Qaseeda Burda Shareef - PTV old is Gold by saroosh

کوئی مثل مصطفٰی ﷺ کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا
کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا
آئیے ہم سب اس گوشہ درود میں اپنے حصؔے کا نذرانہ عقیدت بحضور ﷺ پیش کریں
اس کی ترتیب کچھ یوں ہو گی کہ ہر آنے والا نیا کمنٹ کر کے اپنے حصؔے کا درود شیریف آخری کمنٹ میں شامل کر کے تحریر کرے گا تاکہ گنتی میں دقت نہ ہو ۔ ایک ممبر دن میں بے شمار کمنٹ دے سکتا پے لیکن ہر بار آخری کمنٹ میں گنتی شامل کر کے حصؔہ تحریر کرنا ہو گا
یوں تو گنتی کا کوئی شمار نہیں لیکن ہم یہ چاہ رہے کہ اہل ننگ میں یہ ریت ڈال دیں کہ ہر سال ماہ ربیع الاول میں کم از کم سوا لاکھ درود شریف کا نذرانہ بحضور ﷺ پیش کریں ۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو اس کا ر خیر میں حصؔہ لینے کی توفیق عطا فرمائے اور جزاءے خیر کرے آمین