچھی نیت سے کام کرتا ھے تو وہ حرام نہیں ہوگا۔ وہ کسی کا نقصان نہیں کرتا

ye jo bad maash ,bahadar type log hoty h na,,,ye thori man moji zindagi guzarny k aadi hoty un ko is se parwah nei hoti k koi dekhy ga to kya kahy ga,,,in me may be kuch aib hoty,,ho sakta k wo enjoyment k liye kisi nashy ka aadi hn,,,ya koi aur aib,,,but ye saary aib shareefon me b hoty hain but wo show nei hoty wo dunya se chup k karty...

ab agr aik bad maash aik qanooni kaam ger qanooni tariqy se kar raha h to zahir h wo kisi k khilaf to ho raha na,,,to jin k khilaaf ho raha wo to esy khatabaat den gy hi,,,

aur agr aik galt bandy se koi acha kaam ho raha to mukhalif ya qanoon us k khilaaf hi rehen gy,,,but ALLAH to sab janta na,,,mujhy umeed hai ALLAH usy bht ajar dy ga....

بہت اچھی شیرنگ کی ہے۔بد معاش کی جو خصوصیات اپ لوگ دیکھتے ہیں۔یہ خصوصیت بھی شریفوں لوگوں کی وجہ ہیں۔اس لیے یہ لوگ وقت کے ساتھ ساتھ زیادہ اہمیت اختیار کر جاتے ہیں۔وہی جملہ برائی اچھے لوگ کی وجہ سے ہوتی ہے نہ کی برے لوگوں کی وجہ سے۔ میرے خیال سے جو آپ لوگ دیکھتے ہیں حیقیت میں ایسا نہیں۔ اسلام کیمطابق اپنے بچوں کہ تیر بازی سیکھو اور تیرنا سیکھو اور علم سیکھو یہ بینادی چیزیں ۔ اپنے بچوں کہ بہادر بنانے کلئیے بچوں کو کبھی ڈرانا نہیں چاہئے جیسے کے پہلی بات تو یہ ہے کہ اکثر والدین اپنے بچوں کہ کہتے ہیں بیٹے باہر کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کرنا کچھ بھی ہو جائے تم کسی کی بات میں بھی نہ آنا جو کوئی مرضی کرے ۔یہ سب سے غلط تاثر پہلے گھر سے ہی شروع ہو تا ہے تو اس طرح زیادہ طرح لوگ ڈرپکو ہو جاتے ہیں۔گھر والوں کی وجہ سے کیونہ والدین کو کم از کم چاہئیے کہ اپنے بچوں کو بہادر بنائے کہنے بیٹے اگر کوئی غلط حرکت کرے تو باز کرنا جس طرح بھی ہو سکے اور اگر کوئی تیرے ساتھ بھی کوئی بلا وجہ لرائی جگھڑے کی بات کرے تو تو بھی اس دو چار مار دینے کوئے بات نیں ایک ادھی تیرے بھی لگا جائے تو خیر ہے لکیں ہمارے بچوں کی تربیت ٹھیک نہیں ہوتی اور ان کو زندگی میں ہاتھ کھولنے کا موقع نہیں ملتا۔یہ کچھ وجوہات ہیں شریفوں لوگ ہونے کی ایک تو سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اگر ہم باہر کوئی برے لوگوں کے خلاف کونئ اواز اٹھائیں تو گھر والوں کو بھی چھوٹی موٹی پریشانی ہوتی ہے۔ایک طرف بدمعاش کی بات کی جائے تو اس کا ماحول ذرا ہٹ کہ ہے ان کو تھوڑی بھت تربیت گھر سے ہوتی ہے اس کو والدین خود برے کام کا کہتے ہیں مثال کے طور پر ایسا ہو سکتا ہے گھر والےبچپن میں کوئی چوری کا کام کرنے کو کہیں اور ساتھ مزاہمت کرنے کو بھی کییں اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ لوگ پروفیشنل ہوجاتے ہیں ڈیش باز ہوتے ہیں  نوسر باز بھی ہو جاتے ہیں اس کی وجہ اچھے لوگوں کی خاموشی۔میں نے خود ایسا اپنی انکھوں سے دیکھہ ہے بہت کام والدین کے کنہے پر ہوتے ہیں۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کا نام ہو جاتا ہے اور ہم لوگ ان کے محتاج ہوجا تے ہیں۔ابھی بھی بلدیاتی الیکشن میں زیادہ طرح عوام نے اس طرح کے لوگوں کو ووٹ دیا ہیں یہ لوگ ڈریکٹ اس لیول پہ نیں آئے ان کو وقت لگا ہے۔کیونہ ہم لوگ تو خاموش ہیں جب ہم خاموش ہے تو ان کو کیے گا کون کہ برئے ہیں۔میرے خیال سے یہ بدمعاش بھی ٹھیک نہیں اور شریف بھی ٹھیک نیہں بیچ میں کوئی تلاش کریں۔ہمارے شریف لوگ کی وجہ معاشرہ ہے ہے محلہ گلی ہے اور گھر والوں کی فکر ہوتی ہے مجھے پتہ ہے کہ اگر مجھے گھر والے نہ ٹوکیں اور نہ کیں کہ باہر کسی سے لڑنا جھگڑنا نہں ہے بلکہ کہں کہ اگر کوئ زیاتی کرے ہم بھی تریے ساتھ ہیں تو میرے خیال سے پھر ہر ایک بہادر ہی ہو گا اور یہ جعلی بدمعاش اپ لوگوں کو کم نظر آئیں گئے سب سے پہلے عوام کی درستگی بہت ضروری ہے یہ کہنے ہمارا معاشرہ نہیں ٹھیک یہ غلط ہے وہ جس طرح کا بھی ہو اچھا یا برا اپ لوگ پھر بھی اچھے کا سوچیں۔مثال کے طور پر اگر ایک ڈاکٹر سر کاری طور پر ہو سکتا ہے ایمانداری سے ڈیوٹی کرتا ہے لیکن اگر اس بھی کوئی اونچ نیچی ہو جائے ہمارے لوگ اس کے بھی خلاف یہ کرپشن کرتا یہ گورںمنٹ کی مفت کی تنخواہ لیتا ہے اس کا شائد اپنے طور پر ذہین ہو کر لوگوں کی مفت خدمت کی جائے لیکن یہ لوگ اس کو بھی نیہں بخشیں گئے لکین پھر بھی اس ڈاکٹر کو مثبت سوچ ہونی چاہیے۔ان شارٹ برائی بُرے لوگوں سے نہیں بلکہ اچھے لوگوں کی وجہ سے ہے۔بدمعاش لوگ دو سروں کے کام آنے کی بجائے یہ لوگوں کو بلیک میل کرتے ہیں۔

جیسا کہ ہمارے ابھی بھی بھتہ خوری کا رجحان ہے تب یہ بد معاش کہاں ہوتے ہیں۔ تب یہ بدمعاش ان لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو بھتہ خوری لیتے ہیں۔

RSS

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.