We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

دوسروں کی اصلاح کریں لیکن اپنے رویئے پر کڑی نگاہ رکھنا نہ بھولیں

*اشفاق احمد کہتے ہیں کہ نیا نیا دین پڑھنا شروع کیا تھا۔ نمازیں وقت پر ادا ہونے لگیں، اذکار، نوافل، تلاوتِ قرآن۔ میوزک کی جگہ دینی لیکچرز، پردہ۔ ایک کے بعد ایک تبدیلی۔۔ زندگی میں سکون تو تھا ہی لیکن اب سکون کی انتہا ہونے لگی۔ تشکر سے دل بھر گیا۔ جہاں ایک طرف سب کچھ perfection کی طرف جا رہا تھا، وہاں ساتھ ہی ایک بہت بڑی خرابی نے ہلکے ہلکے دل میں سر اٹھانا شروع کیا۔ تکبر! جی۔ یہی شیطان کی چالیں ہیں۔ اول تو وہ دین کی طرف آنے نہیں دیتا۔ اگر اس مرحلے میں ناکام ہو جائیں تو ریا کاری کروا کے نیکی ضائع کرواتا ہے ، دل میں تکبر ڈال کر ضائع کرواتا ہے۔مجھے یہ تو نظر آتا تھا کہ فلاں نے تین ہفتے سے نمازِ جمعہ ادا نہیں کی تو اسکے دل پر مہر لگ گئی ہے، مجھے یہ بھول جاتا تھا کہ اللّٰہ تعالٰی نے ساری زندگی زنا کرنے والی اس عورت کو پیاسے کتے کو پانی پلانے پر بخش دیا۔ مجھے یہ تو دکھائی دیتا کہ فلاں لڑکی نے پردہ نہیں کیا، مجھے یہ بھول جاتا کہ رائی جتنا تکبر مجھے کہیں جہنم میں نہ گرا دے۔ مجھے یہ تذکرہ کرنا تو یاد رہتا کہ فلاں نے داڑھی رک لی اور نماز ادا نہیں کی، مجھے یہ بھول جاتا کہ کسی کی غیبت کر کے مردار بھائی کا گوشت کھانے کی مرتکب تو میں بھی ہو رہا ہوں۔یہ سلسلہ کچھ عرصہ یونہی چلتا رہا۔ پھر ایک بار کسی نے بڑے پیارے انداز میں ایک قصہ سنایا۔ قصہ ایک فقیر کا تھا۔ وہ مسجد کے آگے مانگنے بیٹھا۔ نمازی باہر نکلے تو انہیں اپنی نمازوں پر بڑا زعم تھا۔ فقیر کو ڈانٹ کر بھگا دیا۔ وہاں سے اٹھ کر فقیر مندر گیا۔ پجاری باہر آئے تو اس کے ساتھ وہی سلوک یہاں بھی ہوا۔*
 *تنگ آ کر وہ شراب خانے کے باہر بیٹھ گیا۔ جو شرابی باہر آتا اور اسے کچھ دے دیتا، ساتھ میں دعا کا کہتا کہ ہم تو بڑے گناہگار ہیں، کیا پتہ تجھے دیا ہوا ہی بخشش کا باعث بن جائے۔مجھے سمجھ آ گئی تھی کہ گناہ کر کے شرمندہ ہونا نیکی کر کے تکبر کرنے سے بہتر ہے۔یہ قصہ میرے لئے turning point ثابت ہوا۔ ہم سب کو اپنے آپ کا جائزہ لینے کی شدید ضرورت ہے۔ ضرور امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکریں لیکن judgement کا کام رب کے لئے چھوڑ دیں۔ نیکی کا کام دل میں امت کا درد اور محبت لے کر کرنے سے ہو گا، اپنے آپکو باقیوں سے برتر سمجھ کر نہیں۔ کانٹے بچھا کر پھولوں کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟نفرتیں پھیلا کر محبتیں کسیے سمیٹی جا سکتی ہیں؟دوسروں کی اصلاح کریں لیکن اپنے رویئے پر کڑی نگاہ رکھنا نہ بھولیں۔*

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 273

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Reply to This

Replies to This Discussion

Awlaa  GH sis     دوسروں کی اصلاح کریں لیکن اپنے رویئے پر کڑی نگاہ رکھنا نہ بھولی۔                 

یہ بہت مشکل مقام ہے انسان کے لیے اس سے بچنا بہت مشکل ہے بڑے بڑے والی کامل اس مقام پر پھسل جاتے 

ایک غرور خفی ہوتا ہے ایک غرور جلی

 غرور خفی بھی ہوتا ہے اور جلی بھی ہوتا ہے - خفی کی حد تک قابل گرفت نہیں ہوتا -

غرور خفی کیا ہے ؟ 
جب نگاہ نفس کی  تابع ہوگی تو دوسروں میں اچھائی نظر نہیں آئے گی -

غرور جلی کیا ہے ؟ 
 الله اور اس کے رسول کے فرمان کو جان لینے کے بعد من مانی کی جائے تو یہ غرور جلی ہے -

معافی نہیں - اگر غرور جلی معاف کیا جائے تو یہ مسلمین اور مجرمین کو مساوی قرار دینے کے مترادف ہوگا

ہم سب غرور خفی کا شکار آسانی سے ہو جاتے ہیں اللہ اس سے بچائے آمین 

Photo

very nice 

How brutal mentality is of those people who actually pretend to be religious and positive.

....wota supercalifraglisticexplidocious sharing GH.

itni zordar english be shil mjy b seekhni ha phr chanda sy bolungi aisy :x

Bakhtoo, chanda k liye english seekhne ka fayeda nahi, chanda ne english ko b pakhtoonglish bana dena hai.

BE shil plj pronounce kly :( 

yeh tia likha hun ??? inna wada word rozy ki halat main ni bol shkti :x 

 ap pronounsh kly jala :x

Sholly thore se spelling garr barr ker diye mene

Dont worry, is word ko pronounce kerne se roza nahi tootay ga. Tum two sanson me parh lena bas.

It was once the longest word of english with 34 spells, ajkal kafi or words ho chukay hain jo is se longest hain.

RSS

Latest Activity

+++Amara+++++ liked ☑ Steve's discussion Wake-Up Call
41 seconds ago
+ M.Tariq Malik liked kulsoom's discussion B.ed -Teaching practice
1 minute ago
+ M.Tariq Malik liked ☑ Steve's discussion Wake-Up Call
3 minutes ago
Profile IconHafiz Mukhtar Hussain, Saud and Sabahat Bukhari joined Virtual University of Pakistan
4 minutes ago
+..Amama. Baig.+ and blackeagle are now friends
5 minutes ago
+ ! ! !Mahoo+++ replied to +++Amara+++++'s discussion JUMMA Post
17 minutes ago
☑ Steve replied to +++Amara+++++'s discussion JUMMA Post
37 minutes ago
☑ Steve liked +++Amara+++++'s discussion JUMMA Post
37 minutes ago

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service