Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

اس سال دسمبر کے آخری ہفتے میں دو پیغمبروں کا یومِ ولادت آ رہا ہے. 24 تاریخ کو 12 ربیع الاول پڑ رہا ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت ہے اور 25 تاریخ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا


یہ الگ بات ہے کہ تکفیری ذہنیت کے حامل لوگوں کے لیے یہ مہینہ محرم سے کم نہیں ہوگا. لیکن ہم ان کے غم میں بھی برابر شریک ہیں. 1400 سال حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یوم نہیں منایا گیا اور اب تو علما کے دیرینہ مطالبے پر اس دن کی سرکاری چھٹی کرکے زور شور سے منایا جانے لگا ہے۔ ہاں اس خوشی منانے میں ناروا باتوں سے اور اسراف سے بچا جائے


یاد آیا بانیِ پاکستان بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمہ الله کا یوم پیدائش بھی 25 دسمبر کو ہے.آخری اعلان یہ ہے کہ اگر کسی کو عیدِ میلادِ حضرت محمد اور حضرت عیسیٰ اور کرسمس و نیو ائیر اور سالگرہ کے کیک مٹھائی چاکلیٹیں حرام لگتے ہیں تو یہ سب کچھ مجھے بھجوانے کا بندوبست کیجیے. اللہ کی یہ نعمتیں مجھ پر حرام نہیں ہیں.

دس دنیا ستر آخرت

Views: 377

Reply to This

Replies to This Discussion

دن کوئی بھی منایا جائے حرج نہیں بات یہ ہے کہ ان کے تقدس  کا ان کی حر مت کا اخترام کیا جائے

ہم تو پیغمبر کی ولادت کی خوشی منانا بھی خوش قسمتی سمجھتے اپنی۔

اتنا میٹھا کھانے سے دانتوں پہ اثر پڑ سکتا ۔۔۔۔


جب محمد کا نام آئے تو صل الله علیہ وسلم لکھا بھی کریں اور پڑھا بھی کریں
الله جزائے خیر عطا کرے ۔۔۔

Typing Error

عیدِ میلادِ حضرت محمد

مسلمانوں کیلئے کتنی عیدیں ؟؟

جتنی مرضی منائیں ۔۔۔۔ کہیں روکا گیا ہے کیا؟

اسلام میں بدعت سے کیا مراد ہے ؟؟؟

https://islamqa.info/ur/128530

عيد ميلاد النبى صلى اللہ عليہ وسلم كے موضوع ميں لوگ دو گروہوں ميں بٹے ہوئے ہيں

آپکی ذاتی رائے کیا ہے ؟؟

میری راۓ میں سالگرہ یا میلاد منانا سراسر آپ کے ذاتی ذوق اور شوق پر منحصر ہے۔ 

اسکو دین کہنا یا اسکو بدعت کہنا دونوں ہی غلط ہیں۔

Agree,,, 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت ۔۔۔۔۔

 تکفیری ذہنیت ۔۔  انکار کسے

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service