.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

ایک لڑکا ہوا میں 2 روپے کا سکہ اچھال کر اپنے دانتوں سے پکڑنے کا مظاہرہ کر رہا تھا۔  آخری مرتبہ اس نے جب یہ حرکت کی تو غلطی سے سکہ اسکے حلق میں چلا جاتا ہے. اسکا دم گھٹنا شروع ہوتا ہے اور اس کے والد مدد کے لئے پکارتے ہیں. اتنے میں انکی آواز سن کر ایک بھورے رنگ کے سوٹ میں ایک درمیانی عمر کا آدمی, لڑکے کے پاس آیا، لڑکے کا حلق پکڑ کر اسکی کمر کو پہلے آرام سے اور پھر زور زور سے تھپ تھپایا۔ لڑکے نے کھانس کر الٹی کر دی۔ سکہ باہر آگیا۔
 لڑکے کے والد کی آنکھوں میں خوشی سے آنسو آگئے۔ اسنے بیٹے کو گلے لگاتے ہوئے اپنے محسن کو انتہائی احترام سے دیکھا اور پوچھا۔ اے رحمت کے فرشتے کیا آپ ڈاکٹر ہو؟
 اس اجنبی نے جواب دیا نہیں بھائی، میں پاکستان کا وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہوں, اور یہ میری تربیت کا حصہ ہے کہ کس طرح عوام کے حلق سے پیسہ نکالنا ہے۔

This Content Originally Published by a member of VU Students.

Views: 26

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

bht achi tarbiyat di gai hy 

RSS

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

+ More Categorizes

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service