We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

لڑکے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں

ٹیکنیکل لڑکے۔۔۔

شریف لڑکے۔۔۔

الیکٹرانک لڑکے۔۔

بیٹری والے لڑکے۔۔

ریموٹ کنٹرول لڑکے۔۔

 بم لڑکے اور

سی این جی لڑکے 

آیئے باری باری ان کی اقسام کا جائزہ لیتے ہیں

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 1162

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Reply to This

Replies to This Discussion

صرف ہنسنا نہیں ہے ان کی تعریف میں کچھ بولو بھی

na me pehly dil ka bojh hlka kal lo hans hans k phil bolo gi :v 

larh-k 

hahaha sahee kaha 

:P :P 

pitai k aadi larky :v 

Image result for funny poetry

hehehe

اس کا جواب آپ نے خود دے دیا کہ

ان کا کہنا ہے کہ عورت فساد کی جڑ ہے

یعنئ کہ یس بم کا فیتہ لڑکیاں ہے

ٹیکنیکل لڑکے
یہ وہ لڑکے ہیں جو ہر بات کا ٹیکنیکل حل تلاش کرتے ہیں،۔
میں نے ایک ٹیکنیکل لڑکے سے پو چھا کہ بال لمبے کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
اطمنیان سے بولا ….. مٹی کے تیل سے اچھی طرح دھو کر ، آگ پر سکھائیں ….. !!!
ٹیکنیکل لڑکے معمولی چیزوں سے بھیانک بھیانک نتائج حاصل کرنا جانتے ہیں ۔
میں نے اسی طرح کے ایک لڑکے سے پوچھا کہ جس لڑکی سے تم محبت کرتے ہو اگر وہ تمہیں نہ ملی تو تم کیا کرو گے؟
سگریٹ کاکش لیتے ہوئے بولا …. میں اس کے باپ کے تالو میں اینٹ دے ماروں گا۔
میں نے سہم کر پوچھا ….. اور لڑکی کےساتھ کیا سلوک کروگے؟
خوفناک لہجےمیں بولا….. میں اسے اغواء کر لوں گا اور روزانہ صبح نہار منہ اوباما کی تصویر دکھایا کروں گا۔
میں اس کا یہ بھیانک منصوبہ سن کر دہل گیا اور کانوں کو ہاتھ لگا دیے۔

toba toba technical lrky to bht khtrnaak hoty hn inko jail bhej den :p 

Shukar hay khuch tu qabil tareef hay. 

 میں اس کے باپ کے تالو میں اینٹ دے ماروں گا۔

اس کے تالو میں اینٹ اس لیے مارے گا کہ اس تالو میں ایک دماغ تھا اس نے اپنی بیٹی کی پرورش میں کیوں استعمال نھیں کیا،،،،،

شریف لڑکے
ان میں شرافت کوٹ کوٹ کر بلکہ مارمار کر بھری ہوتی ہے۔ عام بندہ اتنی سہیلیاں نہیں بناتا جتنی یہ بہنیں بنا جاتے ہیں۔
میری کلاس میں بھی ایک ایسا لڑکا پڑھتا تھا جو بہنیں بنانے میں بڑا ماہر تھا،کبھی کسی لڑکی کو نام لے کر نہیں بلاتا تھا بلکہ ہمیشہ بہن بہن کہتا رہتا تھا۔
پچھلے دنوں لگ بھگ دس سال کے بعد اس سے ملاقات ہوئی۔
میں نے پوچھا ….. ہاں بھئی ….. سناؤ ….. شادی ہو گئی؟؟؟
شرما کر بولا….. بس جی ….. ایک بہن سے بات چل رہی ہے 

RSS

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service