We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

جسے اللہ نے خود تیار کیا ہو اس سے بڑھ کر اور کیا نعمت ہو گی ؟پھر اپنے ہاتھ سے اہل بہشت کی مہمان نوازی کا اہتمام فرمایا ہو ؟

حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں !
میں نے اپنے اپنے نیک بندوں کے لئے وہ کچھ تیار کیا ہے جسے کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے اس کے متعلق سنا اور نہ کسی بشر کے دل میں اس کا کوئی تصور ہی پیدا ہوا _____________صیح بخاری #٣٠٧٢

کیا تیرے دل میں کبھی یہ تڑپ پیدا نہیں ہوئی کہ تو بھی اللہ تعالیٰ کے عرش تلے اس کے پیاروں کی ساتھ رہائش پزیر ہو ؟

کیا تیرے لئے یہ فخر کی بات نہ ہو گی کہ تو بھی ان متقیوں کے ساتھ ہو جو اللہ کی طرف کشاں کشاں بڑھ رہے ہوں ؟

کیا تجھے خوشی محسوس نہ ہو گی کہ جنت کے جس دروازے سے بھی تیرا گزر ہو وہی تمہیں اپنی طرف پکارے ؟

کیا تمہیں اچھا نہ لگے گا کہ جنت تمہارا گھر ہو ، رسول صلی اللہ علیہ وسلم تیرے پڑوسی ہوں انبیا کرام فرشتے اور صحابہ عظام تمھارے رفیق اور مہمان ہوں ؟

کیا تمہیں اللہ کا یہ فرمان ! اس دن کتنے چہرے ترو تازہ ہوں گے ، اپنے رب کی طرف دیکھنے والے ، ____سورہ القیا مہ #٢٢.٢٣ ___سن کر جنت کا شوق نہیں آتا ؟

پھر میری بات مان اور اس گھر کے لئے عمل کر جس کا خالق رحمان ہے اور جس میں ساتھی رحمت دو جہان ہیں _____________ اے میرے رب !میرے لئے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا ___________آمین ثم آمین __________سورہ التحری


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 287

Reply to This

Replies to This Discussion

SUBHAN ALLAH,,

Aameen

Ameen !

RSS

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.