We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

پرائیویٹ چیٹ آپکی نظر میں۔۔پرائیویٹ مسیج سروسز

ننگ پر پی ایم کے کے اصول و ضوابط سے کیا آپ مطمئن ہیں؟

پی ایم چیٹ کے نوجوان نسل پر کیا اثرات نظر آتے ہیں؟

اس کی کیا حدود و قیود ہونی چا ہیں؟

کیا اس کا صرف انسان کے اخلاق پر اثر پڑتا ہے یا دینی لحاظ سے بھی اس پر حد عائد ہو سکتی ہے؟

پرائیویٹ چیٹ کا مقصد کیا ہوتا ہے؟

اس کے مثبت نکات ذیادہ ہیں یا منفی؟

آپ پی ایم کرتے ہیں تو کیوں کرتے ہیں اور اگر نہیں کرتے تو اس کی کیا وجہ ہوتی ہے؟

پم ایم کرنے والوں کا عمومی طور پر کیا تا ثر ہوتا ہے؟

ایسے بہت س سوال اٹھائے جایئں گے اور ان کے جواب کے ہم متلاشی ہوں گے آپ سب اپنے نکتہ نظر شئیر کیجے۔

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 400

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

جب ہم کوئی کام عوام الناس میں کرتے ہیں تو اس کے ضابطہ اخلاق ہماری انفرادی زندگی میں شامل اخلاقیات سے قدرے مختلف ہوتے ہیں۔
کیا مجلس اور خلوت کے ایک جیسے قاعدہ قانون وضع کیے جا سکتے ہیں؟

Ning chat rules are totally crap

And as far as the Ignore option is concerned. Users are told to use it because admin loves keeping the member strength, good or bad doesn't matter; can't take the bad bugs out.

Won't say much as it will make no difference.

جیسا کہ ننگ کے پی ایم کے اصول و ضوابط سے مطمئن ہونے کی بات ہے تو براہ مہربانی پہلے پی ایم کے اصول و ضوابط پر تھوڑی روشنی ڈالی جائے. تاہم سٹیپ وائز ڈسکسس کیا جا سکے.

یہ اصول و ضوابط توتفصیل سے کوئی موڈ ہی بتا سکتا ہے

تاہم ہم کے خیال میں یہ نیٹ کیفے  ٹائپ جگہ ہے جہاں اپنی حدود و قیود کے آپ خود ذمہ دار ہیں۔

یعنی آپ کسی کی رعیت میں نہیں آتے کہ جوابدہ ہوں۔

تو کیا ایسا ماحول نوجوانوں کو مہیا کیا جانا چاہیے کہ وہ غلط معنوں میں اس آزادی کا بجا استعمال کریں ؟؟

کیا اس کے لیے کوئی لائحہ عمل ذمہ داران کو ادا   نہیں کرنا چاہیے؟؟

مس جب کوئی ہماری رعیت میں نہیں آتا تو پھر کوئی ایسا لاحقہ عمل ترتیب میں آنے سے رہا جو دوسروں کی پرسنلز تک کو بھی ہینڈل کرے. :)

میں سمجھتی ہوں کہ ہر چیز کے فوائد بھی ہیں نقصانات بھی..ہم اسے غلط نگاہ سے دیکھنے پر اس لیے مجبور ہیں کہ اس کا منفی استعمال زیادہ ہو رہا ہے.تاہم جہاں پی ایم چیٹ مہیا کی گئی وہیں سسٹم میں کچھ سیفٹی آپشنز بھی تو رکھے گئے ہیں.


جہاں ہم دوسروں کو کنٹرول نہیں کر سکتے وہاں خود کے لیے تو حتی الامکان محفوظ اقدامات کر ہی سکتے ہیں. جب اک طرف سے کوئی ایسا چانس مہیا نہیں کیا جائے گا تو دوسری طرف سے منفی استعمال کی شرح خود بہ خود کم نہ ہوگی؟؟


معلوم ہوتا ہے کہ یہاں ذمہ داران کا کوئی کردار نہیں بنتا ..اپنی اپنی ذاتیات کے لیے خود قدم اٹھانا پڑتا ہے.امید ہے اگر کوئی سمجھ سکے کہ پہلا قدم کس کو اور کیا لینا چاہئیے..

Larko k liye chat ka maqsad to sirf "setting" hota hai ab wo beshak kisi ko behan bol k hasil ho ya kisi b deeni ya halal maqsad k liye ho, its in their view "permissible islamic affair" which they think is at least 99% halal"

"Dil k behlane ko buried ye khayal acha hai"

Waise ghalib k dour me itni flirting nahi hoti hogi jitni aaj kal hai, ye bat kisi ne man'ni to hai nahi, socha me hi iqrar ker lon

Net ka Istmal k faiday nuksn tu hmesha sy hain..

chat b isi ka hissa hai . Jahan tak private chat ki bat hia ye totally hmary khud k Ikhtiar main hai. hum na cahahy tu koi is ka ghalt istmal ni kr skta . aur bzahir safety options b hain.

  1. ننگ پر پی ایم کے کے اصول و ضوابط سے کیا آپ مطمئن ہیں؟

جی ھاں مطمن ھوں کافی حد تک کیوںکہ کچھ آپشنز کے ساتھ یہ ھمارے اپنے اختیار میں ہے۔پی ایم چیٹ کے نوجوان نسل پر کیا اثرات نظر آتے ہیں؟ 

نوجوان نسل میں اچھے برے دونوں شامل ہیں۔ کچھ نوجوان اس سے اچھا فایدہ لیتے ہیں۔اور کچھ اس کو اوپن ہی اپنی بری فطرت کے حساب سے کرتے ہیں

  • اس کی کیا حدود و قیود ہونی چا ہیں؟

کوی سامنے والا جس قدر آپ کو برای سے بچا سکتا ہے اسی قدر ھدود رکھی گی ہین۔باقی کوی بھی آپ کہ تمام اعمال کا زمہ دار نھہی ہو سکتا

  • کیا اس کا صرف انسان کے اخلاق پر اثر پڑتا ہے یا دینی لحاظ سے بھی اس پر حد عائد ہو سکتی ہے؟
  • پرائیویٹ چیٹ کا مقصد کیا ہوتا ہے؟

جہاں یوزرز کی تعداد زیادہ ہو اور مین چیٹ کافی نہ ہو  خاص طور پہ سٹڈی کرنے والوں کے لیے اچھا اپشن ھے۔ خاص طور پہ گرلز کے آپس کی سٹڈی کے لیے۔

  • اس کے مثبت نکات ذیادہ ہیں یا منفی؟

یہ بھی  استعمال کرنے والے پہ منہصر ہے۔ ویسے ننگ پہ منفی دیکھنے میں آرے ہیں

  • آپ پی ایم کرتے ہیں تو کیوں کرتے ہیں اور اگر نہیں کرتے تو اس کی کیا وجہ ہوتی ہے؟

پی ایم  میں تو کام کے لیے یہ حال احوال کے لیے کرتی ہوں ۔اور  موڈ کی حشیت سے نگاہ رکھنے کے لیے۔ اور شکایات کی موصولی کے لیے

  • پم ایم کرنے والوں کا عمومی طور پر کیا تا ثر ہوتا ہے

اس بات کی مجھے جو سمجھ آی ہے وہ یہ کہ خالہ جی کا گھر سمجھا ہوتا ہے کچھ لوگوں نے  اور وہ لوگ ہوتے ہیں جو ناواقف ہوتے ہیں۔ جاننے والے ہمیشہ سامنے والے کی لمٹس کہ مطابق بات کرتے ہیں۔

بات پھر وہی آجاتی ہے کہ پی ایم چیٹ ہو یا حقیقی زندگی سامنے والے کی لمٹس ہم خودی مختص کرتے ہیں۔

ہم اپنے نفس کی شر سے بھی واقف نہیں ہیں اس لیے خلوت میں ہم کتنے مومن رہتے ہیں یا کتنے پاپی ہوتے ہیں یہ ہم پر منحصر ہے۔

لیکن ان لوگوں کے لیے کیا اقدامات کیے جا راہے ہیں جو اس کا ناجائز استعمال کر کے دوسروں کو تنگ کرتے ہیں بیشک اگنور کی پالیسی ایک اچھا قدم ہے لیکن کیا اسے یوزر کے لیے کوئی آفاقی قسم کا ضابطہ نہیں ہونا چاہیے۔؟؟

ہم میں سے کتنے لو گ ایسے ہیں جو پی ایم کے بعد اس پر نظر ثانی کرتے ہیں؟

پی ایم کو زیر بحث لانے کا مقصد محض یہ ہے کہ نوجوان نسل کو احساس دلایا جا سکے کہ ان کا قیمتی وقت کہاں کیسے ضائع ہو رہا ہے اور اس کے کیسے کیسے اثرات ان کی آنے والی زندگیوں پر وارد ہو سکتے ہیں؟

آپ کو پرائیویٹ چیٹ سے نقصان ہوتا ہے یا فائدہ؟

mujy boht faida hota hai

yes wo faeda ap ki dp main nazer a raha hai

RSS

Latest Activity

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.