Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

سر !... ایک کپ دودھ ملے گا کیا؟

ماہ کے ایک بچے کی ماں نے فائیو اسٹار ہوٹل کے مینجر سے پوچھا ____

مینجر : " ہاں !... سو روپے میں ملے گا __ " "

ٹھیک ہے ، دے دو !... "

خاتون نے کہا جو پکنک کے دوران اس ہوٹل میں ٹھہری تھی __

اگلی صبح جب وہ لوگ گاڑی میں جا رہے تھے تو بچے کو پھر بھوک لگی _ گاڑی کو ایک ٹوٹی پھوٹی جھونپڑی والی چائے کی دوکان پر روکا گیا _ بچے کو دودھ پلا کر اس کی بھوک کو تسکین دی ...

دودھ کے پیسے پوچھنے پر بوڑھا دوکان مالک بولا.. " بیٹی !... ہم بچے کے دودھ کے پیسے نہیں لیتے ، اگر راستے کے لیے چاہیے تو مزید دودھ لیتی جاؤ

___ " .. بچے کی ماں کے من میں ایک سوال بار بار گھوم رہا تھا کہ امیر کون؟... فائیو اسٹار ہوٹل والا یا ٹوٹی جھونپڑی والا ؟ .

Views: 228

Reply to This

Replies to This Discussion

A silent message for us

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service