We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

وی یو کے پانچویں سمسٹر کے فائنل

پہلا پیپر
..............
پانچویں سمسٹر کے فائنل ٹرم تھے۔ معمول یہ تھا میں امتحان شروع ہونے سے دو گھنٹے قبل امتحانی مرکز کی کینٹین پر پہنچ جاتا اور موسم کی مناسبت سے چاۓ یا کوئی اور مشروب منگوا لیتا اور ساتھ ساتھ ہینڈ آؤٹس پر نظر ثانی، ثالث، اربع جاری رہتی۔

ہوا کیا کہ ایک اٹھلاتی مٹلاتی طالبہ کنٹین میں داخل ہوتی ہے۔ شکل و صورت تو ٹھیک تھی ہی مگر ٹائٹس کے ساتھ آؤٹ فٹ اوراوپر سے کھلی زلفوں والے ایکسپریشن مردانہ نظروں کی کمینگی کو ہوا دیتے مگر لیک آف کانفیڈنس یا عرف عام میں شرافت کیوجہ سے دو تین اچکتی نظریں ڈالتے پھر دل کو سمجھاتے کہ کاکا اپنا سی جی پی اے ویکھ تے اپنی سوچ ویکھ ۔۔۔۔۔۔۔

دوسرا پیپر
............. 
میں نے کنٹین میں بیٹھنے کی وہ جگہ پسند کی جہاں سے سیدھی لائن آف سائٹ اس پر پڑتی تھی۔ میں ، وہ ، ایمان اور امتحان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو گھنٹے گزر گئے۔

تیسرا پیپر
...........
آج نیم بزدلانہ قیصلہ کر لیا کہ موقع ملتے ہی اسکو ڈرنک (سپرائٹ) آفر کردینی ہے اور ساتھ کینڈی بسکٹ کا ہاف پیک بھی منگوا لوں گا۔ اور اپنے مقررہ شیڈول سے پہلے ہی پہنچ کر انتظار کرنے لگا۔ وہ اٹھلاتی مٹلاتی ہوئی آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر بمع ایک عدد رقیب کے ۔۔۔۔۔ ہنس ہنس کے باتیں اسکے ساتھ اور ویکھنیاں میرے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کنپھیوز صورتحال

چوتھا پیپر
..............
تیسرا پیپر بہت برا ہوا تھا۔ اتنا برا کہ "اکیڈمک پریشانی" مکمل طور پر "مادی جذبات" پر غالب آ گئی۔ دیکھ اسکیطرف رہا تھا مگر سوچ چوتھے پیپر پر ہی اٹکی ہوئی تھی۔

پانچواں اور آخری پیپر
............................
امتحان ختم ہونے کی خوشی میں ۔۔۔۔ میں لپک لپک کے سیڑھیاں چڑھ رہا تھا کہ اچانک اس سے ٹکر ہوتے ہوتے بچی ۔۔۔۔۔ میں نے "معنی خیز" مسکراہٹ کے ساتھ "سوری" کہا تو وہ بھی مسکرا کر آگے چل دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچانک پیچھے سے آواز پڑی ۔۔۔۔

"سنئیے؟"

میں نے پوری توجہ سے رسپونس دیا
"جی"

بولی ۔۔۔۔ "کیا آپ کے پاس پچاس روپے ہیں؟"

میں نے اب حقیقی معنی خیز لہجے میں جواب دیا ۔۔۔۔۔ کیا مطلب ؟

بولی مجھے پچاس روپے ادھار چاہئیں فون میں بیلنس ڈلوانا ہے۔
.
.
میں نے خاموشی کے ساتھ 150 روپے میں سے 50 کا ثابت نوٹ اسکو تھما دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا امتحانی سنٹر میں آخری دن تھا۔

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 274

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

hahahahahhahahahhaa brhi suthri hui wesy 

Lolxxx 

hahahahaha

RSS

Latest Activity

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.