Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ

سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے

لیکن اب اردو کی چھوٹی بہن آ گئی ہے رومن اردو جیسے عام طور پر گھروں میں چھوٹے بچے لاڈلے اور بگڑے  ہوتے ہیں ایسا کچھ اس کے ساتھ بھی ہے جس کا جو دل کرتا  جیسا منہ بنتا ویسی زبان بنا لیتا ہے پاکستان مین اس کی پیدائش کی ذمہ داری صدر ایوب ہر بنتی ہین

اور یاہو اور دیسی چیٹ رومز ایسی لیبارٹری کا درجہ رکھتے ہیں جہاں اس کی افزائش نو پر کام ہو رہا ہے

اردو زبان کا تو پھر کوئی لب و لہجہ تھا رومن اردو نے تو نت نئے علاقے دریافت کر رکھے ہیں جن کو لکھتے ہوئے پنجابی پٹھان نظر آتا اور سندھی  بلوچی

اردو ہر 30 کلو میٹر بعد لہجہ بدلتی لیکن  یہ اتنی منفر د کہ جیسے ہر انسان منفرد یہ بھی الگ تھلگ

آج ہم نے اس موضوع پر قلم اٹھایا ہے تو آج ہم سب کا ہنڈ رائیٹنگ بھی چیک کریں گے 

طریقہ کار کچھ یوں ہو گا کہ آپ کوئی کمنٹ رومن میں لکھتے ہیں تو باقی  یا ممبرز یہ بتائیں گے  کہ یہ اردو کی صحیح سماعت دے رہا ہے یا نہیں؟  

دوسرا ہدف اس جملہ کو اپنی رومن میں تحریر کریں ہوم ورک برائے املاء

یقیناً بھلائ اور رحمت عمر بھر میرے ساتھ ساتھ رہیں گی: اور میں ہمیشہ اللہ کے گھر میں سکونت کروں گا۔

چلیے دیکھتے ہیں کون رومن کی بھی اگلی نسل دریافت کرتا ہے

Views: 936

Reply to This

Replies to This Discussion

Sir Tariq ka roman accent  sariosh .. kuhi 

thanks ss for catching this ss

ss ss 

تو ابھی تک آپ سب نے ملاحظہ کیا ہو گا کہ ہر فرد کا اپنا ہی منفرد انداز ہے رومن لکھنے کا

جو لوگ آپ کے حلقہ ارادت میں ہوتے ہیں ان کے خط سے  تو آپ مانوس ہوتے ہین اس لیے سمجھ جاتے ہین ان کی بات کا مفہوم لیکن اگر کوئی انجان شخص کا خط آپ کو پڑھنا پڑے تو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے اس خط کو آپ رسمی طور پر اختیار نہیں کر سکتے

آج کی نسل اس کی اتنی عادی ہو چکی ہے کہ اردو اور انگلش رسم الخط میں لکھتے ہوئے بھی رومن کے الفاظ سہواً لکھ جاتے ہیں 

آپ کہہ سکتے ہیں 

ماں  کا لاڈلا بگڑ گیا

hahahahahahahaha

na saloosh ma'am me to ni bighli :P 

me to ashi ladli :v :D

تمہاری رومن سے تو ہم کو محبت ہو گئی ہے اور محبت اندھی ہوتی ہے اس میں صحیح غلط کی انسان کو ہوش نہیں رہتی

hahahahahahhahahahahahaha thantuuuuu shoooo much Mine paaaaali SAloooooosh Ma'am 

yaqínan bhalái aur rahmat 'umr bhar mere sáth sáth rahengí: Aur main hamesha Allah ke ghar men sukúnat karún

اب آپ سب اپنا اپنا ہوم ورک چیک کر لیں

me apna wala check klti hon :P 

me ka wala totla hy :( 

 

RSS

Looking For Something? Search Below

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service