We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

:(.مسلمانوں کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ کتنے ہولناک کام کتنی آسانی سے کر جاتے ہیں۔

’’وہ علاقے....وہ تباہ حالی بستیاں آج بھی زمین پہ موجود ہیں....ثمود اور عاد کے علاقے .....بالکل بنجر اور ویران۔ کتنی ہی دفعہ سائینسدان ان علاقوں کی مٹی اٹھا کر اپنی لیب میں لے کر آئے کہ ایسا کیا ہے اس مٹی میں جو یہ مردہ ہے ‘ یہاں کوئی چیز نہیں اگتی؟ مگر ہوا کیا۔ اس مٹی سے تابکاری شعائیں نکلتی ہیں۔ اس پہ تجربہ کرنے والے سائنسدان ‘ لیب میں کام کرنے والے ملازم تک کینسر کا شکار ہو گئے۔ جس بھی جگہ وہ مٹی رکھی جاتی ‘ وہ اس جگہ کو گلانے اور جلانے لگتی تھی۔ لوگ کہتے ہیں ‘ وہ مٹی زہریلی ہے ‘ میں کہتا ہوں‘ یہ گناہ تھے ‘ جو انسان کو ہی نہیں ا سکے خاندان ‘ ا سکے ملک حتیٰ کہ اس کی مٹی کو بھی تباہ کر دیتے ہیں۔ مگر ہم لوگ عبرت نہیں پکڑتے۔ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم اسی لئے فرمایا کرتے تھے کہ ان علاقوں سے تیزی سے گزر جایا کرو ‘ یا پھر روتے ہوئے گزرا کرو‘ مگر ہم لوگ .....ہم جاہل لوگ موئن جڈارو اور ہڑپہ جا کر اسکول ٹرپ کے ساتھ پکنک مناتے ہیں! تباہ حال بستیوں اور کھنڈرات ‘ چاہے ان کا ذکر قرآن میں ہو یا نہ ہو‘ ان پر سے ویسے گزرنا چاہیے جیسا کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان ہے ۔ان پہ تحقیق کرنا‘ ان کو اسٹڈی کرنا الگ بات ہے ‘ مگر سیر اور پکنک کے لئے ان جگہوں پہ جانا .....مسلمانوں کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ کتنے ہولناک کام کتنی آسانی سے کر جاتے ہیں۔ ‘
(‪#‎Namal‬ novel se iqtibas)

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 147

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

:( :(

RSS

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.