We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

#لازمی #پڑھیں۔۔۔
 ٹیچر نے کلاس روم میں داخل ہوتے ہی ہائے گڈمارننگ کہتے ہوئے گلے سے ڈوپٹہ اتار کر اسے فولڈ کر کے منی بیگ میں رکھ دیا
 کلاس میں لڑکے لڑکیاں اکٹھے بیٹهے تهے ناصر بهی ٹیچر فائزہ کا سٹوڈنٹ تها جو ہمیشہ پیچهے بیٹهتا تها 13 سال کی عمر تهی بلوغت کے دن تهے ناصر کی اس عمر میں جسمانی و ذہنی تبدیلی رونما ہو رہی تھی
 ان دنوں اسے عجیب سی فیلنگز ہو رہی تھی ذہن کی پختگی کا احساس اور شعور کی طرف قدم رکھ رہا تھا 
 فائزہ ایک اچهی سائنس ٹیچر تهی بچوں کے ساتھ فرینکنس اور محبت کے ساتھ پیش آنا سمائل سے گفتگو کرنا ہر ایک کو ایسے مخاطب کرنا جیسے ٹیچر مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں 
فائزہ کی عمر 211 سال تهی خوبصورت شکل کے ساتھ ساتھ انداز، مزاج، سمائل اور خدوخال بهی نہایت خوبصورت تهے
 ناصر کے پاس جب بهی ٹیچر کچھ پوچھنے آتی تو ٹیچر کی لگائی ہوئی ہلکی سی میٹهی خوشبو اس کے دل و دماغ کو معطر کر دیتی جس سے چند لمحوں کیلئے ناصر کو دنیا کی رنگینیوں کا احساس ہوتا ہونہار طالب علم کو میڈم کی محبت رفتہ رفتہ دل میں گهر کر کے اپنا مقام بنا چکی تهی ناصر کا دل و دماغ اب پڑهائی کی بجائے ٹیچر کی خوبصورت باتوں اور ابهری ہوئی حساس چیزوں میں مگن رہتا اور گفتگو سننے کیلئے بے تاب ....
 میڈم جب تک کلاس روم میں رہتی سر تو دور گلے میں بهی ڈوپٹہ نہ رہتا (غالباً ٹیچر نے عامر لیاقت کا پروگرام دیکها ہوگا ) ناصر ٹیچر کو ایک الگ نظر سے دیکهتا .... اس کے چارمنگ سٹائل میڈم کی چال ڈھال ، میک اپ ، ذلفیں ، لباس ، صدر و عین اس کی آنکهوں میں تیر کہ طرح پیوست ہو رہے تھے ایسے محسوس ہو رہا تھا کہ شاید ناصر کے دل کی دنیا اب میڈم نے ہی آباد کرنی ہے اس کے بغیر زندگی بے سود سی بے رونق سی دنیا کی خوشیاں ماند ہیں اس کی رنگینیوں کا حسن گویا ختم 
 ٹیچر کو دیکهنے میں روح کی تسکین ہونے لگی دل ہی دل میں اسے حاصل کرنے کے لیے تڑپ پیدا ہو رہی تھی ....
 عقلی و شعور کی پختگی نہ ہونے کہ وجہ سے ٹیچر کو اپنے دل کہ دیواروں کے رنگ و بو بتا نہیں سکتا تها بس انہی رنگین دیواروں میں لاحاصل سر مارتا رہتا اس کی یہ کیفیت کیوں ہوگئی یہ ناصر کو خود بهی علم نہیں تها زمانہ بلوغت کتنا حساس ہوتا ہے والدین کیوں نہیں سمجهتے ... 
 ایک عورت کو اللہ نے خوبصورت بنایا مرد کیلئے اس میں کشش رکهی اس کا ابهرا ہوا جسم کس قدر جنس متضاد پر نقش چهوڑتا ہے یہ خواتین کیوں نہیں سمجهتی .... 
 ناصر ٹیچر کے عشق میں غرق ہو چکا تھا شاید قلزم فائزہ کی ابهرتی ہوئی لہروں نے اسے مار کر ساحل پر اتار دیا تها
 والدین کو تو نہ بتا سکا اپنی حالت لیکن ٹیچر جو اس کی کیفیت محسوس کر رہی تهی اسے بتا گیا کہ تم میری نہیں ہو سکتی میں بھی کسی کا نہیں ہو سکتا .... آخر دی اینڈ ہوگیا قصہ خودکشی میں تمام ہوگیا !!!
اب اگر میں کہوں کہ قصور ٹیچر کا تها تب بهی میں مجرم ...
 کیونکہ استاد تو والدین کا درجہ رکھتے ہیں لیکن آج ٹیچر خود کو استاد کی طرح نہیں بلکہ بطورِ ماڈل فیشن ایبل بن کر فقط دنیاوی علم اور روشن خیالی کی طرف راغب کر رہے ہیں جس سے بچوں میں منفی خیالات و اثرات مرتب ہو رہے ہیں جس سے ہمارے بچے مستقبل میں سائنس دان تو بن جاتے ہیں مگر ایک اچهے انسان نہیں !!
اگر کہوں کہ قصور والدین کا تها تب بهی میں مجرم ...
 کیونکہ کوئی ماں باپ بهی اپنے بچوں کا برا نہیں سوچتے لیکن ان سے جو غلطیاں سرزد ہوتی ہیں وہ غیر معمولی ہوتی ہیں اپنے بچے کی حرکات و سکنات پر نظر نہ رکهنا
 ان کے ساتھ دوستانہ ماحول نہ بنانا ان کے دل کی بات نہ پوچهنا ان کو اہمیت نہ دینا ان کے دوستوں پر نظر نہ رکهنا
 ان کی اچهی تربیت نہ کرنا یہی غلطیاں ہیں والدین کی جو مستقبل میں بچے کو نہ اچها باپ بننے دیتی ہیں نہ اچها انسان بلکہ والدین کو بھی بچے ٹهوکر مار دیتے ہیں پهر ماں باپ اولاد کی نافرمانی کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں !!
اگر کہوں کہ قصور ٹی وی اور میڈیا کا تها تب بهی میں مجرم
کیونکہ فحش میڈیا کو برا کہو تو لوگ آپ کو شدت پسند اور محدود سوچ کا مالک کہیں گے 
 حالانکہ یہی میڈیا آپ کے بچوں کی غلط تربیت کر رہا ہے میڈیا بےحیائی کو روشن خیالی اور فیشن باور کرواتا ہے جس سے ینگ جنریشن کو بیمار زہن کا مالک بنا رہا ہے لڑکے لڑکیوں سے فلرٹ ہر نوجوان کے ذہن میں فلموں ڈراموں کے ذریعے عشق و محبت کے نام پر گندگی ڈال رہا ہے ڈراموں میں محبت کے افسانے عشق کیلئے مرنا خود کشی کرنا محبت پانے کیلئے ہر اک حد سے تجاوز کر جانا یہ میڈیا ہماری نسل کو کیا دے رہا ہے سوچیں ضرور سوچیں !!
اگر کہوں کہ قصور مخلوط تعلیم کا تها تب بهی میں مجرم قرار 
 کیونکہ مخلوط تعلیم کے دلدادہ تو روشن خیال لبرل ہیں جنہیں بیٹی کی عزت کا خیال نہ حیاء کا پاس البتہ بیٹی کے بوائے فرینڈ کا بہت خیال ہوتا ہے یہ مخلوط نظام تعلیم کے حامی بیٹی کے کلاس فیلو کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کو روشن خیالی اور برابری تصور کرتے ہیں حالانکہ اسی مخلوط سسٹم نے ہماری نسلیں اور جوان فصلیں تباہ کر کے رکھ دی بےحیائی بےحسی معاشرے میں عام کر دی ایک وقت تها بہن بیٹی کو سیپ میں موتی کی طرح ڈهانپ کر رکها جاتا تها آج ہالف بازو پہن کر کالج آنے والی کو عزت دی جاتی ہے ننگے سر رہنے والی کو ماڈرن کہا جاتا ہے اس کے برعکس حیاء کا تاج ماتهے پر سجانے والی بیٹی کو 14سو سال پرانی سوچ کا مالک کہا جاتا ہے زہرا کی بیٹی کو پتهر کے دور کا کہہ کر طعنے دیئے جاتے ہیں میں کیوں نہ تڑپوں ایسے معاشرے کی بےحسی پر کیوں نہ خون کے آنسو رووءں کہ جوان بیٹے بیٹیاں کس طوفان بےحیائی میں ڈوب رہے ہیں اور ایک ہم ہیں کہ ساحل پہ بیٹهے یہ طوفان کی موجوں میں اپنی نسل و فصل کو غرق ہوتے بڑے شوق سے دیکھ رہے ہیں !!!

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 404

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

nice Aniqa lekin ye Faiza ki umar 211 sal kesy ho gai.?

Han na 211 kysy

^!♥Hůmå Můğhåł♥! kya itni age ni ho sakti?

itni age ki girl ni hoti old woman hoti hy

jisy koi ni dykhta 

ẅǒɩṿẽȐḯṋē!~ lagta ha story ki samaj ni lagi ap ko tabi ya question kya ap na 

samja do ap

Very nice:)

JAzakAllah o Khaira ++"chanda"

RSS

Latest Activity

Profile Icon༺łℳℜ₳₦༻ immy, MUHAMMAD USMAN and Amina Azeem joined + M.Tariq Malik's group
4 hours ago
+ ! ! ! ! Mehαr Mαh꧂ replied to + "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •"'s discussion The World's most expensive Proposal
5 hours ago
+ ! ! ! ! Mehαr Mαh꧂ liked + "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •"'s discussion The World's most expensive Proposal
5 hours ago
+ ! ! ! ! Mehαr Mαh꧂ liked +***piya o ry piya***+'s discussion eng301 solution chahiyaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
5 hours ago
Mahay Jawad replied to Mian Ali's discussion MCM520 assignment 1 solution Fall 2019 in the group MCM520 Contemporary Mass Media
6 hours ago
Profile IconMahay Jawad and kaaydeen 786 joined + M.Tariq Malik's group
6 hours ago
Ali Khan joined + M.Tariq Malik's group
7 hours ago
Prince Allen replied to ayesha's discussion CS607 Assignment No.1 Solution & Discussion Due Date: 15-11-2019 in the group CS607 Artificial Intelligence
7 hours ago
Prince Allen joined + M.Tariq Malik's group
7 hours ago
Rehana Awan BSSE(7th semester) replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion CS506 - Web Design and Development Assignment No.1 Due Date Nov 15, 2019 in the group CS506 Web Design and Development
8 hours ago
Rehana Awan BSSE(7th semester) replied to + M.Tariq Malik's discussion CS311 Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion Due Date: 15-11-2019 in the group CS311 Introduction to Web Services Development
8 hours ago
Rehana Awan BSSE(7th semester) joined + M.Tariq Malik's group
8 hours ago
Rehana Awan BSSE(7th semester) replied to + M.Tariq Malik's discussion CS605 Software Engineering-II Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion in the group CS605 Software Engineering-II
8 hours ago
kaaydeen 786 replied to Mian Ali's discussion MCM520 assignment 1 solution Fall 2019 in the group MCM520 Contemporary Mass Media
8 hours ago
ALEEM QAMAR replied to + M.Tariq Malik's discussion MTH302 Business Mathematics & Statistics Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion in the group MTH302 Business Mathematics & Statistics
8 hours ago
ALEEM QAMAR joined + M.Tariq Malik's group
8 hours ago
Muhammad Azeem joined + M.Tariq Malik's group
8 hours ago
Hannah chaudhary updated their profile
9 hours ago
Ikra butt posted a status
"https://youtu.be/ItfTdt9kJik mgt211 gdb solution 2019 correct solution"
9 hours ago

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service