.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com? Search Here

ابوھریرہ رضی اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : روحیں مجتمع لشکر ہیں توجوان میں سے پہچانتی ہیں وہ مانوس ہوتی اورجومختلف ہوتی ہیں جدا جدا ہوجاتی ہیں ۔ صحیح مسلم( 6376 ) 

روح کا مانوس ہونا یہ ہے کہ اللہ تعالی نے اسے ابتدامیں جس شقاوت اورسعادت پر پیدا فرمایا ہے ، اورروحیں ایک دوسرے کے مقابلہ میں دوقسمیں تھیں ، توجب وہ دنیا کے اندر اجسام میں ملتی ہیں توجس پروہ پیدا کی گئ تھیں اس کے اعتبارسے مانوس اور اختلاف کرتی ہیں تواچھی روحیں اچھی روحوں کی طرف اورشریراوربری روحیں شریر اوربری روحوں کی طرف ہی مائل ہوتی ہیں ۔

اللہ تعالیٰ نے سب روحین ایک ہی وقت پید ا کر دیں ان کا احوال لوح و قلم پر محفوظ کر کے سیاہی خشک کر دی

یعنی روحیں ایک لشکر یا بنک کی مانند تھیں اور جو روحیں  اس وقت ایک دوسرے سے نزدیک تھی  وہ دنیا میں جب ایک دوسرے کو ملتی تو اس مانوسیت کی وجہ سے ایک دوسرے  سے وابستگی ہیدا کرتی

دنیا میں بسا اوقات ہم کو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس انسان سے ہم پہلے بھی ملے ہوئے ہیں یا ایسا محسوس ہوتا کہ اس انسان کے ساتھ انسیت پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے تو یہ اس پہلی وابستگی کے سبب ہوتا

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بعض اوقات ایسی وابستگی ک بعد  اختلاف کی صورت پیدا ہو جاتی اس کا سبب کیا ہو سکتا؟

اگر وہ مانوس روح تھی تو بعد کیسا؟

اگر اجنبی روح تھی تو دنیا میں اس کے ساتھ  وابستگی کیسے ؟

کیا وقتی  تعلق بھی اس مانوسیت کے دائرہ میں آتا ہے؟

یا ہمیشگی کا رشتہ ہی مانوس روحوں سے تعلق بناتا ہے؟

آج کے دور  میں ورچوئل تعلقات کیا اس مانوسیت کے معنوں میں آتے ہیں؟

جب سعد روحیں سعد روحوں سے مانوس ہوتی ہیں تو دنیا میں سعد اور شقی کا رشتہ کیسے بنتا؟

ایسے بہت سے سوال ذہن میں امڈتے ہیں جن کی تلاش کی کوشش ہم کریں گے

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue

+ Safety Guidelines for New + Site FAQ & Rules + Safety Matters

+ Important for All Members Take a Look + Online Safety


Views: 364

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

Aa Terry jinn kadaan

min keee keeta

سروش میڈم میں آپ کے ساتھ ادھر ایک بات شیر کرنا چاہونگا اور وہ یہ ہے کہ قرآن مجید میں سورہ ںورمیں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے جس کا ترجمہ کچھ ہو ہیں (بدکار مرد نکاح نہ کرے مگر بدکار عورت یا شرک والی سےاور بدکار عورت سے نکاح نہ کرے مگر بدکار مرد یا مشرک اور یہ کام ایمان والوں پر حرام ہیں ) سورہ نور آیت نمبر ۳
سروش میڈم مجھے یہی لگتا ہے ک ہمیں نہیں پتہ ہوتا کہ یہ انسان کیسا ہے ہم صرف وہی دیکھتے ہیں جو نظر آتا ہے باقی سب دل کے راز اور حقیقت اللہ ہی جانتا ہے تو اگر ہمیں کسی سے ایسی وابستگی ہوجائے کہ ہم یہ سوچتے ہیں کہ ان کے بغیر جینا مشکل ہے تو وہ صرف شیطان ہمیں اس انسان سے دور کرنے کی کوشش کرتا ہیں ۔ اگر ہم کسی اچھے انسان کو پسند کرے اور ہم خود اچھے نہ ہو تو وہ ہمیں نہیں ملتے جب تک اللہ نہ چاہے ۔ تو اگر ہم اچھے بن جائیں اور اس حد تک اچھے کہ ان سے بات تک نہ کریں صرف اللہ کے قریب ہوجائے دل سے اللہ کہ مانے تو وہ انسان ہمیں مل جاتا ہے

hmmm nice

hmmmm nice

excellent

NICE..!

انسان کو جب پیدا کیا گیا اور جب ان کی روحین بنائی گئی تو وہ پاک صاف تھی، آسی طرح جب ایک پچہ پیدا ہوتا ہے تو وہ شرارتی تو ہو سکتا ہے پر شیطانی نہیں ہوتا۔۔۔جب بھی اللہ کی مخلوق پیدا کی جاتی ہے تو وہ پاک اور اللہ کی وحدانیت پر ہی پیدا کی جاتی ہے۔۔۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان کی شخصیت میں تبدیلی آتی ہے اور وہ جو اپنے ماحول سے سیکھتا ہے اُس کے مطابق وہ اُس میں ڈھل جاتا ہے۔۔۔اچھا اور برا انسان کو بتا دیا جاتا ہے کہ کیا اُس کے لیے برا ہے اور کیا اچھا۔۔۔ہم جب اچھا سیکھتے ہیں تو ہمیں اچھے لوگ ملتے ہیں۔۔۔۔اور جب ہماری سوچ خراب ہوتی ہے تو ہمیں ویسے ہی لوگ ملتے ہیں۔۔۔۔یہ ایسا ہی ہے کہ جیسی کرنے ویسی بھرنی۔۔۔۔تو جب اچھے لوگوں کی دوستی اچھے لوگوں سے ہوتی ہے اور برے لوگوں کی دوستی بری ہویی ہے۔۔۔اب چاہے وہ روح ہو یا جیتا جاگتا انسان۔۔۔۔اچھائی  کو اچھائی کھینچتی ہے اور برائی کو برائی۔۔۔۔

بہت سے لوگوں سے میری جان پہچان ہو جاتی ہے ۔ ایسے لوگ میرے مطلب کے ہوتے ہیں۔۔۔ایسا نہیں ہوتا کہ میں ان کو تلاش کر رہا ہوتا ہوں۔۔۔وجہ یہ ہوتی ہے کہ جس طرح رزق انسان کو تلاش کر رہا ہوتا ہے اسی طرح برا شخصیت والا برے اور اچھی شخصیت والا اچھے شخص کو تلاش کر رہا ہوتا ہے۔۔۔بلکہ میں یہ کہوں گا کہ وہ خود ہی کھینچے چلے آتے ہیں۔۔۔بسا اوقات میں سوچ رہا ہوتا ہوں کہ شاید میں اُن کو تلاش کر رہا ہوتا ہوں۔۔۔لیکن ایسا نہیں ہوتا۔۔۔قدرتی طور پر جو چیز جہاں کی ہوتی ہے وہ وہاں پہنچ ہی جاتی ہے۔۔۔

RSS

Donation

A quality education changes lives & start with you.

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Subject Study Groups

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

1. ♥Farrukh♥Kamboh (BSCS)

Sheikhupura, Pakistan

© 2018   Created by + M.TariK MaliC.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service