.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com? Search Here

کبھی کوئی لالچی بیوی دیکھی ہے؟ وہ شوہر سے تب تک اور تب ہی راضی رہتی ہے اور اسکی مانتی ہے، جب تک وہ اسے اسکی خواہش خرچہ وغیرہ 'عطا' کرتا رہے. جیسے ہی شوہر ذرا ہاتھ روکے یا تنگدستی کا شکار ہو تو گلے شکوے جھگڑے شروع کر دیتی ہےمحبت              آزمائش میں نکھر کر سامنے آتی ہے

خوشیوں اور سایے میں تو سب ساتھ نبھاتے اور بات مانتے ہیں
اسی لئے تو کہتے ہیں کہ مرد کو وہ عورت بھاتی ہے جو تنگی میں اسکا ساتھ نبھاے اس پر اعتماد کرے، اسکی مانے، (ہمارے سامنے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی نبی کریم صلى الله عليه و آله و صحبه وبارک وسلم کی مثال ہے الحمد للہ!

یہ تو معاملہ رہا مجازی خدا کا.. جو کہ خدا کا پردہ ہے، ہماری آزمائش ہے

اب اگر بات کہیے حقیقی خدا کی تو .. کیا ہم وہاں بھی کسی لالچی بیوی سا رویہ اپناے ہویے نہیں ہیں؟
کچھ لوگ بتاتے ہیں انکا موڈ ٹھیک ہو تو انکا رویہ ٹھیک رہتا ہے نماز پڑھتے ہیں، نہیں تو ان کے اندر سے کوئی کہتا ہے اچھا دیکھا جائے گا پھر سہی..رب نے دیا ہی کیا ہے استغفرللہ

کتنا پیار آے ہمارے رب کو، اگر ہم ہر حال میں اسکا شکر بجا لایں، ہماری نگاہ اس بات پر عیاں ہو جائے کہ تنگی اور تونگری سب آزمائش ہے سب میں ہماری خیر ہے. سب اسکی رضا سے ہے. ہمارا رب تو فقط ہمیں دیکھ رہا ہے اور ہم پر ہماری حقیقت واضح کر رہا ہے!

اللہ پاک کو غیر مشروط محبت رکھنے والے بہت پسند ہیں جو فقط اسکی رضا کے متلاشی ہوں!

اللہ پاک ہمیں توفیق دیں کہ ہم اللہ سے اللہ کے پردوں سے، اپنے آپ سے، اللہ پاک کے لئے، غیر مشروط محبت رکھیں اللہ ہمّ آمین!

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue

+ Safety Guidelines for New + Site FAQ & Rules + Safety Matters

+ Important for All Members Take a Look + Online Safety


Views: 127

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

nice...

thanks of you bro....

RSS

Donation

A quality education changes lives & start with you.

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Subject Study Groups

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

© 2018   Created by + M.TariK MaliC.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service