Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

غلط معنی بنا کے سنتے ہیں 
لفظ بالکل درست ہوتے ہیں

بات ہی جب نہ ہم سمجھ پائیں
مشورے کب درست ہوتے ہیں

پیچھے جاتے ہیں ہم سرابوں کے
پاس رستے درست ہوتے ہیں

جب حوالے ہوں چاند تاروں کے
وعدے پھر کب درست ہوتے ہیں

سب کی نیت میں خلل ہم ڈھونڈیں
سو ہم تنہا درست ہوتے ہیں

خود پہ امید پھر بھی قائم ہے 
دیکھیں اب کب درست ہوتے ہیں

Views: 256

Reply to This

Replies to This Discussion

خود پہ امید پھر بھی قائم ہے 
دیکھیں اب کب درست ہوتے ہیں

its true

غلط معنی بنا کے سنتے ہیں
لفظ بالکل درست ہوتے ہیں

یچھے جاتے ہیں ہم سرابوں کے
پاس رستے درست ہوتے ہیں



غلط معنی بنا کے سنتے ہیں
لفظ بالکل درست ہوتے ہیں
بات ہی جب نہ ہم سمجھ پائیں
مشورے کب درست ہوتے ہیں

true :(

nycc

Thanx To All

nice

RSS

Looking For Something? Search Below

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service