Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

خبر یہ نہیں ہوتی کہ ایک کتے نے انسان کو کاٹ لیا صحافتی سطح پر خبر اسے کہیں گے کہ انسان نے کسی کتے کو کاٹ لیا

آج ہم جو پوسٹ کرنے جا رہے ہیں اس کا مقصد فن صحافت سے عوام کو آگاہ کرنا ہے

ہماری صحافتی ٹیم میں ہم کچھ نئے پرانے صحافیوں کو دعوت دیں گے کہ وہ ننگ سے چن چن کے خبریں اکھٹی کرین اور یہاں آ کر بریک کریں  اس کو کہیں  گے نیوز کا بریک ہونا یعنی بریکنگ نیوز 

صحافی ٹیم برائے بریکنگ نیوز

HaPpY cнαη∂α (✿◠‿◠)(◉‿◉✿)

bakhtawer

+ ❤❤sεηsιι(ℓαℓαנ's ρяιηcεss)❤❤'s

+Umar Amin (Proton)+

+^" βℓµ ʍ๏๏ɲ "

+ شرارتی ` کا کا

Pʳᵒᵍʳᵃᵐᵐᵉʳ(ᵐˢᶜˢ)

فقیہہ اقدس

+ "αяsαℓ εℓεcтяση

BS Computer Science

+ MarriEd ❤Sir G❤

buried emotion

صحافیوں کا انتخاب ان کی ذاتی خوبیوں کی بنا پر کیا گیا ہے

جن کا مزاج چٹ پٹی خبروں سے ملتا وہ ویسی خبر بریک کریں گے جو تعلیم سے منسلک ہیں وہ ویسی خبر لائیں گے  جو بزنس سے متعلق ہیں وہ کاروباری دنیا کو فوکس کریں گے لیکن یاد رہے خبر  اسے کہتے ہیں  کہ انسان نے کتے کو کاٹ لیا ۔۔ خبر  پڑھنے کے بعد اک دفعہ تو ہارٹ بریک ہونا بنتا ہے نا

پھر ہمفیصلہ کریں گے کہ کونسی نیوز بریکنگ نیوز تھی

جو سمجھتے ہیںکہ ان میں بھی فن صحافت کوٹ کوٹ کر  بھرا ہوا ہے وہ فری لانسر کے طور پر اس کار خیر میں شرکت کر سکتے ہیں


ہر خبر پر نظر

اے بے خبر

Views: 2806

Reply to This

Replies to This Discussion

ok me per khabar ki talashh me nikalta hon :X

شکریہ جناب لیکن خیال رہے کہ زیادہ دور نہ نکل جائیں اور ہم کو آپ کی نیوز دینی پر جائے تلاش گمشدہ کی

ہم آپ کا نام ابھی شامل کیے دیتے ہیں فکر ناٹ

ویسے تسی ہو کون؟

اوکے کوئی بات نہیں آپ خبر ڈھونڈ کے لاؤ

آپ ہمارے حلقہ ارادت میں آ جائیں ہم آپ کی اعلیٰ حکام تک شنوائی کروا دیں گے

hawwwwwwwwwww u lighto ho koji

Saloosh Ma'am wi shb to thet hy pal yeh me ki ijad ti howi language tio bol lai hy :( 

چندا آپ کو خوش ہونا چاہیے کہ آپ کی  ایجاد کردہ زبان کی فولونگ بڑھ رہی ہے

koi naraz ni hoga na me k newj shy hun ??? :X

me pehli newj ap pe bnani :P 

u ki ijad ki hue ni ha ye choty bchon ki ijad ki hue ha u b  na bol phr huh

ابھی روزہ کھولنے میں ٹائم باقی ہے جناب آپ کو خبر کی تردید کرنا پڑے گی

hehehe men or sahafi  me ko ni pta news kaisy laty hn

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service