Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ

سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے

لیکن اب اردو کی چھوٹی بہن آ گئی ہے رومن اردو جیسے عام طور پر گھروں میں چھوٹے بچے لاڈلے اور بگڑے  ہوتے ہیں ایسا کچھ اس کے ساتھ بھی ہے جس کا جو دل کرتا  جیسا منہ بنتا ویسی زبان بنا لیتا ہے پاکستان مین اس کی پیدائش کی ذمہ داری صدر ایوب ہر بنتی ہین

اور یاہو اور دیسی چیٹ رومز ایسی لیبارٹری کا درجہ رکھتے ہیں جہاں اس کی افزائش نو پر کام ہو رہا ہے

اردو زبان کا تو پھر کوئی لب و لہجہ تھا رومن اردو نے تو نت نئے علاقے دریافت کر رکھے ہیں جن کو لکھتے ہوئے پنجابی پٹھان نظر آتا اور سندھی  بلوچی

اردو ہر 30 کلو میٹر بعد لہجہ بدلتی لیکن  یہ اتنی منفر د کہ جیسے ہر انسان منفرد یہ بھی الگ تھلگ

آج ہم نے اس موضوع پر قلم اٹھایا ہے تو آج ہم سب کا ہنڈ رائیٹنگ بھی چیک کریں گے 

طریقہ کار کچھ یوں ہو گا کہ آپ کوئی کمنٹ رومن میں لکھتے ہیں تو باقی  یا ممبرز یہ بتائیں گے  کہ یہ اردو کی صحیح سماعت دے رہا ہے یا نہیں؟  

دوسرا ہدف اس جملہ کو اپنی رومن میں تحریر کریں ہوم ورک برائے املاء

یقیناً بھلائ اور رحمت عمر بھر میرے ساتھ ساتھ رہیں گی: اور میں ہمیشہ اللہ کے گھر میں سکونت کروں گا۔

چلیے دیکھتے ہیں کون رومن کی بھی اگلی نسل دریافت کرتا ہے

Views: 933

Reply to This

Replies to This Discussion

yaqenan! bhalaye or rehmat age bhar mery 7  7 rhenge, aur M hemsha ALLAh k gher me sakonat karon ga, 

ماڈرن رومن 

لگتا آپ کی رومن فوت ہو گیئ ہے افسوس ہوا

کرنے پہ فوقیت دی۔ Add Reply نہیں فوت نہیں ہوئی ۔ تقاضہ وقت نے سوا کچھ لکھے 

lolz :D ہینڈ رائٹنک؟ واہ پیج پر کچھ لکھ کہ پھر وہ تصویر ادھر اپلوڈ کریں؟
۔یقیناً بھلائی اور رحمت ہی مجھے مسجد لیکر سکونت اللہ عطا فرمائنگے

آپ نیو ممبر ہیں اس لیے معاف کیا

ہم نے جملہ رومن میں لکھنے کو کہا تھا اردو ادھر سے ادھر کرنے کو نہیں

تسی ڈسس کوالیفائی کر گے ہو جی

۔مجھے تو پتہ بھی نہیں رومن کیسے لکھتے ہیں میرے تو زہن مہں جو آیا وہی لکھا 

کوئی بات نہیں آپ پھر  کوشش کر لیں

نہیں آرہی سمجھ سچی یہ آپ ادھر کتنے مشکل چیزیں پوسٹ کرتے ہیں۔ میری تو سمجھ سے باہر ہے

sa dumra graan um na dy :x simple roman urdu ki type ki , taso urdu keyboard na ma likhy chat ki che sang likhy agha wala urdu olikhy :/

wa tasa smra intellegent ye  ma khu dimagh dase churledal  de sarosh khu bilkul na sham poha kole sirf bla bla ratlal   no offence sarosh um new here 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service