We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

انسان کو رب کی راہ بھی اس وقت نصیب ہوتی ہے

ایک بادشاہ کو خبر ملی کہ اس کے شہر میں بہت ہی نیک بزرگ آئے ہیں . بادشاہ نے ان سے ملنے کی کوشش کی ، لیکن ان سے ملاقات نہ ہو سکی . شہر کے کئی دروازے تھے . بادشاہ کبھی کسی دروازے کے پاس تو کبھی کسی دروازے کے پاس اُن بزرگ کا انتظار کرتا ، لیکن دوسرے دن پتا چلا کہ وہ تو کسی اور دروازے سے شہر میں داخل ہوگئے ..
آخر کار بادشاہ نے سارے دروازے بند کروادئیے اور ایک دروازہ کھلا رکھ کر وہاں ان کا انتظار کرنے لگا . جب ایک ہی دروازہ کھلا رہ گیا تو بزرگ کا وہیں سے گزر ہوا . جب بادشاہ کی ان سے ملاقات ہوئی تو بادشاہ نے کہا : اب جا کر آپ سے ملاقات ہوئی جب میں نے شہر کے سارے دروازے بند کر وادئیے .. بزرگ
نے جواب میں بادشاہ کو ایک خوبصورت نصیحت کی کہ : انسان کو رب کی راہ بھی اس وقت نصیب ہوتی ہے جب وہ سارے دروازے بند کرکے صرف ایک دل کا دروازہ کھلا رکھتا ہے --


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 124

Reply to This

Replies to This Discussion

thanks

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.