Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

نادان لڑکیوں کے لئیے آنکھیں کھول دینے والا سبق

نادان لڑکیوں کے لئیے آنکھیں کھول دینے والا سبق ....____...

لڑکا فون پر لڑکی سے بات کرتے ہوےُ! اف اتنی دیر سے کیوں آئ ہو ؟ 
کب سے تمھارا انتظار کر رہا ہوں ؟
لڑکی: سوری وہ آج ماما نے ڈانٹا تھا کہ ہر وقت نیٹ پر بیٹھی رہتی ہو خانہ داری سیکھو کچھ.. 
لڑکا: اتنا مس کیا کہ کیا بتاؤں جانو, آئ لو یو 
لڑکی: خوشی سے پھولے نہ سماتے ہوے, ہاے سچی, آئ لو یو ٹو 
لڑکا ؛ چلو جلدی سے میرا موڈ ٹھیک کرو اور آکر ملو, میں پارک میں تمھارا انتظار کروں گا 
لڑکی: آج تو آنا مشکل ہے گھر میں مہمان آرہے ہیں کل کوشش کروں گی 
لڑکا: اہ نو,, پھر یوں کرو آج اپنی تصویر کھینچ کر دکھاؤ ,ورنہ میں ناراض رہوں گا تم سے 
لڑکی: تصویریں دیکھی تو ہوئ ہیں تم نے ؟؟
لڑکا ؛ ارے جان موبائل کور بناؤں گا, دل کے قریب رکھوں گا 
لڑکی: اچھا ٹھیک ہے, ارے ایک بات یاد آئ, تم نے کہا تھا رشتہ مانگنے اپنی امی کو بھیجو گے, تم نے تو ابھی تک اپنی بہنوں سے بھی ملوایا نہیں 
لڑکا ؛ بات کو ٹالتے ہوے, ارے ہاں ہاں ملوا دوں گا, جلدی بھی کیا ہے ابھی تو ہم دونوں پڑھ رہے ہیں. رزلٹ آجاے پھر دیکھیں گے 
لڑکی سانس بھر کے اچھا کم از کم تصویر ہی دکھا دو, مجھے پتہ تو چلے میری ہونے والی نندیں کیسی ہیں 
لڑکا: پہلے گھبرا کر پھر ٹھنڈے لہجے میں بولا, سنو ہم عزت دار لوگ ہیں اور میری بہنیں شریف ہیں, ہم انہیں گھر سے باہر قدم نہیں رکھنے دیتے وہ ان لڑکیوں کی طرح نہیں ہیں جو اپنے والدین کو دھوکہ دے کر اپنے یاروں سے ملنے چلی آتی ہیں 
الفاظ کیا تھے جیسے پگھلا ہوا سیسا, جیسے سنکر لڑکی کے تو پیروں تلے زمین ہی نکل گئ اور اسکے سپنوں کا تاج محل دھڑام سے زمین پر آگرا 
( یہ لڑکوں کے لیے بھی ہے وہ بھی اپنی اوقات میں رہیں اور اپنی بہنوں کا سوچے ایسا کرتے وقت اگر بہن نہیں تو کل کو بیوی بیٹی بھی آنی ہے )

Views: 956

Reply to This

Replies to This Discussion

thanks AQSA

je thek kaha bilkul. Aur aaj kal ki generations jb tak khud dhakky na kha len unhn ksi ko koi nasihat, mashwra smjh nhe ata.

°Ants Ever After°

yes ap na sahi kaha aur aisi hi bat ha

jab tak insan ko khud experience na ho wo bicha ni hatta and jab usa khud sabak milta ha to khud sa picha ho jata ha

aur logun ko bat pa yakeen hi ni karta k ya sahi kah raha han

thanks

My pleasure sister +*✿åñȋǭå ƒåțȋɱå✿*  

:) :) :)

InshAllah kisi na kisi ko zaroor kuch na kuch seekha ga ...

Allah sab ko haqiyat dean ga 

han bat sahi ki bus yahi dua ha

sab ko Allah bachiya rakha asa kamun sa 

ameen 

AQSA

JAzakAllah AQSA

i will try my best 

:) :) :)

v.nice

thanks Alishba

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service